Legend 🚩 (@ykLegend_) header
Legend 🚩 (@ykLegend_) profile picture

Clips | Scorpio

DM for Promos
Joined August 2026
اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو اربوں روپے کے مکانات، مگر ملکیت امان اللہ اور جاوید اقبال کے نام؟ چار کنال کے زیرِ تعمیر محل کی مالیت تقریباً 2 ارب روپے بتائی جا رہی ہے، جبکہ اسٹریٹ 84 میں ایک اور بنگلے کا معاملہ بھی سامنے آ رہا ہے۔ اصل مالکان کون ہیں؟ مالی ذرائع کیا ہیں؟ اور بے نامی جائیدادوں کے ان الزامات پر وضاحت کیوں نہیں؟ عوام کو سیاسی بیانات نہیں، دستاویزی جواب چاہیے!
93
80
104
114
11,998
We swear by the blood of our martyrs that we will make every possible effort, alongside the Pakistan Army and security forces, to establish lasting peace in Balochistan. We will never allow the sacrifices of our martyrs to go in vain. @PakSarfrazbugti #سرفرازبگٹی_پاک_فوج_کےساتھ #بلوچستان_کےامن_کیلئےمتحد #بلوچستان_پاکستان_کےساتھ
102
90
120
130
12,126
Legend 🚩 retweeted
Peace in Balochistan is the top priority. Sarfraz Bugti and Pakistan Army are united in this mission against all anti-peace elements. #SarfrazBugtiWithPakistanArmy #UnitedForPeaceOfBalochistan #سرفرازبگٹی_پاک_فوج_کےساتھ #بلوچستان_کےامن_کیلئےمتحد #بلوچستان_پاکستان_کےساتھ
1
1
35
🚨🚨 ایف آئی اے نے جعلی بھرتیوں اور نوکری سکینڈل پر اسد محمود کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج، نیب مقدمے کے آغاز اور سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کردی، خط منظر عام پر آ گیا
49
49
55
70
5,052
بریکنگ: 🚨🚨 مفتی اسد محمود کو جعلی بھرتیوں پر ایف آئی اے نے تحقیقات میں شامل کرلیا۔ حرامخور تجھے ایک ایک روپے کا حساب دینا پڑے گا۔
49
31
45
33
2,816
Legend 🚩 retweeted
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
61
34
31
49
4,472
یہ ہے سردار عبدالرحمن کھیتران ایک دن میں کروڑوں کی کرپشن کرنے والا، اپنے حلقے کی عوام کو خریدنے کا دعوی کرنے والا، ووٹر کو پیسوں کا بکاو کہنے والا، مخالفین کو گالیاں دینے والا، آج میڈٰیا پر پرانے کرپٹ سیاستدانوں کا وکیل بن کر سامنے آیا ہے، اور کہتا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج لگاو، وزیر اعلی کو باہر نکالو، میں نوابوں اور سرداروں کو لاکر بٹھاونگا۔ میں آپ سبکی یاد دہانی کرتا چلوں، اسکے بیٹے انعام شاہ نے 2023 میں خود کہا تھا کہ میرے ابو نے ہمارے گھر کی ملازمہ کو اسکے بچوں سمیت قتل کرکے انکی لاشیں کنویں میں پھینک دی۔ 2014 میں پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے، انکا اسلحہ چھیننے اور نجی جیل کے کیس میں عبدالرحمن کھیتران 4 سال گھر (سب جیل) میں قید رہا، یہ موجودہ حکومت میں بھی کروڑوں کے سپنے دیکھ رہا تھا، شاید اس لیئے اسکو باہر نکال دیا گیا اور یہ اب میڈیا پر انکا نمائندہ بن چکا ہے جنکے نام سے پہلے کمیشن خور لکھا جاتا رہا ہے۔ بلوچستان کی عوام اب ان بڈھے حرام خور نمائندوں اور ظالم سرداروں سے تنگ ہے۔ اسکی یہ آڈیو ثبوت ہے کہ یہ روزانہ 5 سے 10کروڑ روپیہ بلوچستان کی عوام کا چوری کرتا تھا۔ ایسے کرپٹ لوگوں کو بلوچستان کی نمائندگی کا بھی حق نہیں ہے۔ یہ آڈیو بھی سامنے لانے والا اسکا اپنا سگا بیٹا انعام شاہ ہی تھا۔ #Balochistan
