ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_) header
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_) profile picture

#A_P_G Best team work👌🏻 Short Promo club 💙 Increase your's Followers 💯

Joined July 2025
Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)Photo by ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 (@4gul_)
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ جمعہ مبارک یا اللہ پاک اس مبارک دن کی روشنی کے ساتھ ہمارے دِلوں سے ہر غم دھو دے، ہمارے نصیب میں آسانیاں اور درجات میں بلندی لکھ دے۔ جو ہاتھ تیرے آگے اٹھے ہیں، اُنہیں اپنی رحمت سے بھر دے اور ہمیں سچی ہدایت عطا فرما۔ آمین ​#خاتم_النبیین_محمدﷺ #متاع_دل
43
39
1
107
1,090
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
یہ لفظ قراٰن پاک میں 16 بار بیان کیا گیا ہے۔ یتیموں کا ناحق مال کھانے والوں کے متعلق اللہ پاک نے ارشاد فرمایا : ( اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًاؕ-وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠ ۔ ترجَمۂ : وہ اپنے پیٹ میں بالکل آگ بھرتے ہیں اور عنقریب یہ لوگ بھڑکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔۔۔
2
11
23
525
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
وَاٰ تُوا الۡيَتٰمٰٓى اَمۡوَالَهُمۡ​ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الۡخَبِيۡثَ بِالطَّيِّبِ وَلَا تَاۡكُلُوۡۤا اَمۡوَالَهُمۡ​ اِلٰٓى اَمۡوَالِكُمۡ​ؕ اِنَّهٗ كَانَ حُوۡبًا كَبِيۡرًا ) القرآن ترجمہ) اور یتیموں کے مال ان کے حوالے کر دو اور (اپنے) برے مال کو (ان کے) اچھے مال سے نہ بدلو اور ان کے مال اپنے مالوں میں شامل کر کے ہڑپ نہ کرو یقیناً یہ بہت بڑا گناہ ہے
8
11
46
1,316
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
لَا تَجْاَرُوا الْيَوْمَ ۖ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ، قَدْ كَانَتْ اٰيَاتِىْ تُـتْلٰى عَلَيْكُمْ فَكُنْتُـمْ عَلٰٓى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَ ۔ القران مُسْتَكْبِـرِيْنَ بِهٖ سَامِرًا تَهْجُرُوْنَ ترجمہ)آج کے دن مت چلاؤ، بے شک تم ہم سے چھڑائے نہ جاؤ گے تمہیں میری آیتیں سنائی جاتی تھیں پھر تم ایڑیوں پر الٹے بھاگتے تھے۔ غرور میں آ کر اسے کہانی سمجھ کر چلے جایا کرتے تھے۔
6
9
72
1,716
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
بسم الله الرحمن الرحیم° وَاسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَاِنَّـهَا لَكَبِيْـرَةٌ اِلَّا عَلَى الْخَاشِعِيْنَ ،القرآن ترجمہ•• اور صبر کرنے اور نماز پڑھنے سے مدد لیا کرو، اور بے شک وہ (نماز) مشکل ہے مگر (سوائے) ان پر جو{عاجزی) کرنے والے ہیں
10
16
27
786
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
پی ٹی آئی لیڈر شپ سب مزے میں ہے بھائی کے درد کا احساس صرف بہنوں کو ہیں لیڈر شب اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھ لیں ؟کیا تین سالوں میں قیادت نے عمران خان کی رہائی یاعلاج کیلئے کوئی قابل قدر کام کیا ہے ؟؟ #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
1
35
17
443
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
اب فیصلہ کا وقت ہے خان کی رہائی تک مزاحمت سڑکوں پر ہوگا کیونکہ سپریم کورٹ یرغمال ہے مکمل عاصم منیر کے قبضے میں ہے علیمہ خان کی قیادت میں #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر ان شا الله
5
49
24
745
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
اسطرح کہنے کا تعلق ہوتا ہے غیرت سے اور غیرت انسان میں مر جائے تو پھر لحاظ شرم کچھ بھی باقی نہیں رہتا پھر انسان بے شرمی کی ہر حد پار کر دیتا ہے ۔
4
11
16
473
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
ایک خوبصورت اور معلوماتی ڈاکومنٹری قدرتی خوبصورتی تاریخی ورثہ ثقافتی روایات صنعتی ترقی کو اجاگر کیا گیا ہے۔
3
7
9
410
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
الصَّابِرِينَ وَالصَّادِقِينَ وَالْقَانِتِينَ وَالْمُنفِقِينَ وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالْأَسْحَارِ "القرآن یہ لوگ صبر کرنےوالے ہیں اور قول و عمل میں سچائی والے ہیں اور ادب واطاعت میں جھکنے والے ہیں اور اﷲ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہیں اور رات کے پچھلے پہر اٹھ کراﷲ سے معافی مانگنے والے ہیں،
7
10
15
454
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
اردلی چاچو بوٹ پالشئے کی بتھیجی اور نا اہل باپ کی نالائق بیٹی تو بوٹ چا ٹنے کی خوصوصیت سے مالا مال ہے،
3
8
14
572
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
جس دن سے نئی حکومت قائم ہوئی اسٹاک Exchange بھی اوپر گئی ڈالرکا ریٹ بھی نیچے آیا سابق ڈی جی آئی ایس پی ار قوم کہتی ہیں جس دن سے اپ ایماندار وزیر اعظم کو کو نکالا اس دن کے بعد قوم نے اچھی خبر کا منہ نہیں دیکھا۔آپ نے گند کو سروں پر لاد کیا ہےجسکی ساری قوم ابتک خمیازہ بھگت رہی ہیں
2
8
12
559
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
ظالم حکمرانوں کی بہت ہی ظالمانہ پالیسیاں مسلسل غریب کے زخموں پر نمک چھڑاک رہے ہیں کھلے عام ڈکیتی اور لوٹ مار اپنے عیاشیوں کیلئے 200یونٹ3083اور201یونٹ:8154اضافی یونٹ؛5071۔یہ ریٹ اگلے6ماہ تک مسلسل بھرناہوگا آپ اپنی خوشی اور غم کے موقع پر بھی فالتو لائٹس نہیں جلا سکتے۔
2
17
24
416
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
#A_P_G©️ اپنے اصولوں پر کھڑا ہونا ↩️بھیڑ کیساتھ چلنے سے زیادہ طاقتور ہے @_1gul @Sc2017W @gul115m @Ghz97 @F4FB2U @FBI_1777 @PTI5_ @A_2SF @1Aara_ @1PTI_ @4gul_ @bnte_ @3Csa_ @PTI5_ @TS143_ @Ghz_l4 @Nabzi16 @majavd2 @bi1k2 @Znt33 @NIHILIST @talhawkk @jvd162 @P_PTi4 @xsaba11 @0gul_
14
13
16
872
ᗩ𝖆ṛ𝖆°Қ𝚑𝖆𝖓 retweeted
یہ ہیں وہ شخصیات جن کی نہ لندن میں جائیدادیں ہیں نہ بلجئیم میں رقبے نہ دبئی میں پلازے نہ اسٹریلیا میں جزیرے ہیں
3
13
22
516