☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) header
☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) profile picture

💐(ثنا خوانِ مُصطفی)💐 🇵🇰PakistanZindabad 🇵🇰 🇵🇰Pak ArMy Zindabad🇵🇰 🇵🇰We are proud of our Army. 🇵🇰 🥀ایک ☕ چائے🥀

United States
Joined August 2022
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا ہی خاک کے سپرد کر دیا۔۔ 😞 اللہ پاک (آصف جمال) بھائی کی مغفرت فرمائیں (آمین ثم آمین) @r33_zia @Batool29681730 @HaiderH92196080 @Zafar_Khan74 @nadiaza81025471 @AkberSarfraz @itx_manzi @PariWis34466375 @DuaMalik_14 @pinkey2294 @BatoolZ514
57
41
6
113
عہدے عارضی ہیں کُرسیاں بدل جاتی ہیں لوگ صرف تمہارا رویہ یاد رکھتے ہیں
10
68
1,103
☕ Abrar🖤 retweeted
لاحاصل کی کشش بھی عجیب ہوتی ہے، جو مل جائے وہ معمول بن جاتا ہے اور جو نہ ملے وہ عمر بھر حسین خواب بن کر دل میں رہتا ہے۔ #متاعِ_دل
14
15
28
258
اس انسان سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں ہوتا جو ہجوم میں رہ کر بھی ہر لمحہ آپ کو یہ احساس دلاتا رہے کہ آپ ہی سب سے اہم ہیں۔ اصل محبت توجہ مانگتی نہیں وہ خود محسوس کرواتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی موجودگی سے دل کو ایسا یقین دیتے ہیں کہ باقی سب غیر اہم لگنے لگتا ہے۔
2
3
14
527
انسانوں سے دوری کا مطلب نفرت یا تبدیلی نہیں، تنہائی تھکی ہوئی روحوں کا وطن ہے...!!🖤
4
23
688
☕ Abrar🖤 retweeted
اللہ والی چُپ ... نجانے یہ سطر کہاں پڑھی تھی پر اتنا یاد ہے کہ پڑھی ضرور تھی ، پہلا خیال آیا کہ کیا مطلب ہے اس بات کا؟؟ کیا ہوتی ہے اللہ والی چُپ؟؟ سوال پوچھا تو جواب ملا کہ ابنِ آدم و بنت حَوا پہ یہ کیفیت ضرور آ کر رہتی ہے اور جب تک یہ آتی نہیں ، تب تک آپ اسے سمجھ نہیں سکتے۔ کم عمر تھی تو بس مزید نہ پوچھا پر جوں جوں وقت گزرتا گیا یہ سطر شعور و لاشعور کا ایسا جُزو بنتی گئی جس سے باوجود کوشش میں جان نہیں چھڑا پا رہا تھا. پھر یوں ہوا کہ یہ سطر سمجھ آنا شروع ہوگئی یا شاید میری ذات میں اُترنا شروع ہو گئی ، جس کی وجوہات ہزاروں تھیں شاید اسی لیے یہ سطر ذات کا حصہ بننے لگی ۔ لوگ سوال کرتے ، میرے پاس جواب ہوتے پر میں چُپ .. لوگ الزام لگاتے میرے پاس وضاحت ہوتی پر میں چُپ .. لوگ بے حس بولتے میں انکے لیے اپنے دل کے جذبات دکھا سکتا تھا پر میں چُپ لوگ دور جارہے ہوتے میں اُنہیں آواز دیکر روک سکتا تھا لیکن .... میں بس چُپ .. دوست بنتے گئے ، رشتے بنتے گئے پر جوں ہی یہ اللہ والی چُپ مجھ پہ حاوی ہوتی وہ دور ہو جاتے ۔ اُنہیں لگتا تھا میں تعلق نہیں رکھنا چاہتا اسلئے خاموش ہوجاتا ہُوں .. تو بس وہ چلے جاتے ... پھر سوال کِیا لوگ چھوڑ کیوں جاتے؟؟ کیا یہ چُپ بُری ہے؟؟ لوگ خدا کو بھی تو اسی چُپ کی وجہ سے چھوڑ جاتے ہیں ... عشق کا دعویٰ کرتے ہیں ، ماتھے ٹیکتے ہیں اور عرضیاں سامنے رکھتے ہیں جن کا اُنہیں یقین ہوتا خدا ضرور پوری کرے گا لیکن خدا چُپ ہوتا ہے ، خدا بولتا کہاں ہے؟؟ اُسکی بولی اُسکی چُپ ہی ہے ناں ۔ ۔ ۔ سب دیکھتے رہنا ، سب جانتے رہنا ، سب معلوم ہونا لیکن بس چُپ رہنا۔ لوگ تو خدا کو بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ بتاؤ! کیا نہیں چھوڑتے؟؟ تو خدا ایسا کیوں کرتا ہے؟؟ جواب ملا جو چُپ (خاموشی) ہی نہ سمجھے وہ عاشق ہی کیسا؟؟ جو چُپ نہ سنے وہ ولی اللہ کیوں ہو؟؟ جو چُپ نہ مانے وہ محبوب کیسے ہو؟؟ جو چُپ پہ سر تسلیم خم نہ کرے وہ عابد کیسا؟؟ وہ تابعدار کیسا؟؟ اللہ کی چُپ ہی سربستہ راز ہے ، جو اُسکی چُپ پہ راضی وہ اسی پہ چُپ کی زبان کھولتا ہے وہ اُسی کو چُپ کے راز دکھلاتا ہے پھر میں ابن آدم کیا کروں؟؟ وہی جو خدا کرتا ہے جانے والوں کو جانے دوں .. جو اپنا ہوا وہ جائے گا ہی نہیں .. وہ رہے گا وہ تب تک رہے گا جب تک تمہاری چُپ اُسے گفتگو نہ لگنے لگے۔ جب تک تمہاری چُپ میں اُسے تمہارا دل نہ دِکھنے لگے۔ جب تک تمہاری چُپ میں اُسے تمہاری چیخیں ،آنسو و درد نہ دِکھنے لگے اور جب ایسا کوئی ہوگا تب ہی ٹوٹے گی یہ چُپ یہ میری اللہ والی چُپ