5
41
54
4,020
مولانا فضل الرحمان کے سخت بیانات کے پیچھے بڑی وجہ سامنے آگئی۔ ایف آئی اے نے 5 اگست کو باقاعدہ ان کے فرزند، سابق وفاقی وزیر اسعد محمود اور مبینہ فرنٹ مین کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا تھا
28
22
26
26
1,378
بریکنگ نیوز.. مولانا فضل الرحمان کے فرزند، سابق وفاقی وزیر مواصلات کے حوالے سے بڑی خبر! نیشنل ہائی اتھارٹی کا قلمدان استعمال کرکے 2696 غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹیفکیشن منظر عام پر آ گیا۔
27
24
22
37
1,610
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن کی ملاقات، اس موقع پر دونوں کے درمیان شطرنج کا دوستانہ مقابلہ بھی ہوا۔ وزیراعلیٰ نے عبدالرحمٰن کی ذہانت اور صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، جبکہ ان کے بے روزگار والد کو ملازمت فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے باصلاحیت بچوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
56
49
3
92
2,029
ٹاپ بریکنگ فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے گرد غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ سنگین ہوگیا، نیب اور ایف آئی اے کے باضابطہ نوٹسز سامنے آگئے سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر نیب نے طلب کرلیا نیب راولپنڈی نے اسعد محمود کو 10 نومبر 2026ء کو صبح 11 بجے تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا نیب نوٹس کے مطابق اسعد محمود کے دورِ وزارت 2022ء اور 2023ء میں پاکستان پوسٹ آفس میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں دستاویزات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان پوسٹ آفس میں 3,938 آسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دی، جبکہ مبینہ طور پر 4,252 افراد بھرتی کیے گئے نیب نوٹس میں 2,646 ختم شدہ آسامیوں پر بھرتیوں کا بھی انکشاف، کابینہ کمیٹی کی ہدایات کی خلاف ورزی کا الزام نیب کے مطابق کنٹریکٹ بنیادوں پر ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے بھرتیوں کی سفارش کے باوجود بڑی تعداد میں مستقل تقرریاں کی گئیں مستقل بھرتیوں سے پاکستان پوسٹ آفس پر اضافی مالی بوجھ پڑنے اور بعض منتخب امیدواروں کے سیاسی وابستگی رکھنے کے الزامات بھی نیب تحقیقات کا حصہ جعلی اور بوگس دستاویزات، زائد العمر امیدواروں کی بھرتیوں اور ڈومیسائل کوٹے کی خلاف ورزیوں کے چارجز بھی سامنے آگئے نیب نے واضح کیا ہے کہ طلبی کے نوٹس پر عدم تعمیل کی صورت میں قومی احتساب آرڈیننس 1999ء کی دفعہ 31 کے تحت قانونی کارروائی ہوسکتی ہے دوسری جانب ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بھی اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر طلب کیا ایف آئی اے کے 30 اکتوبر 2026ء کے نوٹس میں اسعد محمود کو 2 نومبر 2026ء کو صبح 11 بجے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا گیا تھا ایف آئی اے نے انکوائری نمبر 197/2026 کے تحت پاکستان پوسٹ آفس میں بھرتیوں کے دوران سنگین بے ضابطگیوں اور مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں ایک ہی معاملے پر نیب اور ایف آئی اے کی تحقیقات، سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کے لیے قانونی مشکلات بڑھنے لگیں عوامی وسائل اور سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے اختیارات کا سیاسی استعمال، اب احتسابی اداروں کی تحقیقات کے دائرے میں اہم سوال یہ ہے کہ منظور شدہ آسامیوں سے زائد بھرتیاں کس کے حکم پر ہوئیں؟ ختم شدہ آسامیوں پر تقرریوں کی اجازت کس نے دی؟
