AJPK retweeted
اپنی SIFC کی ناکامی کے بعد اب پختونخوا کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جا رہی ہیں۔
مراد سعید
AJPK retweeted
عاصم منیر نے عمران خان کی بہن نورین نیازی تک فیملی کی رسائی روکنے کے لیے ICU وارڈ کو تالے لگوا دیے۔
🤖 Made with AI
AJPK retweeted
عمران خان کو فکس کرنے کے چکر میں ہر حد کراس کی گئی
ہر ظلم توڑا گیا خان اور اس کے گھروالوں پر
ہر ممکن اذیت سے گزار رہے انہیں
اگر طاقت کے بل بوتے پر کسی کو اپنی مرضی کے تابع کرنا اتنا آسان ہوتا تو آج یزیدِ لعین تاریخ میں ملعون نہ ہوتا
AJPK retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
“آپ کو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے، تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر، لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔”
ڈاکٹر شہباز گل
#ShahbazGill #Pakistan
@SHABAZGIL
AJPK retweeted
نورین نیازی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سب دعا کریں 🤲🥲
AJPK retweeted
یہ کیسی حکومت ہے جو عمران خان کی تین بزرگ بہنوں کو بھی اپنے اقتدار کے لیے خطرہ سمجھتی ہے؟ تین خواتین سے اس قدر خوفزدہ ہونا حکومت کے لیے شرمندگی کا مقام ہے۔ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی سخت تنقید۔
@IrshadBhatti336 #ImranKhan #PakistanPolitics




































