@Awan00787i
iAccount based inSpain
About this account
- Account based in
- Spain
- Connected via
- Romania App Store
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Love for my country, courage to critique it, and commitment to make it better. 🇵🇰
Germany
Joined August 2014
- Tweets0
- Following0
- Followers0
- Likes0
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
کیپٹن صفدر کے انٹرویو دیکھ لیں اس کے بعد سمجھ جائیں جب ہم جیسے تنقید کرتے تھے کہ اربوں روپے لگا کر نون نے جو انفارمیشن منیجرز بھرتی کر رکھے جو آفیشل راتب خور سوشل میڈیا بنا رکھا وہ کس قدر نکما ہے
آج کے دور میں بیانیہ وائرل ہونے کا ہی نام ہے کلک اور آئی بال کیچ کرنے کا نام ہے دیکھ لیجئے کیپٹن صفدر کس کامیابی سے کر رہا ہے شاید اب بہت سوں کو بات سمجھ آ جائے
جن کی زبانوں میں لکنت جو یوتھیوں سے ذہنی مرعوب ان کو ترجمان بنا رکھا ہے تو بیانیہ خاک بنتا
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
نون لیگ نے تو کیپٹن صفدر کو سائڈ لائن کیا ہوا تھا مگر جیسے کبڑے کو لات راس آتی ہے کیپٹن صفدر کو وکیلوں سے لڑائی راس آ گئی بدتمیز وکیل پیچھے رہ گے کیپٹن صفدر میڈیا کی ڈارلنگ اور ریٹنگ کوئین بن گیا
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
کیپٹن صفدر صاحب کے انٹرویو کے مختلف کلپس دیکھے۔ ہر مشکل سوال کا کمال جواب دیا۔ بلکہ مشکل سوال کرنے والوں کو مشکل میں ڈال دیا۔
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
ایک خاتون نے گرین بس کے وائپر کو چھیڑا اور اسے معمولی نقصان پہنچایا، مگر جواب میں گرین بس کے عملے اور وہاں موجود لوگوں نے جس انداز میں اس خاتون کو بالوں سے پکڑ رکھا ہے، وہ منظر ہمارے معاشرے کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
غلطی اگر ہوئی تھی تو قانون موجود ہے، شکایت کا طریقہ موجود ہے، کارروائی کے لیے متعلقہ ادارے موجود ہیں۔ لیکن کیا کسی خاتون کو اس طرح سرِعام بالوں سے پکڑ کر تذلیل کرنا؟
ذہنی معذوری کس میں ہے؟ ایک معمولی نقصان کرنے والی خاتون میں یا اس ہجوم میں جو قانون ہاتھ میں لے کر اس کے ساتھ ایسا سلوک کر رہا ہے؟
ہم کس معاشرے کی طرف جا رہے ہیں؟
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم جنگل سے بھی بدتر معاشرے میں.
@DC_Multan
@CommissionerMu2
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@OfficialSPPO
@multan_cpo
@NawazSharifMNS
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
میرٹ تو یہی بنتا ہے کہ اب وفاقی حکومت جناب کیپٹن صفدر کی میڈیائی کوریج پر پابندی لگا دے، آخری حل یہی بچتا ہے۔
آہو
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ کی مڈٹرم الیکشن میں حالت پتلی ہے چاچو شہبازشریف نے پھر نوبل انعام کا تڑکا لگا دیا ہے اب ٹرمپ ووٹر کو متوجہ کرنے کے لیے اسے اپنے اکاؤنٹ سے شئیر کرے گا 😅
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump @NobelPrize
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
آپ میں سے اکثر لوگوں کی نظر سے یہ ویڈیو گزری ہوگی جو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ھے،
ایک نوجوان پردیس سے اپنے وطن پاکستان واپس آتا ہے، دل میں اپنوں سے ملنے کی خوشی ہوتی ہے، مگر ایئرپورٹ پر اسے عزت دینے کے بجائے اس کے سامان کو لات مار کر راستہ دکھایا جاتا ہے، اے ایس ایف کا یہ آفیسر چاہتا تو آرام سے احترام سے ہاتھ سے بھی اس کو دوسری طرف بیجھ سکتا تھا ۔
یہ ایک انتہائی سیریس ایشو ہے۔ باہر سے آنے والے مسافر ویسے بھی بے چارے حالات کے مارے ہوتے ہیں۔
یہاں ائیرپورٹ پر ہی ایسا رویہ ان مہمانوں کے ساتھ کسی صورت قابل قبول نہیں۔
اے ایس ایف کو چاہیے کہ اپنے اہلکاروں کو سختی سے پابند بنائیں کہ کسی مسافر کے ساتھ ہتک آمیز رویہ نہ ہو۔
Yar is ko koi samjao.. bus kar day Yar..
