M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
جو پاکستان کی بیٹیوں کی عزت کے رکھوالے ہیں وہ اپنی عورتوں کی عزت کی حفاظت کرنا بھی خوب جانتے ہیں ✊
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
ایسے لگ رہا ہے فیلڈمارشل صاحب ابھی جوان کیڈٹ ہیں پاؤں کی موومنٹ دیکھیں اور مارچ دیکھیں
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
کشمیر سے ن لیگ کے لئے بہت اچھی خبر ہے کہ ایل 16 سے مسلم لیگ ن کے میر اکبر دوبارہ گنتی کے بعد نشست جیت چکے ہیں،پیپلزپارٹی کو ایک اور جھٹکا لگا ہے،عوام ن لیگ اور نوازشریف پر اندھا اعتماد کررہے ہیں،جہاں بھی پیپلزپارٹی جیتی ہے دوبارہ گنتی ہوگی انشاءاللہ جیت ن لیگ کی ہی ہوگی
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
ویسے آزادئ اظہار کے نام پر بہت سے لوگ جسطرح کی افواہیں پھیلا رہے ہوتے ہیں وہ انتہائی خطرناک ہوتی ہیں اور پھر انہوں نے یہ تاثر بھی پھیلایا ہوا ہے کہ یہاں کوئی بات نہیں ہو سکتی سوشل میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ استعمال کرنے والے اظہار رائے کی آزادی کو سب سے بڑا خطرہ ہیں
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
میں مریم ہوں ،سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی بیٹی ،بلکہ وہ سابق نہیں ابھی بھی وزیراعظم ہیں ❤️
کم عمری میں بھی مریم کا اعتماد ❤️👏
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
پاکستان رک نہیں رہا
کابل سے لے کر پکتیکا اور قندھار سمیت پورے جنوبی افغانستان کو ٹلہ جوگیاں فائرنگ رینج بنا کر رکھ دیا ہے
حافظ تیری جرات کو سلام
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
پاکستانی فورسز افغانستان کے خلاف حملے میں اتنی جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ھے جس کا افغانستان نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا۔ رات کے اندھیرے میں افغانستان کے ٹھکانوں پر ہوئے حملے کو پاکستانی فورسز اپنی سکرینوں پر لائیو دیکھ رہی اور اس فوٹیج کو ریلیز بھی کر رہی ھے۔
( الجزیرہ )
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
تاریخ شاہد ہے ہمارے درمیان جتنے بھی اختلافات ہوں ، جب بھی کسی بیرونی دشمن نے ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھا ہے ہم اسکے ڈیلے نکالنے کے لیے ایک ہو کر اٹھے ہیں۔ ہم زندہ قوم ہیں۔
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
Pakistan Army gives a crushing response to Afghan aggression!
After unprovoked firing from across the border, Pak troops retaliated effectively, forcing the enemy to retreat and leave their dead behind.
🇵🇰 Pakistan wants peace but will never compromise on its sovereignty!
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد
لیکن پھر بھی
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
उठ गए हो तो #iLoveMuhammad लिखकर 500 कमेंट कर दीजिए।
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
I Love ❤️ Sayyedna Muhammad
ﷺ
#ILoveMuhammadﷺ
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
ویلڈن چاچو🙌
چاچو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے جو تاریخی خطاب کیا ہے۔ یہ خطاب امت مسلمہ کے لیے باوقار، جرات اور دلیری سے مقدمہ پیش کرنے کے طور پر تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔🇵🇰
M Ajaz Safdar Nambardar retweeted
آج کل کچھ دوستوں کو پریشانی لاحق ہے کہ آخر امریکہ کا کوئی مفاد ہوگا جو پاکستان پر اتنا مہربان ہوا ہے او بھئی ہم کیا مفاد کے بغیر امریکہ سے تعلق بنائے ہوئے ہیں؟ یہ ضرورتوں کے رشتے ہوتے ہیں جب ضرورت ختم ہوتی ہے تو تعلق بھی ختم ہو جاتا ہے لہذا دعا کیا کریں کہ دنیا کو آپکی ضرورت رہے






















