اگر ایسا ہو بھی گیا تو بھی 50 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گذار رہی ہو گی۰ جاگیردار، سرمایہ دار، حکومتی اشرافیہ اور اسٹییبلمنٹ اور ان کی اولادیں مزید مزے کریں گی۰
جاوید میانداد انٹرویو کا مُکمل کلپ۔
شو کے دوران آبدیدہ ہو گئے، کھُل کر عمران خان کے حق میں بولے
"عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے، میں کھُل کر کہوں گا یہ غلط ہے، وہ یہ سب ڈیزرو نہیں کرتا وہ قومی ہیرو ہے، اُس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے تو میں تیار ہوں"
جاوید میانداد۔۔۔