Ab to patwari b sharmida hotay hain is trah ki tweet say .
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump @NobelPrize
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
Houthis have once again struck Riyadh’s airport, taking three innocent lives.
My thoughts are with the families of the victims.
We stand in full solidarity with the people of Saudi Arabia and all our Gulf partners.
Attacks on civilian infrastructure are unacceptable.
Iran's proxies must stop their reckless and violent acts.
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
ان کتے کے بچوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ حرامی ہیں اور ہمیشہ حرامی رہیں گے!
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
پشاور کی آبادی تقریباً 50 لاکھ ہے اور یہ دن کی روشنی میں اربوں لوگوں پر مشتمل مارچ دیکھ لیں یہ مارچ رات کو ہی وارا کھاتا ہے دن کو دھوتی اتر جاتی ہے
اتنے مارچ سے تو ایک کاکا سپاہی معطل نہی ہوتا یہ فیلڈ مارشل ہٹانے نکلے ہیں
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
اب یہ ڈرامے نہیں چلنے اور نہ ہی ملتان والوں نے تم کو یا تمہارے بچوں کو ووٹ دینا ہے اندر کی ویڈیو بنا رہا ہے ذرا باہر بھی دیکھا دے کہ کس نے دروازہ بند کیا ھے وہ بھی کیسے دیکھاۓ گا دیکھا گا تو پتہ چل جاۓ گا کہ باہر بھی اپنے ہی بندے ہیں اور ڈرامہ ختم ھو جاے گا😂😂
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
حوثیوں کا آج اچھے سے جمعہ مبارک ہو گیا ہے
باب المندب کے قریب آخری جزیرے کا کنٹرول بھی یمنی فورسز نے حاصل کر لیا ہے رات باب المندب پر حملہ کرنے کے لیے حوثیوں نے سمندر کے ذریعے نفری بھیجی اُنکو بھی سمندر بُرد کر دیا گیا
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
فوجیوں کو زندہ جلانے والے اگر جہنم واصل کیے ہوتے تو آج ان دہشت گردوں کی جرأت نہ ہوتی کہ ریاست کو تڑیاں لگاتے۔
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
یہ جو کہہ رہے کہ پاکستانی جنگی طیاروں نے یمن حوثیوں پر بمباری کی ہے ان کو شاید پتہ نہی سعودیہ کی فضائیہ دنیا کی بڑی فضائیہ سے ایک ہے ان کے پاس 900سے زیادہ طیارے ہیں 500جنگی طیارے اور 265 ہیلی کاپٹر ہیں سعودیہ کے پاس پاکستان سے زیادہ جدید طیارے اور ابھی انہوں نے تقریباً 400جدید جنگی جہازوں کا آڈر بھی دیا ہوا ہے ان کو یمن پر بمباری کے لیے پاکستانی طیاروں کی ضرورت نہی ہے سو طیارہ بمباری کے لئے جاتا ہے اور پاکستان کے پاس اتنے جنگی جہاز نہی کہ سو دو سو سعودیہ بھیج دے جبکہ افغانستان اور انڈیا سے اپنی جنگ چل رہی ہے
پاکستان ٹیکنکل اور ٹیکٹیکل مدد کر سکتا ہے وہ کر رہا ہے
Saeed Awan🇵🇰 retweeted
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump @NobelPrize