@AsalPlusNews

Asal Plus News | Authentic News, Real Stories Sachai ke sath har khabar | Breaking News | Analysis #AsalPlusNews

پاکستان
Joined January 2026
🎥🎤Welcome to Asal Plus News 💺Yahan sirf asal aur sachchi khabar hoti hai — no drama, no fake news. 📱Apne sawalat aur opinions comments mein likhte rahiye. 💻Let’s start with pure facts. Asal Plus News ke sath!”
1
208
ہمارے دوست ایکس سپیسز میں بہت اچھے سے ہر فارم پر فتنہ انتشار پارٹی کے انتشار کے خلاف بہت بہترین طریقہ سے مقابلہ کرتے ھیں سوال :- کیسے لاھورئیے ھیں کہ سہیل آفریدی کو کرسی تک نہی دی بیٹھنے کو جواب خود سنے کس بہترین انداز بیاں سے تمام لاہوریوں کا مؤقف بیان کیا عامر بشیر نے
3
9
143
سومنات والے بیان کے تناظر میں جنید اکبر کے خلاف این سی سی آئی اے میں۔پیکا ایکٹ کے آرٹیکل 9,10,11 کے تحت مقدمہ درج شق 9 سات سال قید 10 ملین جرمانہ شق 10 چودہ سال قید اور 50 ملین جرمانہ شق 11 سات سال قید بمعہ جرمانہ جرم کی تعریف یا تشہیر سائبر دہشت گردی نفرت انگیز تقریر
2
7
17
183
nitter.cf/i/spaces/1pKdRDmZEbgJW آج ایکس کی سپیس کا موضوع گفتگو یہ ھے ⬇️⬇️⬇️ ×استحکام پاکستان،انتشاری سیاست کے خلاف،ہارڈ سٹیٹ کے ہارڈ فیصلے چاہیے× @KukuUppal @Kuri_punjaban_1 @ShakirQureshi @naveedahad5 @NaveedK02915287 @SajjadNaqeebi @AdnanLiaqatRaj1 @pmln_org @NoorNoorakbar13

18
Replying to @AsalPlusNews
I agree with you 💯
1
1
9
Asal Plus News retweeted
بینائی سے محروم بلوچستان کی بہادر بیٹی پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰
5
6
30
1,896
میں تو متفق ھو دوستوں آپ میں سے کون کون متفق ھے ⬇️⬇️⬇️
معصوم جانوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں ہم سب سے سنجیدہ اقدامات کا تقاضا کرتی ہیں۔ خیبرپختونخوا میں امن و امان کو سیاسی مفادات پر ترجیح ملنی چاہیے۔ #OnceForAll
1
1
2
44
Asal Plus News retweeted
معصوم جانوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں ہم سب سے سنجیدہ اقدامات کا تقاضا کرتی ہیں۔ خیبرپختونخوا میں امن و امان کو سیاسی مفادات پر ترجیح ملنی چاہیے۔ #OnceForAll
4
23
3
24
414
Dir KP, is this bridge worth Rs 1 crore?
2
7
20
401
میری زندگی کا وہ پہلا کام جو میں نے 1991 میں کیا اور اللہ کے فضل سے، میری پہلی کامیابی۔
2
8
56
میری زندگی کا دوسرا اہم تجربہ 1992 میں پیش آیا؛ میں نے دن رات محنت کر کے اس ہنر میں مہارت حاصل کی، حالانکہ اس دوران مجھے اپنے والد کے ہاتھوں مار بھی سہنی پڑی۔ لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور اللہ کے فضل سے کامیابی حاصل کی۔
3
7
69
خدا کا شکر ہے—الحمدللہ—کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں اپنے رب کے سوا کبھی کسی کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کیا۔ میں ضدی ہوں؛ ایک بار جب کوئی فیصلہ کر لوں تو مجھے اس کی پروا نہیں ہوتی کہ دوسرے کیا سوچتے ہیں، اور میں اپنے مقصد کے حصول کی جانب بڑھتا چلا جاتا ہوں۔ #king_mithani
1
3
8
80
موبائل فون کی مرمت کرتے وقت اس کا چارج ختم کرنا (ڈسچارج کرنا) ضروری ہے؛ بصورتِ دیگر، اس قسم کا نقصان ہو سکتا ہے۔ 👇👇
4
1
6
1,473
الله پاک عابد بھائی آپ مکمل صحت تندرستی عطاء فرمائے آمین ۔ آپنی صحت کا خیال پہلے رکھیں ۔ سپیسز اور سوشل میڈیا بعد کی بات ھے بھائی
بہت سارے دوست سپیسز میں شرکت کے لئے لنک بھیجتے ہیں انتہائی معذرت کے ساتھ میں کسی سپیس میں فی الحال شرکت نہیں کر سکتا کیونکہ جب تک طبیعت مکمل طور پر سیٹ نہیں ہو جاتی میرے لئے شرکت کرنا ممکن نہیں دوستوں کی محبت کا بہت بہت شکریہ
1
3
10
159
پول ایک اہم سوال 27 ستمبر 2026 کے مارچ کی ناکامی کے بعد 👈 کیا سہیل آفریدی اپنی وزارت اعلیٰ بچاپائے گا ؟ کمنٹس میں مزید کوئی بہترین آپشن بھی لکھ سکتے ھیں
70%نہی
17%ہاں
13%پتہ نہی
54 votes • 19 hours
11
9
1
24
402
Asal Plus News retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم٘ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه * 09 ربیع الثانی،1448ھ 22 ستمبر،2026 منگل،09 اسوج، 2083ب * فرشتہ بن کر دوسروں کے اعمال پر نظر رکھنے سے پہلے یہ یاد رکھیں کہ دو فرشتوں کی آپ پر بھی نظر ہے۔۔!! * صبح بخیر
41
7
52
405