Yasir Irfat retweeted
پی ٹی آئی عمران خان کی بیماری بیچ رہے ہیں لیکن جب نواز شریف بیمار تھے اس وقت مذاق اڑاتے تھے اور کہتے تھے سب ڈرامہ ہے اور جبکہ عمران خان کے بارے میں کہتے تھےکہ وہ بالکل فٹ ہیں ورزش کرتے ہیں اور تندست ہیں لیکن اب کہا جارہا ہے کہ میں سخت بیمار ہوں مجھے ریلیف دیا جائے
Yasir Irfat retweeted
یہ ستر کی دہائی میں خیرات میں ملنے والا روس کا ٹرینر جہاز ہے جس پر کوئی اسلحہ نہیں لادا جا سکتا۔ دہائیوں سے بند پڑا تھا، روسیوں نے ابھی بحال کر کے دیا ہے اس لئے اسے احتیاط سے چلاو۔ مخنثوں کاہاں بیٹا ہوا انہوں نے چوم چوم کے مار دیا، آپ بھی احتیاط کرو، یہ جہاز بھی مر ہی نہ جائے
Yasir Irfat retweeted
کیسے ھو سکتا ہے پارٹی پی ٹی آی اور جھوٹے نہ ہو معصوم یوتھ کے ساتھ جو عمران خان نے کیا اس کو کسی طرح معاف نہیں کیا جا سکتا باقی خود سنئیے
Yasir Irfat retweeted
"جو کام پاکستان کے بڑے اور چھوٹے ٹیم والے نہیں کرسکے وہ بلائنڈ ٹیم نے کردکھایا عزم و ہمت کی ایک اور شاندار داستان! بلائنڈ ایشیا کپ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو 1 وکٹ سے شکست دے دی پاکستان نے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر پورا کرلیا!" 🏆🇵🇰🔥
Yasir Irfat retweeted
آج فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیم بی ایل اے نے 30 جنوری کو اپنے پنجگور میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی میں جہنم واصل ہونے والے دو سورمچاروں کی 10 ماہ بعد ذمہ داری قبول کی ہے ہم روز اول سے کہہ رہے ہیں کہ انکے پاس کوئی ڈیٹا نہیں بس مرنے کےلئے بلوچ نوجوانوں کو استعمال کرتے ہیں پھر وہی پرانی کہانی گھڑتے ہیں یہ ہمارے گشتی کمانڈر تھے وغیرہ سب جھوٹ ہوتا ہے
یاد رہے کہ مردار ہونیوالے دہشتگرد بھتہ خوری چوری ڈکیتی اغواء برائے تاوان جیسی سرگرمیوں میں بھی ملوث تھے جنکو آپریشن ہیروف ٹو کے شروع سے پہلے دفن کردیا گیا تھا
#Balochistan #Panjgur
🚨 پنجگور آپریشن مکمل
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں پارسل ہونے والے دہشتگردوں کی تعداد 21 ہو گئی۔
آپریشن کے دوران 17 آئی ای ڈیز بھی برآمد کر لی گئیں، جس سے ایک بڑے دہشتگردی منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
#Balochistan 🇵🇰 #Panjgur #SecurityForces #OperationSuccess
Yasir Irfat retweeted
🚨🇾🇪🇸🇦Saudi Arabia Ground Armed Forces with Yemen Armed Forces Captured Saada Border areas Celebrated Victory Those Who Propaganda about Houthis captured bab ul Mandab to just see their Worth day by Day Houthis are Weaken..⚡⚔️🚀
#MostInfluentialMuslimCDF
Yasir Irfat retweeted
ایک طرف اقتدار کے مزے، عہدوں اور پروٹوکول سے بھرپور فائدہ اٹھانا اور دوسری طرف اپوزیشن کا کردار ادا کرنا، یہ دونوں کام بیک وقت نہیں چل سکتے۔ سیاست میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردِعمل
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
Yasir Irfat retweeted
مریم نوازشریف کی حکومت سے پہلے پنجاب کا سب سے بڑا مسلئہ گراں فروشی تھا ۔
ہر بندہ لوگوں سے ناجائز منافع کماتا تھا
اب پنجاب میں کسانوں کو مہنگی کھاد بیچنا بھی جرم ہے اور اس پر سخت قانون ہیں
Yasir Irfat retweeted
سینر حوثی رہنما علی حوثی جب وہ مخا میں اپنی آمد کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا تو سعودی ائیر فورس نے انتہائی تیزی اور درستگی کے ساتھ سٹرائیک کر کے ختم کر دیا۔
Yasir Irfat retweeted
مریم نواز سب سے زیادہ کرپشن کے خلاف بات کرتی ہیں اور کرپشن کا بیانیہ بھی مریم نواز حکومت کے خلاف بنایا جا رہا ہے ۔ کیوں ؟
