𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha) header
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha) profile picture

لوگوں کے دکھ بانٹ لیں ان کے چہرے پر مسکراہٹ لے آ ئیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں یہی عبادت ہے

الجموم, المملكة العربية السعود
Joined April 2016
Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)Photo by 𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti (@AllaiBacha)
Replying to @HamidMirPAK
چلو 18 لاکھ 71 ہزار تو خوش نصیب نکلے💯✌🇧🇫
3
7
53
1,769
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
صادق آباد: رخصتی کے بعد دلہن آشنا کے ساتھ فرار بارات صادق آباد جا رہی تھی، دلہن نے واش روم کے بہانے گاڑی رکوائی اور آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی `دلہا اور باراتی شاہراہ پر تلاش کرتے رہے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 🫢
146
356
35
1,447
204,989
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
یہ کوئی کشتی کا مقابلہ نہیں چل رہا پنجاب پولیس پولیس ایک عام شہری کا ہاتھ توڑنے کی کوشش کررہی ہے😢ریٹویٹ
7
118
2
182
3,488
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
محسن نقوی کہتا ہے کہ عوام کی منشا کے مطابق فیصلے ہوں گے اسے شرم بھی نہیں آتی، 90 فیصد عوام کی منشا تو عمران خان کے ساتھ تھی تم لوگوں نے عوام کی رائے کا احترام نہیں کیا اور عوام کا دیا ہوا مینڈیٹ چوری کر لیا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
9
417
1
1,341
6,840
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
غریدہ فاروقی سمیت باقی تتلیاں میجر جنرل فیصل نصیر کی خدمت میں اپنی سروسز دینے کیلے پیش پیش ،،ویڈیو لیک ریٹویٹ
66
318
16
1,480
246,767
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
ایسے تین سینئیر تجزیہ کار و اینکر حضرات کا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
38
469
8
2,758
64,107
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
😳😳😳
مریم نواز کی پنڈی آمد پر تقریبا سات لاکھ کے پھول انتظامیہ( ن لیگ ) کی جانب سے خریدے گئے تاکہ ان کا شاہانہ استقبال کیا جا سکے۔ نوجوان کا دعوی نوجوان کا یہ بھی سوال ہے کہ " یہ " سیلف انٹرسٹ " یے یا پھر " پبلک انٹرسٹ
7
181
3
749
8,574
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
یہ یورپ نہیں بلکہ پاکستان میں عام لوگ ایمبولینس کو راستہ دے رہے ہیں ❤️
320
1,096
167
9,864
2,177,533
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
عاصم منیر نے جن کے لیے الیکشن چھینا ، عزت گنوائی ، جہاز دلوائے ، صدر ، وزیراعظم ، وزیراعلی کیا کیا کچھ بنایا ادھر سے فرمائش آئی ادھر سے عمل ہوا لیکن نئے صوبے بنانے کا وقت آیا تو سب نے پرزہ نکال کر دکھا دیا۔ بیچارے کیساتھ دس بچے جم کے بھی سچا پیار نہیں ملا والی صورتحال ہوگئی۔
48
824
9
3,851
31,916
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
یہ غزہ نہیں ہے۔ یہ وزیرستان کے بچے ہیں، جو نوآبادیاتی جبر و استبداد کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ 😔
12
296
11
577
8,684
مارشل لاء۔۔۔۔۔یہ ہے مریم نواز کا پنجاب۔۔۔ سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، سیاسی قیادت پر پابندی،آزادی اظہار رائے پر پابندی۔۔۔۔۔یہ ہے جعلی حکمرانوں کا خوف۔۔ بزرگ سیاستدان مولانا فضل الرحمن صاحب کیساتھ اس فاشسٹ سلوک کی مذمت کرتا ہوں۔
مولانا فضل الرحمٰن کو رہائش گاہ سے باہر آنے سے روکنا قابلِ مذمت ہے، پولیس فوری رکاوٹیں ختم کرے، بصورتِ دیگر جمعیت وکلاء فورم پاکستان سخت ردِعمل دے گا، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ لاہور: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے جمعیت علمائے اسلام
15
311
5
1,073
8,043
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
یہ “ سیلف انٹرسٹ “ ہے یا “ پبلک انٹرسٹ “ ساتھ لاکھ کے پھول مریم نواز کا دورہ ویڈیو میں سن لیں خود ساری داستان قارون کا خزانہ سمجھ کر لوٹا جارہا جبکہ ملک کے غریب دو وقت کی روزتی کے لئیے ترس رہے ہیں
5
119
5
