​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_) header
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_) profile picture
Islamic Republic of Iran
Joined November 2023
Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)Photo by ​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ (@3Csa_)
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
ہر گرتا ہوا آنسو کمزوری کی علامت نہیں ہوتا… بعض اوقات یہ دل کا وہ خاموش بوجھ ہوتا ہے جسے الفاظ ادا کرنے سے قاصر رہ جاتے ہیں۔ ​سچی بات تو یہ ہے کہ پوری دنیا کو جان لینے سے کہیں بڑا علم خود کو پا لینا ہے۔ السلام علیکم ​#راز_محبت #متاع_دل #قومی_زبان #نگاہ_الفت #قافلہ_ادب
21
20
69
644
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا اللّٰه!ہمارے دلوں کو اپنے دین کے لیے نرم،اپنی یاد کے لیے بےقرار اور اپنی اطاعت کے لیے تیار فرما، ہمیں ہر اس راستے سے بچا جو تیرے قرب سے دور اور شیطان کے قریب کر دے اور ہمیں مرتے دم تک کلمۂ حق پر ثابت قدم رکھ.
39
29
2
78
967
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
بچھڑ کر اس کا دل بھی ہو گیا ہے ویران، کہاں وہ شخص جو محفل کی جان ہوتا تھا۔
3
11
61
بچھڑ کر اس کا دل بھی ہو گیا ہے ویران، کہاں وہ شخص جو محفل کی جان ہوتا تھا۔
3
11
61
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
اے چاند نہ تو تنہا نہ میں تنہا رات کا پچھلا پہر میں اور چاند چاند تکتا ہے مجھے اور کہا مجھ سے کیا تو بھی تنہا میری طرح میں چپ اور دیکھا چاند کو جس کے گرد تھے بےشمار ستارے ہوا اور بادل چاندنی اور رات کا سحر جن میں وہ خود کو تنہا سمجھا میں نے مسکرا کر کہا سن اے چاند ۔
4
5
13
193
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 29 ترجمہ (اللہ وحدہ لاشریک) وہی ہے جس نے زمین میں جو کچھ ہے تمہارے لئے پیدا کیا پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا ، چنانچہ ان کو سات آسمانوں کی شکل میں ٹھیک ٹھیک بنا دیا اور وہ ہر چیز کا پورا علم رکھنے والا ہے۔ 3
6
16
29
276
یہ وہ دور ہے کہ بیٹھے رہو چراغ تلے ... سبھی کو بزم میں دیکھو مگر دکھائی نا دو__!! #Evening
81
31
130
1,046
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ غیب کے خزانے پانچ ہیں۔ جیسا کہ ارشاد باری ہے۔ سورۃ الانعام آیت 59 1 @Hudaa_1122 1
13
15
1
43
512
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
ساری زندگی رکھا ہے بھرم بے فیض رشتوں کا سچ پوچھو تو اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا 💯 شبِ بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
22
19
1
43
485
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
اِک ہی لاچارگی ہے کہ _تجھے سوچتے سَمے ہَم کہیں کے نہیں رہتے_ جہاں بھی ہوتے ہیں #متاعِ_دل
37
27
58
375
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
مسافتیں ہیں، اکیلا سفر ہے اور میں ہوں یہ زندگی بھی عجائب نگر ہے اور میں ہوں ​سفرِ تنہائی میں جب انسان تنہا ہوتا ہے تو اپنے رب اور روح کے قریب ہوتا ہے۔ سچی راحت اسی قربت میں ہے۔ ✨ ​شب بخیر 🌙 #متاعِ_دل #سفرِ_تنہائی #شام_غم_تنہا
3
1
14
75
مسافتیں ہیں، اکیلا سفر ہے اور میں ہوں یہ زندگی بھی عجائب نگر ہے اور میں ہوں ​سفرِ تنہائی میں جب انسان تنہا ہوتا ہے تو اپنے رب اور روح کے قریب ہوتا ہے۔ سچی راحت اسی قربت میں ہے۔ ✨ ​شب بخیر 🌙 #متاعِ_دل #سفرِ_تنہائی #شام_غم_تنہا
3
1
14
75
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ رخِ سحر ہو یا شامِ سکوتِ بندگی مجھ کو ہر سانس میں تیرا ہی آسرا ملا زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ وہ ہوتا ہے جب دل اداس ہو اور روح رب کے سامنے سجدے میں گر جائے۔ سجدہ انسان کو دنیا کے سامنے گرنے نہیں دیتا اور رب کے اور قریب کر دیتا ہے۔ #متاعِ_دل #قلم_کدہ
4
1
16
59
السلام علیکم و رحمۃ اللہ رخِ سحر ہو یا شامِ سکوتِ بندگی مجھ کو ہر سانس میں تیرا ہی آسرا ملا زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ وہ ہوتا ہے جب دل اداس ہو اور روح رب کے سامنے سجدے میں گر جائے۔ سجدہ انسان کو دنیا کے سامنے گرنے نہیں دیتا اور رب کے اور قریب کر دیتا ہے۔ #متاعِ_دل #قلم_کدہ
4
1
16
59
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
❀﷽❀ #درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:اپنے بھائی کو دیکھ کر مسکرانا بھی صدقہ ہے۔ [ترمذی،حدیث1956] مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ۝ (ﷺ)
3
5
8
74
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
کیا ہوا ہے؟ "کچھ بھی تو نہیں" اتنی اداس کیوں ہو؟ "پتا نہیں" خوش کیوں نہیں رہتی تم؟ "خوش رہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے " اتنی مایوس کیوں ہو؟ "اکتا گئی ہو" کس سے؟ "خود سے" وجہ کیا ہے؟ "پتا نہیں" کچھ کہنا چاہتی ہو؟ "کہنے کو لفظ نہیں" کسی کی یاد ستاتی ہے؟ "ہاں اپنی" آنکھیں کیوں لال ہے؟ "نیند کی وجہ سے" سوتی کیوں نہیں؟ "پتا نہیں" کیا ہوا ہے؟؟ "..کچھ بھی تو نہیں" آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
27
27
66
696
مَیں کہ آشفتہ و رُسوا سرِ بازار ہُوا چاکِ داماں کا تماشہ سرِ بازار ہُوا تیری عصمت کی تجارت پسِ دِیوار سہی میری تقدیر کا سودا ،،، سرِ بازار ہُوا پھر کوئی اہلِ جنوں دار پر چڑھ جائیگا پھر تِرے حُسن کا چرچا سرِ بازار ہُوا #متاعِ_دل #شاری
43
35
59
670
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
#بنیادی_دینی_مسائل #سرمایہ_زیست حدود: امام مالک روايت بيان کرتے ہيں کہ ايک شخص ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ کی طرف سے سيدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی خدمت ميں حاضر ہوا آپ نے اس سے ان لوگوں کے حالات کے متعلق دريافت کيا تو اس نے تمام حالات سے آگاہ کيا۔ 1 @RR_741
2
4
9
64
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
جب تم سمجھو گے کہ اللہ دلوں کے راز جانتا ہے 
تب تمہیں معلوم ہوگا کہ نیت ہی ہر عمل کی بنیاد ہے ♥️ @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
32
21
49
420
​ ༺🌸 P a r i s a 🌸༻ retweeted
_اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف " ماں " ہی ہے !_💞
1
10
13
134