آج مسلمان ایک ارب سے زیادہ آبادی رکھتے ہیں لیکن ذلیل اوررسوا ہورہے ہیں ،زمین پر محض بوجھ ہیں ،حقیر و کمتر ہیں ،بے حیثیت ہیں اور اسکی تمام وجہ تفرقہ ہے
#وحدت_اُمت
Fₒₗₗₒw Bₐcₖ Ɱąղժąէօɾվ retweeted
مفاد پرستی وحدت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
- استاد سید جواد نقوی
#وحدت_اُمت
Fₒₗₗₒw Bₐcₖ Ɱąղժąէօɾվ retweeted
#وحدت_امت
عالمی سطح پہ وحدت امت کو فروغ دینے والی بے نظیر ہستی
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
@SH_Nasrallah
@ur_khamenei
Fₒₗₗₒw Bₐcₖ Ɱąղժąէօɾվ retweeted
جو شیعہ اور سنی میں تفرقہ ڈالے وہ نا شیعہ ہے نا سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے!
- امام خمینی
#وحدت_اُمت
Fₒₗₗₒw Bₐcₖ Ɱąղժąէօɾվ retweeted
Islamic Unity_ Is not a Political Tactic, rather it's a belief based on Heartfelt Faith"
~ Ayatollah Syed Ali Khamenei 💗
One ummah
#وحدت_اُمت


























