Mirza Dilawar Saddique retweeted
آج دوپہر کو مجیب الرحمٰن شامی صاحب نے مجھ سے رابطہ کر کے اپنا مؤقف پیش کیا کہ،
"ان کے بیٹے کو کسی پٹرول پمپ کے لئے کوئی زمین کسی نے الاٹ نہیں کی۔
اور یہ کہ ان کے ایک بیٹے کے پاس ایک زمانے میں شیل پیٹرول پمپ کی ڈیلر شپ تھی"
میں نے ان کو کہا کہ سات سال پہلے عدالتی کارروائی کی ساری تفصیلات ریکارڈ پر موجود ہیں۔ صدیق جان سمیت کئی رپورٹرز نے اس کو رپورٹ کیا۔
صدیق جان نے ان کے بیٹے کے پیٹرول پمپ پر پوری سٹوری کی ہوئی ہے یوٹیوب پر، جو اس حوالے سے عدالتی پیشی مبنی تھی۔
میں اس کو ڈبل چیک کروں گی۔ اگر ٹویٹ غلط ہوئی تو ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے ان سے Publicly معذرت کروں گی"
لیکن اس سارے معاملے کو ڈبل چیک کرنے کے بعد مجھے اپنی ٹویٹ میں کہیں کوئی غلط الزام نظر نہیں آیا۔ میں نے ٹویٹ میں کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ کسی نے ان کے بیٹے کو کوئی "زمین" الاٹ کی تھی۔
میں نے عدالتی ریکارڈ کے مطابق مندرجہ ذیل ٹویٹ میں اسی پیٹرول پمپ کا ذکر کیا ہے، جس پر مکمل عدالتی کارروائی کی تفصیلات ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
اور اس پیٹرول پمپ کی ڈیلر شپ ان کے بیٹے کے پاس رہ چکنے کا اعتراف شامی صاحب خود اپنے پیش کردہ مؤقف میں تسلیم کر چکے ہیں۔
اس وقت کے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ریمارکس بھی اس کیس پر تفصیل کے ساتھ عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ جس میں معزز عدالت نے اس بات پر بہت حیرت اور تشویش کا اظہار کیا تھا کہ شامی صاحب کے بیٹے کو اتنی سستی lease پر پیٹرول پمپ کیسے اور کیونکر دیا گیا؟
اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ریمارکس کی روشنی میں ہی یہ ٹویٹ کی گئی ہے۔
شامی صاحب مجھ سے عمر میں کافی بڑے ہیں۔ ان کا لحاظ اور ادب اپنی جگہ لیکن عدالتی کارروائی کی روشنی میں بیان کردہ حقائق اپنی جگہ۔
مجیب الرحمٰن شامی صاحب فرماتے ہیں کہ،
"فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کو سیاست میں دخل اندازی کرنے کا شوق نہیں۔ نہ وہ سیاست میں دخل دیتے ہیں۔
نہ ان کے رشتہ داروں کا پیسہ بنانے کا گول ہیں۔ وہ ناک کی سیدھ میں چلتے ہیں"
یہ شامی صاحب وہی ہیں جن کے بیٹے کو ناقابل یقین حد تک سستی قسطوں پر لاہور کی مہنگی ترین کمرشل جگہ پر پیٹرول پمپ نوازا گیا تھا؟
Mirza Dilawar Saddique retweeted
عمران جان بھی قربان ،خان اور خان کے خاندان پر !
نعیم حیدر پنجوتہ صاحب نے شئیر افضل مروت کا پروگرام واڑ کر رکھ دیا 🔥🔥
شئیر افضل مروت نے علیمہ خان کی خلاف بکواس کرنے کے کوشش کی جس پر @NaeemPanjuthaa شئیر افضل مروت کو دن میں تارے دیکھا دی
Mirza Dilawar Saddique retweeted
اخے خان نے ڈیل کر لی۔
کوئی ڈیل نہیں ہے۔
عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔
وہ تین سال سے زائد جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟
منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی روک دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔
خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔ کوئی ڈیل نہیں۔
#ChargeThemOrReleaseThem
Mirza Dilawar Saddique retweeted
کئی گھنٹےاڈیالہ جیل میں یہ ایک معجزانہ ملاقات ہے، ہم نے عمران خان سے ملاقات کی تھی جیسے چند منٹ گزرتے تو وہ آ جاتے اور کہتے اٹھ جاؤ،یہ ایک غیرمتوقع قسم کی ملاقات تھی جس میں اتنا وقت دیا گیا ہے،اس حوالے سے ہر کسی کے ذہن میں سوال ہیں کہ ماشاءاللہ یہ کیا ہو گیا ہے، علامہ ناصر عباس
Mirza Dilawar Saddique retweeted
سردار لطیف کھوسہ کی چوھدری پرویز الٰہی کے گھر آمد ۔۔عمران خان کا خصوصی پیغام پہنچایا
Mirza Dilawar Saddique retweeted
اسٹیبلشمنٹ کی عمران خان کو بیوقوف بنانے کی پوری کوشش کر رہی ہے ۔ میرے پاس آڈیو کی صورت میں ثبوت موجود ہے۔
اس مقصد کے لیے بندے میدان میں اتارے گئے ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ جو گیم کھیل رہی ہے, اس میں سلمان اکرم راجہ کا بیان آنا لازمی ہے ۔ لیکن سلمان اکرم راجہ ڈٹ گئے ہیں ۔ وہ خان صاحب کی اجازت کے بغیر کوئی بیان نہیں دیں گے ۔ عادل راجہ
Mirza Dilawar Saddique retweeted
Reported as illegal by the Form 47 Govt of Pakistan
Mirza Dilawar Saddique retweeted
بھائی صاحب! آپ بھی اسی پاکستان کی مخلوق ہیں، آسمان سے اتر کر نہیں آئے کہ ڈاکٹر آپ سے پرچی لانے کا کہہ دے تو آپ کی شان میں گستاخی ہو جائے! ڈاکٹر نے صرف پرچی مانگی تھی، آپ تو ایسے بپھر گئے جیسے اسپتال نہیں بلکہ اپنی جاگیر میں پہنچ گئے ہوں۔ صحافت خدمت کا نام ہے، غنڈہ گردی کا لائسنس نہیں.
