🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt) header
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt) profile picture

بھلا اس دن کیا حال ہوگا جب ہم ہر اُمت میں سے احوال بتانے والے کو بلائیں گے اور تم کو اے نبیﷺ ان لوگوں کا حال بتانے کو بطورِ گواہ طلب کریں گے۞{سورةالنساء:آیت41}

Canada
Joined January 2013
Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
151
216
4
1,246
34,681
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
پاکستان کا سب سے کرپٹ ادارہ کون سا ہے؟
92%فوج
4%پولیس
1%انکم ٹیکس
3%پٹواری
2,887 votes • 19 hours
35
152
2
348
11,671
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
اصل ویڈیو بلال سامنے لے آۓ مولانا کے بیٹے اسد محمود عاصم منیر کے ساتھ دھینگا مشتی کرتے ہوۓ، منگل تک عاصم منیر اسد محمود کے ڈنگ ڈانگ کے نتائج مرتب کر سکتے ہیں
آئی ایس پی آر نے نازیبہ وڈیو جاری کردی۔ سب وڈیوز آگئیں نہیں آئی تو بس نو مئی کی cctv فوٹیج نہیں آئی۔
5
176
713
68,924
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
آئی ایس پی آر نے نازیبہ وڈیو جاری کردی۔ سب وڈیوز آگئیں نہیں آئی تو بس نو مئی کی cctv فوٹیج نہیں آئی۔
🤖 Made with AI
64
527
17
2,335
154,605
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
منڈیلا کو 27 سال قید میں رکھا گیا، ان کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا، مگر وہ نہ جھکے، نہ ٹوٹے۔ آج عمران خان اور ان کے خاندان کے ساتھ بھی ایسی ہی آزمائش دکھائی دیتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ قید سے نظریات ختم نہیں ہوتے اور ظلم سے تحریکیں نہیں ٹوٹتیں۔ وہ بھی ڈیل کے بجائے آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔ کیا کسی رہنما کے خاندان کو قید کرنے سے کبھی کوئی تحریک ٹوٹی ہے؟ @oxwali #StopRiskingKhansLife
25
1,095
6
2,720
35,041
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
صنم اور عتیق کی علیحدگی پر یوتھیے افسردہ ہیں۔ یہ ہوتا ہے درد دل اور شعور۔ دو پٹواری بہن بھائی ایک دوسرے کے کپڑے چوک میں اتار رہے ہیں۔ یہ ہوتی ہے نسلاً حرامزدگی۔
38
444
5
3,015
47,816
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
🚨 CRITICAL AND URGENT My aunt, Rubina Khan, reports receiving informal information from inside Kot Lakhpat Jail that her sister, my mother, Dr Uzma Khan, is experiencing a sharp rise in blood pressure and receiving no medical treatment. Rubina stresses that Uzma has always had naturally low-to-normal blood pressure. Given her history of heart valve replacement, she urgently needs to be seen by a cardiologist. The authorities must act immediately and allow my mother to see her own doctor. Her health and life must not be put at risk. Wali Khan @oxwali @hrw @ICJ_org @UNHumanRights @UN_SPExperts @fidh_en @FrontLineHRD @amnesty @HRCP87
15
637
4
1,192
10,041
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
عمر نذیر کشمیری آپ کی بہادری کو سلام 🙏✌️
15
766
4
2,557
12,104
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
Raja Sb @salmanAraja @PTIofficial - You are 100% Right! However have you written to all Western Missions in Islamabad, Key Foreign Offices of the world, all UN HR Agencies, International Human Rights Organizations & Intl Media requesting their help in convincing Pakistan’s Army controlled Govt to let Imran Khan & his wife access to independent medical care & physicians of their choice to alleviate concerns regarding their health! Military Authorities of Pakistan shouldn’t be able to stop your even your Face to Face Meetings on this purely humanitarian issue! @amnestysasia @amnesty @amnestyusa @hrw @KenRoth @FranceskAlbs @UNHumanRights @UN @ukinpakistan @usembislamabad @FranceinPak @ElianPeltier @AJEnglish @IndEditorsGuild - Please Retweet to spread it!