20
30
2
64
1,377
☕ Abrar🖤 retweeted
زندگی میں ہر سچ فوراً قبول نہیں ہوتا، خاص طور پر وہ سچ جو ہماری اپنی غلطی کی طرف اشارہ کرے۔ انسان دوسروں کی باتوں میں نقص آسانی سے ڈھونڈ لیتا ہے، مگر اپنی نیت کے پیچھے چھپی خودغرضی کو دیکھنے کے لیے ہمت چاہیے۔ کبھی ہم کسی کو غلط ثابت کرنے میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ یہ سوچنا بھول جاتے ہیں کہ شاید ہماری اپنی سوچ بھی مکمل درست نہیں۔ اصل سمجھ داری ہر بحث جیتنے میں نہیں، بلکہ اُس لمحے اپنی غلطی تسلیم کرنے میں ہے جب انا ہمیں بہانے بنانے پر مجبور کر رہی ہو۔ کیونکہ انسان کی اصلاح وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں وہ دوسروں کو بدلنے سے پہلے خود کو دیکھنا سیکھ لیتا ہے۔
13
15
37
687
☕ Abrar🖤 retweeted
میں اِس زمیں و زمانہ پہ خاک ڈالتا ہُوں کہ تُو مِلا نہیں مُجھ کو تو کیا مِلا ہے مجھے؟
21
24
2
60
1,019
Replying to @Aik_cup_Chai_
جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
2
2
8
☕ Abrar🖤 retweeted
Replying to @Aik_cup_Chai_
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر ❤️
1
1
1
8
Replying to @Aik_cup_Chai_
وبَارَكَ اللّٰهُ فِيكَ اللہ آپ کے دل کو اپنی رحمت کے اجالوں سے بھر دے، ہر چھپی پریشانی کو آسانی، ہر ادھوری دعا کو قبولیت، گھر کو محبت، رزق کو وسعت، جسم کو صحت اور زندگی کو خوشیوں کی ایسی دولت عطا فرمائے جو کبھی کم نہ ہو۔ آمین یا رب العالمین #قومی_زبان
1
4
2
21
☕ Abrar🖤 retweeted
Replying to @Aik_cup_Chai_
** حَفِظَكَ اللّٰهُ وَرَعَاكَ** اللہ آپ کو ہر ناگہانی آفت، بری نظر اور پوشیدہ نقصان سے محفوظ رکھے، آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی امان میں رکھے، سفر کو خیریت، واپسی کو مسرت، گھر کے ماحول کو اپنائیت اور زندگی کے ہر موڑ کو خیر و عافیت سے ہمکنار فرمائے۔ آمین یا رب العالمین #قومی_زبان
1
3
1
9
تربیت انسان کو طاقت کے باوجود حد میں رکھتی ہے جسے لگتا ہے کہ وہ تمھیں تکلیف دے کر جیت گیا درحقیقت وہ وقت کی تقسیم کو سمجھا ہی نہیں ...!!☺️
3
5
21
933
☕ Abrar🖤 retweeted
مجھ سے بار بار پوچھا گیا کہ محبت میں جسم کی طلب ہے یا روح کی اور میں ہر بار مسکرا دیا ! بھلا محبت کرنے والوں سے یہ سوال کرنا جائز ہے ؟ طلب وہ بھی محبت میں ۔۔ واقعی ؟ محبت میں تو انسان بھکاری بنتا ہے اسے اپنے کشکول میں فقط محبوب کی ایک نظرکرم چاہیے ہوتی کہ محبت کرنے والے کی جسم اور روح کا حق ادا ہو ! محبوب کو اپنا جسم اور روح دی جاتی ہے اس سے کچھ لیا نہیں جاتا ! عباس
23
38
1
81
1,198
☕ Abrar🖤 retweeted
سمجھنے والے اپکو دنیا کی تھکن سے آزاد کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔💯🔥
12
19
27
313
کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
6
10
11
49
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے تم جو ناراض ہو تو لگتا ہے جیسے موسم کو بخار آتا ہے تمہاری ناراضگی بھی کیا خوب ہے اس میں بھی تیرا پیار نظر آتا ہے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
6
11
11
57
☕ Abrar🖤 retweeted
شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ نکلتا آ رہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ امیر مینائی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
14
19
24
89
☕ Abrar🖤 retweeted
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائ #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
16
12
20
130
☕ Abrar🖤 retweeted
ہم بھی درد کو ہنس کے چھپایا کرتے ہیں اپنے دل کے زخموں پر خود ہی مرہم لگایا کرتے ہیں کون سمجھے گا ہماری خاموشیوں کو یہاں پر ہم تو اپنوں کے لیے مسکرایا کرتے ہیں 🤍 #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
8
10
15
82