شبِ ہجر بھی لمبی ہو گئی ہے
سانس لینی بھی مہنگی ہو گئی ہے
جنہیں ہم سے فرست ہی نہیں تھی
انہیں ہم سے تنگی ہو گئی ہے
اتنی دیر سوچتا رہا اسے میں اور
میری چائے ٹھنڈی ہو گئی ہے
ہماری آنکھوں کے گرد ہلکے پڑ گئے ہیں
مگر وہ کمبخت پیاری ہو گئی ہے
#AliiWRTS
آپ کے زکوٰۃ و عطیات بنے گی امید کی شمع ہزاروں کینسر سے لڑتے بچوں کے لۓ۔
گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ
#ZakatSeZindagi#ZakatForShaukatKhanum#SKMCH