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
34
454
8
885
12,145
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
181
2,639
45
6,374
84,633
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
اسٹبلشمنٹ کی طرف سے مولانا کے ڈنگ ڈانگ پر حملے کے بعد اب ان کے بیٹے کی مبینہ نازیبا ویڈیو جاری کر دی گئی
95
369
16
1,253
236,149
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
آئی ایس پی آر کا بجٹ روکنے کا نتیجہ آگیا ہے: پریس ریلیز 7 نومبر 2026 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے دوران وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے حلقے کا دورہ کیا ڈنٹونک والے باندر کی ٹوٹل اوقات
7
410
2,153
41,548
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
1999 سے کریں یا 25 اپریل 1981 سے کرلیں سچ یہی ہے کہ پٹواریوں کا گوالمنڈیلہ فوج کا لاڈلہ بیٹا ہے اور 1981 سے لے کے آج تک یہ حقیقت تبدیل نہیں ہوئی 2018 میں فوج نے عمران خان کو صرف اسلئے حکومت بنانے دی کیونکہ ن لیگ نے لینے سے انکار کردیا تھا کہ معیشت گھوڑے لگ چکی تھی تو پھر عمران خان کیخلاف دھاندلی اس حد تک کی گئی کہ حکومت تو بیساکھیوں کیساتھ بن جائے مگر سادہ اکثریت نہ ملے اور وقت آنے پہ فوری گرادی جائے اصل بات یہ ہے کہ پٹواری ایک اپنی ہی دنیا میں جیتے ہیں جسکا حقائق سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا!
13
391
1,189
11,634
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
دن 48۔ 24 گھنٹے پہلے میرے خاندان نے خبردار کیا تھا۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، اور انہیں کوئی علاج نہیں دیا جا رہا۔ تب سے اب تک نہ جیل کی طرف سے کوئی اطلاع، نہ حکام کی طرف سے کوئی جواب، اور نہ ہی کوئی ماہرِ امراضِ قلب۔ میری والدہ اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK، جن کی عمریں تقریباً 70 سال ہیں، 48 دن سے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ ان کے بھائی @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ چکا ہے۔ ریاست نے انہیں قید کر رکھا ہے۔ ان کی صحت کی ذمہ دار بھی ریاست ہے۔ انہیں ان کے ماہرِ امراضِ قلب سے ملنے دیں۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily
30
1,640
22
3,004
20,297
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
آخر اس بچی اور اس کے خاندان سے ایسا کیا جرم سرزد ہو گیا ہے؟
ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice ایک بات تو ثابت ہو رہی ہے کہ چاہے کوئی دوسرا جرم کرے تو گنہگار ہم ہیں ۔۔۔اگر کوئی جج ہمارے حق میں فیصلہ دے تو وہ بھی ہمارا جرم ہے ۔۔کوئی ہمارے نوکروں کو دھمکائے وہ بھی ہمارا جرم کوئی گھر ا کے جان سے مارنے کی دھمکی دے وہ بھی ہمارا جرم ہے تو کیا ہمارے حقوق مکمل ختم کر دئیے گۓ ہیں ؟؟
19
725
3
2,283
13,298
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
مریم نواز کے بیٹے کی طلاق کی وجہ کیا تھی بے شرم انسان ؟ تم لوگ بیغرتی کے اس معیار پر پہنچ چکے ہو کل کو اپنی بیٹی کو نیچا دکھانے کے لیے بھی اس کی ویڈیو لگا کر بکواس کرنا شروع کر دو گے
This quoted post is unavailable.
35
196
2
1,259
111,306
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
You know, removing the estab seats from AJK assembly would've been way less disasterous than whatever the fuck this is. Lekin bc hard state.
