Nisar Ahmad retweeted
سپریم کورٹ کے جن 3 معزز جج صاحبان نے اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دی اب انہیں سرکاری املاک اور گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ اپنی جیب سے دے کر لوگوں کے منہ بند کردینے چاہئیں ۔
Nisar Ahmad retweeted
Replying to @UmarCheema1
یہ سب تماشا قادیانی یہودیوں اور گوہر شاہی کے سہولت کاروں کا لگایا ہوا ہے ۔
پاکستان میں موجود ان فتنہ پرور عناصر کو جلد ختم کرنا ہوگا
Nisar Ahmad retweeted
Replying to @UmarCheema1
حکومت اپنی جگہ موجود ہے ۔ اب بھی شہباز شریف وزیر اعظم ہیں خان صاحب اور ان کے حواری واپس اپنے اپنے ٹھکانوں کو لوٹ چکے ہیں مگر جو پانچ کارکن اور ایک پولیس کانسٹیبل کی اس دوران میں موت ہو گئی انکا غم ساری زندگی ان کے ماں باپ اور بچے جھیلتے رہیں گے خان صاحب کیا پایا اس لانگ مارچ سے ؟
Nisar Ahmad retweeted
وہ آیا، اس نے آگ لگائی، رات بھر تماشا دیکھا اور چھ دن بعد دوبارہ آنے کا کہہ کر چلا گیا
Nisar Ahmad retweeted
سپریم کورٹ کی ہدایات بعد پولیس ہٹا لی گئی ہے اور اسلام آباد میں ڈی چوک پر قبضہ بعد ہر طرف آگ لگا دی گئی ہے۔ اب یہ شہر بچے یا جلے اس کے شہریوں کی اپنی قسمت۔ کہتے ہیں روم ہزار سال میں تعمیر ہوا تھا لیکن جل ایک رات میں گیا تھا—
Nisar Ahmad retweeted
اور (دوسری طرف) جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد کو مضبوطی سے باندھنے کے بعد توڑتے ہیں، اور جن رشتوں کو اللہ نے جوڑے رکھنے کا حکم دیا ہے، انہیں کاٹ ڈالتے ہیں،اور زمین میں فساد مچاتے ہیں، تو ایسے لوگوں کے حصے میں لعنت آتی ہے، اور اصلی وطن میں برا انجام انہی کا ہے۔
﴿سورۃ الرعد، ۲۵﴾
Nisar Ahmad retweeted
ریڈ زون کے اندر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہے۔تمام مظاہرین اور ان کی لیڈرشپ سے گزارش ہے کہ اس میں داخل مت ہوں ۔
Nisar Ahmad retweeted
Replying to @RAShahzada1
جو یہ سارا ڈرامہ قادیانیت اور رافضیت کی نگاہ دیکھے گا سمجھ آئے گی
جو یہ کہتے ہیں ہم دین کو درمیان میں نہیں لاتے انہیں سمجھ نہیں آئے گا
مذہبی بنیادوں پر ساری مدد فراہم کی جارہی ہے آپ دُم اٹھا کر دیکھیں مدد کرنے والے دونوں میں سے ایک گروپ سے تعلق ہوگا
Nisar Ahmad retweeted
شیلنگ کی وجہ سے ڈی چوک قریب رہائشی علاقوں میں صورت حال بہت خراب ہے۔پولیس جارحانہ ہوچکی ہے۔ expired گیس استمعال کرنے کی وجہ سے وہاں موجود عورتیں نوجوانوں کی حالت خراب ہے۔حکومت اور عمران خان سپریم کورٹ فیصلوں پر عمل کریں۔شہر&شہریوں پر رحم کریں۔اقتدار کی جنگ بہت خوفناک ہوگئی ہے😳
Nisar Ahmad retweeted
یہ طے ہے پاکستان کی کسی کو پرواہ نہیں۔ اب سمجھ آئی اس خطہ ہندوستان میں اقتدار کے لیے بھائی گلہ کیوں کاٹتے، بیٹا باپ کو قید کر لیتا تھا۔ باپ بیٹے جنگیں لڑتے تھے۔سر قلم ہوتے ہزاروں مارے جاتے—اقتدار وہ نشہ ہے جو بے رحم لوگ کرتے ہیں۔یہ سب ایک پائو گوشت کے لیے پورا اونٹ ذبح کرتے ہیں۔
Nisar Ahmad retweeted
تمام افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ مظاہرین پر غیر ضروری طاقت کا استعمال نہ کریں۔
Nisar Ahmad retweeted
سپریم کورٹ آرڈر سے پہلے اسلام آباد پر سکون تھا ریاست کی رٹ قائم تھی, آرڈر کے بعد اسلام آباد میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے۔یہی سب کچھ اگر کوئی مذہبی جماعت کرتی تو فوراً سے پہلے کالعدم ہوجاتی میڈیا ٹرائل کیا جاتا مقدمات بنتے اور ملک کا غدار ڈکلیئر کیا جاتا۔
#فسادی_مارچ
Nisar Ahmad retweeted
آفرین ھے اس پولیس ملازم کے صبر اور حوصلہ پر... حجاب+باپردہ خاتون ماشاء اللہ کسی اچھے گھر سے تعلق لگتا ھے..زبان اور الفاظ کے چناؤ اور گالیاں انگریزی میں.. الامان
Nisar Ahmad retweeted
We will never give in nor give up! Yasin Malik is the son of the soil. #ReleaseYasinMalik Every Kashmiri& Pakistani Shout Free Yasin Malik till the skies shake! The iconic leader will never beg 4 life be4 Indians nor surrender.struggle 4 Azadi will continue till r last breath
Nisar Ahmad retweeted
#یٰسین_ملک کو بے بنیاد مقدمات میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بین الاقوامی برادری کو اس ظالمانہ فیصلے کے خلاف عملی قدم اٹھانا چاہیے۔
ایسے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی آزادی کی تحریک کو دبایا نہیں جا سکتا!




