Yasir Irfat retweeted
🚨 بریکنگ نیوز آزاد کشمیر والوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری آگئی آخر کار پانچ سال بعد!🎉
کشمیریو بہت بہت مبارک ہو میں نے کہا تھا نا بڑی خبر آنے والی ہے بدھ کے دن کچھ بہت بڑا ہونے جا رہا ہے آخر کار کشمیریوں کے لیے بھی اچھی خبریں آگئیں آزاد کشمیر والوں کے لیے بھی کوئی بہت بڑا👇🏻
1/5
Yasir Irfat retweeted
بھارتی دفاعی تجزیہ نگار پروین ساہنی نے کہا ہے۔۔
پاکستان کی فوج دنیا کی انتہائی طاقتور فوج بن چکی ہے۔
پاکستان مکہ دفاعی اتحاد کے بعد آگے تمام مسلمان ممالک کا"لیڈر"بنتا نظر آ رہا ہے۔
مجھے پاکستان کے حالیہ دورے میں ایک بھی پاکستانی نہیں ملا جو ہندوستان سے دشمنی چاہتا ہو۔ وہ لوگ بہت قابل اور بہت اچھے میزبان ہیں۔
پاکستان نے جیو پالٹیکس میں اعلی عالمی مقام حاصل کر لیا ہے۔انہوں نے اپنی جیو لوکیشن کا بہترین استعمال کیا ہے جو کہ بھارت نہیں کر سکا
انہوں نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ روبیو نے بھی پاکستان کو نیوکلئیر طاقت اور
بہترین محل وقوع اور اس کے بہترین استعمال کی وجہ سے
دنیا کا بہت بڑا جیو پالیٹکس پلئیر قرار دیا ہے
پراوین سہانی نے کہا کہ
پاکستان سے دشمنی رکھ کر بھارت کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
ان کے بقول جب سے 12 سال سے مودی سرکار آئی ہے بھارتی فوج کو بہت نقصان پہنچا ہے،بھارت کی خارجہ پالیسی غلط ہے
بھارت نے اسے تباہ کر لیا ہے۔
بھارتی خارجہ پالیسی عالمی زمینی حقائق کے برعکس جا رہی ہے۔
بھارتی حکومت صرف کھوکھلے نعرے اور بیان بازی میں لوگوں کو الجھا کر رکھے ہوئے ہے۔گراونڈ پر کچھ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی تعریفیں اس لیے کرتا ہوں کیونکہ
وہ تعریفوں والے معیار پر آ چکے ہیں۔
جبکہ بھارت اس معیار سے بہت دور چلا گیا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
Yasir Irfat retweeted
ایک بہت بڑا حیران کن پہلو جس پر کافی لوگوں نے کم توجہ دی۔۔کہ
خیبر پختونخواہ میں غیر قانونی مائننگ کے جو 12 بڑے افراد کے نام سامنے آئے ہیں ان میں فضل الرحمن کی جماعت
جمعیت علمائے اسلام (JUI) کے سیٹھ گوہر سیف اللہ کا نام بھی ہے۔(اربوں کا سونا چوری کیا جا رہا تھا)
پی ٹی آئی اور JUI کی ملی بھگت سے صوبہ لوٹا جا رہا تھا۔
سہیل آفریدی کے بھائی سمیت
سینٹر خرم ذیشان،شہریار آفریدی،اور پیپلز پارٹی کے امجد آفریدی بھی اس بدترین لوٹ مار میں شامل تھے۔
اور اس پیسے کی تقسیم PTI کی صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ جس جماعت کا بندہ تھا
اس جماعت کے لیڈرز سمیت
خوارجیوں کے ساتھ بھی کی جا رہی تھی۔
12 افراد ہر مہینے تقریبا 400 کروڑ روپے کا غیر قانونی سونا نکال رہے تھے۔
یعنی 1 بندے کی اوسطا تقریبا 1 کروڑ روپے روزانہ کی دیہاڑی لگ رہی تھی۔
(اسد آر چوہدری)
Yasir Irfat retweeted
حاجی مانڑو کے ایم این اے مبارک زیب کے حوالے سے اہم بیانات:
حاجی مانڑو کے مطابق، ایم این اے مبارک زیب کہتے ہیں کہ میرے پاس پاور ہے، آپ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ لیکن آج آپ کے پاس پاور ہے، جب یہ پاور ختم ہو جائے گی تو پھر آپ کہاں جائیں گے؟
حاجی مانڑو کا مزید کہنا تھا کہ اول سے آخر تک ایم این اے مبارک زیب جو کچھ بھی کماتے ہیں، اس میں ہم چچاگان برابر کے شریک ہیں۔
جرگے کے کہنے پر ہم نے اپنا دھرنا ختم کیا تھا، مجھے اقوامِ باجوڑ نے اعتماد دیا ہے اور اب میں پوری قوم کو ساتھ لے کر ایم این اے مبارک زیب کے گھر کے سامنے دھرنا دوں گا۔
حاجی مانڑو چچا ایم این اے مبارک زیب کا مؤقف

