64
59
64
129
8,373
Legend 🚩 retweeted
ہم ناراض بلوچوں سے بات چیت اور معافی کے لیے تیار ہیں، لیکن ناراض شہری اور ریاست مخالف دہشت گرد میں واضح فرق ضروری ہے۔ جو بندوق اٹھائے، چاہے وہ بلوچستان میں ہو یا کچے کا ڈاکو، ریاست کے لیے قانون یکساں ہونا چاہیے۔ مذاکرات صرف آئین کے دائرے میں ہی ممکن ہیں۔ #balochistan
29
12
1
17
574
Legend 🚩 retweeted
ہم ناراض بلوچوں سے بات چیت اور معافی کے لیے تیار ہیں، لیکن ناراض شہری اور ریاست مخالف دہشت گرد میں واضح فرق ضروری ہے۔ جو بندوق اٹھائے، چاہے وہ بلوچستان میں ہو یا کچے کا ڈاکو، ریاست کے لیے قانون یکساں ہونا چاہیے۔ مذاکرات صرف آئین کے دائرے میں ہی ممکن ہیں۔ #Balochistan
30
10
10
493
Legend 🚩 retweeted
ریڈیکلائزیشن جینڈر دیکھ کر نہیں ہوتی نریٹو کی یہ جنگ انتہائی تباہ کن ہے لوگوں نے اس جنگ کو ڈائیورس کیا ہوا تھا کہ یہ صرف فوج اور سرمچاروں کی جنگ ہے۔ ہم نے اس سوچ کو ختم کیا۔ بلوچستان حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ہوم ڈیپارٹمنٹ میں کاؤنٹر نریٹو سیل قائم کیا 1/2
30
9
15
683
آپ حوصلہ رکھو، حادثہ کسی کے اختیار میں نہیں ہوتا۔ تمہارا مقصد لوگوں کو خوشی دینا تھا، کسی کو نقصان پہنچانا نہیں۔ جو افسوسناک واقعہ پیش آیا، اس کا دکھ اپنی جگہ، مگر بغیر تحقیق کسی ایک شخص پر سارا الزام ڈال دینا درست نہیں۔ 💯 اللہ سب متاثرین کے لواحقین کو صبر دے اور تمہیں بھی ہمت دے۔ آمین We are with you Mr.Patlo
89
113
66
204
19,856
سالگرہ مبارک ہو @FarhanKVirk بھائی! ❤️🎂 زندگی میں کچھ لوگ دوست بن کر آتے ہیں، مگر بڑے بھائی جیسا مقام حاصل کر لیتے ہیں۔ آپ بھی میرے لیے اُنہی لوگوں میں سے ایک ہیں۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، ہر قدم پر کامیابی عطا کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ ہمیشہ سلامت رہیں بھائی! ❤️ #HBDFarhanVirk
124
71
116
161
6,314
پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے عناصر کو مولانا طاہر اشرفی کا دبنگ جواب صحافی کے سوال پر علامہ طاہر اشرفی نے فضل الرحمٰن کو سخت پیغام جاری کردیا۔ یہ فائدے، سہولیات اور مراعات ریاست سے لیتے ہیں اور بکواس پاک فوج کیخلاف کرتے ہیں انکو شرم آنی چاہئیے
111
77
119
168
9,930
اب تو اسٹیبلشمنٹ کی چھٹی😂😜 خواجہ سرا اپنے سب سے بڑے گاہک #قبضہ_گروپ_مولوی اور اپنے گرو کامران مرتضی عرف کامی چھمک چھلو کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے منظر عام پر آ گئے۔ خواجہ سراؤں نے کہا کہ ہم فضل الرحمان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں فضلو اگر بات خواجہ سراؤں تک آ ہی گئی ہے تو فیر در فٹے منہ✋🏿
103
79
99
136
10,229
Under the visionary leadership of Chief Minister Mir @PakSarfrazbugti , WEXNET 2026 stands as a shining example of empowering women economically and paving the way for a prosperous Balochistan! 🇵🇰✨ #BugtiWithBalochistanWomen #WEXNET2026 #بلوچستان_ویمن_انٹرپرینیورز
121
75
104
168
5,230