Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW) header
Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW) profile picture

Naveed Ahmad (PAS/BS-19) Deputy Commissioner Gujranwala | My nation, my pride | Our Mission to improve Public Services, Clean & Green Gujranwala.

Gujranwala, Pakistan
Joined February 2019
Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)Photo by Deputy Commissioner Gujranwala (@DCGRW)
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا عیدالاضحی کے موقع پرعوام الناس کے نام اہم پیغام گوجرانوالہ / وزیرآباد کو آلائشوں،تعفن سے پاک رکھنے کی تیاریاں مکمل @MaryamNSharif
7
4
1
13
1,701
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے کچا ایمن آباد روڈ کا دورہ کیا اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سیوریج پائپ لائن بچھانے کے بعد سڑک کی تعمیر و بحالی کے مکمل ہونے کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سڑک پر جاری لائن و لین مارکنگ اور کیٹ آئیز کی تنصیب کے کام کا بھی معائنہ کیا @MaryamNSharif
216
سیوریج و ڈرینیج سسٹم کی اپ گریڈیشن، جی ٹی روڈ فیضان مدینہ مرکزتانگار چوک نئی سیوریج لائن کی تنصیب کا آغاز ڈپٹی کمشنرنوید احمد نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت قومی شاہراہ جی ٹی روڈ پر سیوریج و نکاسی آب کے نظام کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا @MaryamNSharif
151
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا علی الصبح چرچ روڈ کا دورہ، روڈ کے ٹوٹے ہوئے حصہ کی مرمت، لائن اور لین مارکنگ، صفائی ستھرائی کے امور کا بھی جائزہ لیا۔ شہر بھر کی روڈز کے کچے شولڈرز پر ٹف ٹائلز لگانے کا بھی مرحلہ وار کام جاری @MaryamNSharif
170
چیئرمین ستھرا پنجاب ایجنسی و ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے علی الصبح مشرقی بائی پاس روڈ نزد چھچھر والی پل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری صفائی آپریشن اور مینول سویپنگ کے عمل کا جائزہ لیا @MaryamNSharif
174
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے سیالکوٹ بائی پاس کا دورہ کیا.انہوں نے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ کے اہلکاروں کو ہدایت کی کہ ٹریفک کی بلا تعطل روانی یقینی بنانے، شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرنے اور ٹریفک کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں @MaryamNSharif
153
چیئرمین ستھرا پنجاب ایجنسی / ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے سیالکوٹ روڈ کا دورہ کیا,انہوں نے ستھرا پنجاب ایجنسی کے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ کھلے پلاٹوں سے فوری طور پر کوڑا کرکٹ اٹھایا جائے اور علاقے میں صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات یقینی بنائے جائیں @MaryamNSharif
232
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح شہباز شریف فلائی اوور پنڈی بائی پاس کا دورہ، صفائی ستھرائی اور گرین بیلٹس کی دیکھ بھال،فلائی اوور کی تزئین و آرائش کا جائزہ انہوں نے صفائی ستھرائی کے معیار کو برقرار رکھنے اور گرین بیلٹس کی باقاعدہ دیکھ بھال کی بھی ہدایات جاری کیں @MaryamNSharif
219
بی آر ٹی یلو لائن کی سروس لینز کی کارپٹنگ کا آغاز کردیا گیا جاری کام کا دائرہ کار روزانہ کی بنیاد پر مزید بڑھایا جائےگا تاکہ شہریوں کو درپیش سفری مشکلات کا خاتمہ کیا جا سکے اور بی آر ٹی ٹریک کی تکمیل تک عوام کو محفوظ، آسان اور ہموار سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں @MaryamNSharif
331
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا علی الصبح ڈی سی روڈ کا دورہ ستھرا پنجاب سیلف آپریشن کے آغاز کے بعد شہر میں صفائی نظام کی مستقل بنیادوں پر بہتری کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی، فیلڈ افسران و مانیٹرنگ سٹاف کو وسائل موئثر طریقے سے بروئے کار لانے کی ہدایات جاری @MaryamNSharif
162
