Angel Sky (@AngelfromSky3) header
Angel Sky (@AngelfromSky3) profile picture

بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز ۔۔ کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں ۔۔ احمد فراز

No Where
Joined January 2021
Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)
توہینِ مزہب کا قانون : توہینِ مزہب کا قانون انسانیت سوز ہی نہیں بلکے وقت/توانائی/سرمایہ کے ضیاع کے علاوہ اسلام کی اپنی بدنامی کا بھی باعث بن رہا ہے۔ اس قانون کے خاتمے کے لیے میرا ساتھ دیجئے تاکہ ایک پُرامن پاکستان کی بنیاد رکھ کر شہریوں کی حفاظت کو محفوظ بنایا جا سکے۔ آپ میرا ساتھ پوسٹ کو شئر کر کے دے سکتے ہیں۔ 🙏❤️🙏
60
79
14
210
37,866
اسلامی اقدار کے لیے خطرہ ہیں؟؟؟؟؟ 🧐🤔 داعش نے علانیہ نوجوان خواتین کو اسلامی شریعہ کیمطابق لونڈیاں بنا کر اُن کی عصمت دری کی۔ تھوڑی سی تحقیق کریں گئے تو یہ حقیقت بھی واضح ہو جائے گی کہ ریاستِ مدینہ میں لونڈیوں کو صرف اپنا ستر ڈھانپنے کی اجازت تھی۔
یہ کوئی امریکہ یا اسرائیل نہیں، بلکہ پاکستان کا شہر لاہور ہے، جہاں ایک یونیورسٹی کے کالج میں مبینہ طور پر سرِعام ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں جو ہمارے معاشرتی اور اسلامی اقدار کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تعلیمی ادارے، جہاں نوجوان نسل کو علم و تربیت اور اخلاقی اقدار سکھائی جانی چاہئیں، وہاں تعلیم کے بجائے ایسی سرگرمیاں پروان چڑھتی نظر آ رہی ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو بہتر مستقبل اور تعلیم کے لیے اداروں میں بھیجتے ہیں، نہ کہ ایسی سرگرمیوں کے لیے۔ آخر ان تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کہاں ہیں؟ کوئی پوچھنے والا ہے؟ حکومتِ پنجاب اور متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور تعلیمی اداروں میں تعلیم، اخلاق اور نظم و ضبط کو یقینی بنائیں۔ عوامی شعور — خاموشی نہیں، سوال اٹھائیے! #عوامی_شعور #لاہور #پاکستان #یونیورسٹی #کالج #تعلیم #اخلاقیات #حکومت_پنجاب #نوٹس #افسوس
2
150
AI generated
یہ حادثہ اچانک نہیں ہوا، اس کے پیچھے ایک واضح غلطی اور لاپرواہی ہے ، کیا آپ اس کی نشاندھی کرسکتے ہیں؟ 🥹 ⚠️ @anushiyaxx
111
راجے کے دو نمبریاں اور وارداتیں کوئی نئی بات نہیں !! ویسے بندہ لاہور کی کسی سٹرک پر کھڑا ہو اور بیک گرونڈ میں ہارن اور شور کی آواز نہ آئے یہ ممکن ہو ہی نہیں سکتا 🤔🧐
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔ جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین 3rd class background editing 🙂 @qaiseraraja
5
6
31
1,212
راجے جیسے جھوٹوں اور منافقوں کے لیے پاکستان کسی جنت سے کم نہیں کیونکہ یہاں اسے مولویوں کی ایک پوری مافیا میسر ہے جو ہمیشہ اس کی پشت پر کھڑی رہتی ہے۔ ویسے راجہ فطرتاً ایک بزدل شخص ہے جو محض کمزور طبقات پر گرجنا برسنا جانتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ اسے کبھی اپنے ہم وطن گستاخ Geert Wilders کے خلاف بولتے ہوئے نہیں دیکھیں گے۔
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔ لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔ #Rajaqaisar @VictimsofB_Gang
1
11
35
384
Angel Sky retweeted
جب میں ان پروفیشنل مسلم بھکاریوں کو اپنی مذہبی اداکاری کا چھوٹا سا تھئیٹر دکھاتے دیکھتی ہوں تو مجھے جسمانی طور پر کراہٹ آتی ہے۔ جہالت نعمت ہے — صرف سامعین کے لیے۔ یہ دراصل بے وقوف نہیں ہیں۔ جو لوگ اہم ہیں وہ بالکل جانتے ہیں کہ کیا کر رہے ہیں۔ انہوں نے بس یہ حساب لگا لیا ہے کہ متقی اور بے بس نظر آنا کام کرنے سے زیادہ فائدہ مند ہے۔
🔥⚠️قیصر احمد راجہ اور مفتی واجدی نے سرِ عام قرآن کریم کی آیت کو بگار کر پڑھا ہے اور دونوں لعنتی اس پر سوروں 🐷 کی طرح ہنس رہے ہیں 🤬 یہ منافق تخفظِ قرآن کریں گے؟ یہ خود قرآن پاک کی گستاخی کر کے ہنس رہے ہیں۔ اب قانون کب خرکت میں آے گا اور قیصر راجہ پر 295B کونسا مولوی لگائے گا ؟
1
3
23
715
یہ سالا دو ہزار برس قبل ہی بتا گیا تھا
22
65
5
460
10,380
سجدے والی ایک قوم یہ بھی ہے
This nation is cooked.