لیکن یہ ساری باتیں کسی پڑھے لکھے ڈگری ہولڈر بندے کی سمجھ کی ہیں کسی میٹرک فیل کھوتے صحافی کے لئے نہیں۔👋
Mirza Dilawar Saddique retweeted
فوج صوبے بنانا چاہتی ہے ، عمران خان صوبے بنانے پر رضامند ہے ۔ اسکے باوجود بہنوں سے ملاقات نہیں ہوسکتی۔ بیٹوں سے بات نہیں ہوسکتی۔ منصوبے ٹھیک بنتے نہیں صوبے بنائیں گے۔
Mirza Dilawar Saddique retweeted
خان صاحب نے ایک تسبیح، کجھوریں اور بلٹ پروف جیکٹ دے کر وہاں سے روانہ کیا۔
Mirza Dilawar Saddique retweeted
جس ادارے کے لوگ ذاتی مفادات کی خاطر اپنا حلف، اپنی قسموں کو توڑتے ہیں، جو نہ تو اللہ کے احکامات کی پاسداری کرتے ہیں اور نہ ہی سنت رسول کی، کیا یہ بات مانے جاسکتی ہے کہ وہ اپنے چیف کے ساتھ وفادار ہوں گے؟
ہرگز نہیں۔
عاصم منیر کی فوج کا ہر جرنیل اگر اللہ سے وفادار نہیں تو وہ عاصم منیر کا وفادار کیسے ہوسکتا ہے؟
یہ صرف موقع کی تلاش میں ہیں، موقع ملتے ہی یہ لوگ بھیڑیوں کی طرح اپنا چیف کھا جائیں گے، جیسے ایوب، ضیا، آصف نواز، اور مشرف کو ان کے ماتحت کھاگئے اور ڈکار تک نہ لی۔
ہر ظالم اپنے جرائم کی سزا بھگتے گا، اپنے ہی ادارے کے پالے ہوئے بھیڑیوں کے ہاتھوں انجام تک پہنچے گا!!!
Mirza Dilawar Saddique retweeted
مشعال یوسفزئی اور بیرسٹر علی ظفر کہہ چکے ہیں ہم 28 ویں ترمیم میں ووٹ دینگے پی ٹی آئی میں اور بھی ایسے لوگ ہیں
مارچ میں سنیٹ کے الیکشن ہیں پی ٹی آئی اگر شاہ محمود اور نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ دیگی وہ تو کبھ بھی ووٹ نہیں کرینگے
صدیق جان
Mirza Dilawar Saddique retweeted
نواز شریف اور بیٹی کی حکومت کے چار سال اور سات مہینے کے بعد روٹی کتنے کی ہے؟
نواز شریف کو نا اہل کرنے سے صرف ایک دن پہلے
روٹی 5 روپے
ڈالر 103 روپے
پیٹرول 65 روپے
چینی 50 روپے
گھی 110 روپے
اور 20 کلو آٹا 600 روپے کا تھا
پھر تبدیلی کے نام پر پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوا اور ایک ناکام تجربہ ہوا اور پاکستان کو جلاو گھیراو ، مارو مار دو ، یہ شہر بند وہ بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور ترقی کرتا پاکستان رک گیا
اس وقت کا حساب کون دے گا ؟
کون ہوا گا اس کا ذمہ دار ؟
اس وقت کا احتساب بھی ہونا چاہیے !
انشااللہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں دن رات جاری ہیں لیکن اس گزرے وقت کا بھی حساب ہونا چاہیے کہ تبدیلی کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے والے کردار کون تھے !!!
Mirza Dilawar Saddique retweeted
ایتھے رکھ ، طلعت حسین صاحب کے مطابق ن لیگ والے محسن نقوی کو اس لیے جواب نہیں دیتے ، کیونکہ محسن نقوی کے پاس فارم 45 کا اصل ریکارڈ اور ڈیٹا ہے
(نوازشریف ، مریم نواز یا ن لیگ کے دیگر ایم این ایز ، ایم پی ایز ) میں سے جو محسن نقوی پر تنقید کرے گا تو محسن نقوی ان کے اصل حاصل کردہ ووٹ بتا کر ان کو کہیں کا نہیں چھوڑے گا
