پیغام پاکستان امن کانفرنس گوجرانوالہ میں منعقد، شرکاء کا مذہبی ہم آہنگی، احترام انسانیت اور نوجوانوں کے مثبت کردار پر زور خطیب جامع بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد، کمشنر محمد علی، آر پی او ریجن ڈاکٹر خرم شہزاد، ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی شرکت @MaryamNSharif
1
354
تحفظ حرمتِ شریفین، مذہبی ہم آہنگی، احترامِ انسانیت، دینی مدارس کےکردار اور معاشرے میں نوجوانوں کی مثبت شمولیت کےحوالے سے ’’پیغام پاکستان امن کانفرنس‘‘ گوجرانوالہ میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں پیغام پاکستان کے قومی بیانیے، امن و رواداری کے فروغ، معاشرتی ہم آہنگی کےقیام پر زور دیاگیا
10
ستھرا پنجاب سیلف گرینڈ صفائی آپریشن، ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت شام کا خصوصی اجلاس، پارکس، گرین بیلٹس اور چوکوں چوراہوں کی خوبصورتی کے لیے پی ایچ اے اور میونسپل حکام کو خصوصی ہدایات @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3 @gwmc_1139
1
1
2
364
کمشنر محمد علی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا ماس ٹرانزٹ میگا پروجیکٹ بی آر ٹی یلو لائن ڈیپو سٹیشن ایمن آباد کا دورہ، تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ منصوبے پر کام برق رفتاری سے دن رات جاری، بی آر ٹی گوجرانوالہ کے شہریوں کو عالمی معیار کی جدید، محفوظ سفری سہولیات فراہم کرےگا
3
1,024
Deputy Commissioner Gujranwala retweeted
نالوں اور سیوریج لائنوں میں کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں! 🚫🗑️ کوڑا صاف نالے، صحت مند شہر — گھر اور دکان کا کچرا ڈسٹ بن میں ڈالیں اور شہری تعاون سے وزیرآباد کو صاف رکھیں @MaryamNSharif @HousingPunjab @DCGRW @PunjabWasa @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @CommissionerGu3
1
23
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا علی الصبح سیٹلائٹ ٹاؤن مارکیٹ کا دورہ، سڑک کے شولڈرز پر ٹف ٹائلز لگانے کے جاری کام کا جائزہ لیا، تعمیراتی کام کے معیار کے مطابق جلد مکمل کرنے کی ہدایت @MaryamNSharif
3
6
903
روڈ انفراسٹرکچر اور سیوریج و ڈرینیج سسٹم کی اپگریڈیشن ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا علی الصبح جناح روڈ اور کچا فتومنڈ روڈ کا دورہ، جہاں انہوں نے جاری تعمیراتی سرگرمیوں، سیوریج سسٹم کی بحالی اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا @MaryamNSharif
252
الحمدللہ، بفضلِ خدا ہملٹن روڈ کی کارپٹنگ کا کام آج مکمل کر لیا جائے گا، شہریوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے کے قریب ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے ہملٹن روڈ کا دورہ کیا اور سڑک پر جاری اسفالٹ (کارپٹنگ) ورک کا معائنہ کیا @MaryamNSharif
1
5
842
جدید ٹریفک سگنلز کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری، ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ڈی سی دفتر چوک کا دورہ کیا، تعمیراتی کام جلد مکمل کرنےکی ہدایت جدید سگنلز کی تنصیب سے ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، ٹریفک نظام کو منظم کرنے، شہریوں کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنے میں مدد ملے گی @MaryamNSharif
590
سیالکوٹ روڈ پر مین ہولز کے اطراف ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک کی فوری مرمت کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا شہریوں کی محفوظ اور آسان آمدورفت یقینی بنانے کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردیں۔ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
3
1
5
1,010
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت صنعت زار گوجرانوالہ کی جدید خطوط پر تزئین و آرائش مکمل، خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے نئے تربیتی کورسز اور تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعات کی فروخت کے لیے اپنی برانڈڈ آؤٹ لیٹس کا قیام۔ @MaryamNSharif @CS_Punjab @CommissionerGu3
1
4
440