1
93
قرآنِ کریم اور احادیثِ مبارکہ میں کہیں نہیں لکھا کہ چرس حرام ہے۔
پاکستان اسمگل کرنے کے لیے پنچ ہزار سالہ تاریخ پیک کی جا رہی ھے
64
کچرا 🗑️ مردوں نے ایک خاتون کی جان بچائی 🤔🧐
🇹🇷 ترکی کے شہر قونیہ میں ایک خاتون کے گلے میں خشک میوہ پھنس گیا، جس سے اس کی سانس بند ہونے لگی۔ خاتون فوری طور پر قریب موجود پولیس اہلکاروں کے پاس پہنچی۔ اہلکار نے ہیملچ طریقہ استعمال کرتے ہوئے بروقت اس کی جان بچا لی۔ ترک پولیس کو ابتدائی طبی امداد کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے۔
1
3
156
اللہ کی قسم ۔ اسلام آباد میں سوؔر بھی بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
تو اس میں حیرانی والی کیا بات ہے؟ سب کو پتہ ہے اسلام آباد میں کھوتے اور کتے کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں 😂😂😂
2
1
8
342
ویسے میں اس سوچ میں گُم ہوں کہ یہ کہیں لاہور کی کوئی “بٹ” فیملی نہ ہو جو تقسیم کے بعد ہندوستان منتقل ہو گئی تھی۔
اس انڈین فیملی کو زمین پہ جگہ نہیں ملنی تھی کیا جو جہاز میں سب کو پریشان کیا۔۔۔۔۔ اب بلیک لسٹ ہو کے سکون ہے ☺️☺️
1
1
1
109
انسان نے تیل نکالنا کیسے سیکھا !!
इंसान ने पहली बार तेल कैसे निकाला? 😳🌿
1
90
اسلام آباد میں پولیس افسر کے گھر میں مقیم 13 سالہ فاطمہ کی موت ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں جسم پر تشدد کے 15 اور پانچ سے زائد جلنے کے بھی نشانات، ملزمہ کا ابتدائی بیان میں فاطمہ پر تشدد سے انکار،پڑھائی نہ کرنے پر پٹائی کا اعتراف۔تفصیلات دیکھیے
20
229
7
652
47,722
All Men R Trash 🗑️
1
2
140
روٹی کی ایجاد !!
2
75
جی
مذہب کےمقدس نام پر ایساگھناؤناکاروبار! یہ Blasphemy Business Gang کامبینہ سرغنہ ہے،جسکےاس دھندےنےسینکڑوں خاندانوں کی زندگیاں تباہ کر دیں، معصوم بچوں کی جانیں گئیں، مگر یہ آج بھی آزاد گھوم رہا ہے۔ مظلوم جیلوں میں قید اورمبینہ سرغنہ آزاد!کیا عجیب نظام ہے! #JusticeForAbdullahShah
1
6
24
257
نیزہ ( Javelin ) یقیناً انسان نما مخلوق کے ہاتھوں تخلیق ہونے والے اولین ہتھیاروں میں سے ایک تھا جس نے شکار کرنے کی صلاحیت میں اسے دیگر جانوروں پر نمایاں برتری عطا کی
59
کاش ہمارے اللہ میاں اتنے بااختیار ہوتے اور اپنے چاہنے والوں کی بھوک مٹا سکتے ☹️😢
8
16
743
دیسی فیمنسٹس ایسی خبروں پر اپنی کوئی رائے دینا پسند نہیں کرتیں جہاں مالکن اپنی ملازمہ کو ق تل کر دے۔ bbc.com/urdu/articles/cm9308…
92