37
366
7
1,439
18,755
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
عزت ماپ ڈی جی صاحب اگرچہ آپ کا اور عقل کا آپس میں وہی تعلق ہے جو جنات کا بجلی سے ہے لیکن کیا کریں ہمارے پاس یہ ایک کی بورڈ ہے اور ایک اکاونٹ بس۔ تو ہمارے پاس بس یہی کچھ ہے۔ سن لیں۔ ڈی جی صاحب جب آپ چالیس پچاس تبصرہ پاڑوں کا جتھہ سامنے بٹھا کر کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو ایک تو آپ کو جھوٹ بولتے دیکھ کر ہماری طبیعت سرشار ہوتی ہے۔ دوسرا آپ کے سامنے بیٹھے صحافتی یتیم دکھائی دیتے ہیں تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے کہ یہ وہ بے شرم ہیں جنکے منہ پر آپ جھوٹ بولتے ہیں۔ عزت ماپ ڈی جی صاحب اسی طرح جب آپ یونیورسٹیز میں جاتے ہیں تو یقیننا آپ کو طلباء کے منہ پر جھوٹ بولنا ہوتے ہیں تو وہ جو آپکے سامنے بچے بیٹھے ہوتے ہیں وہ کسی کرنل کے بچے نہیں ہوتے وہ چھاونیوں میں اونچی دیواروں کی پیچھے نہیں پلے ہوتے نہ ہی یہ آپ کی طرح بارہ جماعت پاس پھدو دماغ ہوتے ہیں۔ انکے پاس سبھی سوشل میڈیا ایپس ، معلومات اور مشاہدہ موجود ہوتا ہے۔ ان سب کو سب پتہ ہے۔ لہذا جب وہ آپ کی منہ زبانی آپ کے فرمودات سنتے ہیں تو وہ آپ سے مزید نفرت کرتے ہیں ، آپ کا مذاق اڑاتے ہیں اور آپکی ذہنی بلوغت کو تاسف کی نظروں سےدیکھتے ہیں۔ لہذا یونیورسٹیز میں جا کر جھوٹ بولنے کی ایکسرسائز دوبارہ شروع کرنے کا ایک بار پھر شکریہ۔
40
726
7
2,627
26,759
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
چیئرمین عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کا جمع کروایا گیا بیان حلفی۔ " 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی 2 نومبر کو دن ساڈھے 3 بجے میری عمران اور بشری بی بی سے ملاقات طے ہے ملاقات شام 4 بجے شروع ہوئی تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں بشری بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی انہوں نے یہ بھی کہا کہ (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے عمران خان بھی ان کی بگڑتی بینائی متعلق واضح پریشان دکھائی دے رہے تھے بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا کہ معائنے کے لیے آنے والے ڈاکٹروں نے ان کی بیماری کو مچیور کیٹریکٹ قرار دیا ہے بشری بی بی کے مطابق ان کو ڈاکٹرز نے کہا 15 نومبر کے قریب ان کی آنکھوں کا ایک اور آپریشن کرنا ہوگا بشریٰ بی بی نے جیل میں صفائی کے معیار اور انہیں فراہم کیے جانے والے علاج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا بشری بی بی نے درخواست کی ان کا معائنہ اور علاج ان کے اپنے ڈاکٹروں سے کروایا جائے میں نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ میں یہ معاملہ اٹھاؤں گا اور عدالت کے نوٹس میں لاؤں گا " بیرسٹر سلمان صفدر #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
14
517
6
1,289
27,006
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
اللہ کی جنگ میں پاکستانی عدالتیں فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں
39
1,065
18
2,437
17,744
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
نومبر 2009 میں ڈی ایچ اے سٹی لاہور (DHA City Lahore) نے فوجیوں اور شہداء کے خاندانوں کو پلاٹ فروخت کیے اس وقت جنرل کیانی آرمی چیف تھا، نیب کے مطابق لوگوں سے 15.47 ارب روپے وصول کیے گئے لیکن کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوا، نیب ذرائع نے ان کے بھائی کی کمپنی کا نام لیا تاہم خاندان نے اس کی تردید کی، نیب نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ فوجی افسران کی تحقیقات نہیں کر سکتا۔ پلاٹ کہاں ہیں؟ #جنرلز_کا_آڈٹ_کرو
34
1,133
11
2,510
41,268