222
3,761
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
خبردار جو کسی نے آمین کہا - دوڑ جاؤ
جنرل صاحب کی دعاؤں کا ڈھونگ اب مہنگا پڑ گیا!😎 اب ہمارے شیخ الحدیث مولانا غمران ریاض خان کی دعا سنیں اور دل سے آمین کہیں🤲
62
956
4
3,659
65,953
مریضوں نے ڈاکٹروں والے کوٹ پہن لیئے ہیں پورا ملک #گھوڑے لگوا کر یہ خاندان اپنی بچپن کی تمام ادھوری خواھشات پوری کرتا پھررہا ہے 😂🖐️😂🖐️😂
37
249
19
657
16,608
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
تہلکہ، عمران خان کے انکار نے کھیل بگاڑ دیا؟ مولانا گرفتار۔۔ JUI-F کا دمادم مست قلندر کا اعلان! شہباز شریف کی چھٹی؟ متبادل تیار ہونے لگا؟ شٹ اپ کال!۔۔ زرداری اور بلاول کی دوڑیں۔۔ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/zelJ0h0Z2Zs
100
1
384
7,433
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
پوری قوم دہرائے عمران خان اور بشری بی بی کے کیس نہ صرف اوپن کورٹ میں ہونے چاہئیے بلکہ ان کی کاروائی براہ راست نشر کی جاتی چاہئیے۔ ہم انصاف ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
34
827
20
2,707
23,740
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
ملٹری اسٹبلشمنٹ 28 ویں ترمیم کے ذریعے ملک پر مکمل قبضہ کرنے جارہی ہے سینیٹر حامد خان کا آل پارٹیز کنونشن سے خطاب
41
1,585
8
6,795
70,136
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
کیا چھوٹے صوبوں سے متعلق ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنا چاہیئے ؟
41%جی ہاں
54%جی نہیں
5%معلوم نہیں
14,457 votes • Final results
208
278
22
785
93,227
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پھر سوشل میڈیا پر حملہ کیا ہے۔ کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے لوگ پاکستان کی ریاست کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ مطلب ڈی جی خود ہی ریاست کے مالک بن بیٹھے۔ اور خود ہی سارے فیصلے کر لئے ریاست کے حق میں کیا ہے اور خلاف کیا۔ یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ فروری 24 میان کر چکے۔
265
2,049
11
7,395
70,726
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
123
5,202
59
9,924
100,435
𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب کانفرنس میں شرکت کے لیے آ رہے تھے، انہیں نظر بند کرنا اور کانفرنس میں آنے سے روکنا بنیادی جمہوری حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ آئین ہر شہری کو آزادیِ اظہارِ رائے اور نقل و حرکت کی آزادی کا حق دیتا ہے۔ ہم اس اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اگر ان کا یہ خیال ہے کہ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے یہ تحریک رک جائے گی تو یہ ان کی خام خیالی ہے۔ اس وقت ملک میں جس طرح خوف اور ڈر کا ماحول پیدا کیا گیا ہے اور جس طرح زبردستی نظام کو چلایا جا رہا ہے، ملک اس طرح نہیں چلتے۔ ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا وہ آپ سب کے سامنے ہے 9 مئی کا ایک جھوٹا بیانیہ گھڑ کر، ہمیں دہشت گرد قرار دے کر ہمارے خلاف انتقامی کارروائیاں کی گئیں۔ صرف پنجاب میں پانچ ہزار سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ عمران خان کے خلاف تقریباً 300 سے زائد مقدمات درج کروائے گئے، حالانکہ ایک مقدمہ بھی ایسا نہیں ہے کہ اگر میرٹ پر فیصلہ ہو تو عمران خان ایک دن بھی جیل میں رہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں ہمارے اسیران اور عمران خان کا پورا خاندان اس وقت زیرِ عتاب ہے۔ پوری پارٹی کا بنیادی حق اور انتخابی نشان چھین لیا گیا۔ اس سب کے باوجود، فارم 45 کے مطابق ہم نے 182 سے 183 نشستیں جیتیں، اور دھاندلی کے باوجود ہماری تقریباً 92 نشستیں اسمبلی میں آئیں۔ لیکن جب انہیں اپنی حکومت کے لیے مزید عددی برتری درکار ہوئی تو ہمارے اراکین کو نااہل کر دیا گیا اور 92 سے ہمارے اراکین کی تعداد 72 رہ گئی۔ یہ ایک کھلا مذاق ہےنہ کسی قانون کا لحاظ ہے، نہ آئین کی پاسداری ہے اور نہ ہی کوئی اخلاقیات باقی رہی ہیں۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر #KhanDemandsJusticeNotFavour
25
311
6
1,554
30,035