غداروں نے کہا انتشاری😅 (@DGISPR__) header
غداروں نے کہا انتشاری😅 (@DGISPR__) profile picture

RTs X Endoresment

Joined September 2019
The misfits...The crazy ones...!! Because they think...that they can change the world. My salute to the creator of this video because he got the message...
3
21
5
41
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
اے لوگو! نکلو گھروں سے باہر *کپتان کی خاطر، یہ فرض ہے ہم پر!* اے لوگو! نکلو گھروں سے باہر، کپتان کی خاطر، یہ فرض ہے ہم پر، اٹھو کہ وقتِ مزاحمت ہے، خاموشی اب گناہ ہے، اب جاگنے کا وقت ہے، یہ لمحہ امتحان ہے! وہ شخص جو تمہاری خاطر، اپنے گھر کا سکون لٹا بیٹھا، گولیوں کے زخم سینے پر سہے، اپنی جوانی، اپنی خوشیاں، اس قوم کے نام لکھا بیٹھا۔ وہ آج بھی زندان میں ہے، تنہائی کے اندھیروں میں، بیماریوں کی آہٹ میں، اپنوں سے دور، بے بس نہیں، مگر اپنے لوگوں کی خاطر خاموش ہے! چوہتر برس کا وہ قیدی، ایک سو بانوے کا بلڈ پریشر، یہ کیسی بے حسی کا عالم ہے؟ ایک بہن کی آنکھ میں آنسو، ایک بھائی کی صحت پہ سوال، اور قوم کے سامنے خاموشی کا جال! روبینہ کی فریاد سنو، اس درد کو اپنی آواز کرو، بیمار قیدی کو علاج دو، ذاتی معالجین تک رسائی دو، آزاد طبی معائنہ یقینی بناؤ، اس کی زندگی کو تحفظ دو! اے اہلِ وطن! اب سوچو ذرا، کب تک دیکھو گے یہ ظلم و جفا؟ کب تک ملاقاتوں پہ پہرے ہوں گے؟ کب تک اپنوں کے دل یہ جلیں گے؟ کب تک ایک بہن بھائی کی راہ تکے گی؟ کب تک ایک قوم اپنے قائد کی خبر کو ترسے گی؟ ٹرمپ کی ڈولتی کشتی کے قصے چھوڑ دو، باجوہ کے دوستوں کی بحثیں توڑ دو، نہ ٹرمپ ہمارا مقصد، نہ کوئی دوسرا نام، عمران خان کی زندگی، پاکستان ہمارا مقام! ہمیں نہ تخت کی خواہش، نہ اقتدار کا خواب، ہمیں اپنے قیدی کے لیے انصاف کا جواب، ہمیں اس کی سلامتی، ہمیں اس کا علاج، ہمیں اس کی رہائی، ہمیں آئین کا راج! اے قوم! اپنے ضمیر کو آواز دو، ہر سو حق و انصاف کا پرچم اٹھا دو، نہ نفرت کے اسیر، نہ خوف کے غلام، پرامن جدوجہد سے روشن کرو وطن کا نام! اگر آج بھی خاموش رہے تو کل پچھتاؤ گے، اپنی آنے والی نسلوں کو کیا جواب دو گے؟ یہ وقت وفا کا ہے، یہ وقت گواہی کا، یہ وقت اپنے عہد کو نبھانے کا ہے! **اے لوگو! نکلو گھروں سے باہر،** **کپتان کی خاطر، یہ فرض ہے ہم پر!** **خان کی صحت، خان کی سلامتی، خان کی رہائی!** **پاکستان کی خاطر، آئین کی خاطر، انصاف کی خاطر!**
1
57
74
605
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
یہ وہی بے غیرت ٹک ٹاکر ہے جو عمران خان کو ”لنگڑا“ کہتا تھا۔ عمران خان کو تو گولیاں لگی تھیں، اُس پر 300 سے زائد جھوٹی ایف آئی آرز ہیں۔ یہ فراڈیا تو صرف ایک ایف آئی آر کے بعد ہی وہیل چئیر پر آ گیا ہے۔
57
1,441
12
4,627
76,658
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
Time to post this video again!
247
2,995
157
7,767
154,281
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
"اُن کے پاس ایسے لوگ ہیں جو قتل تک کر دیتے ہیں، عورتوں کو، ہماری ماؤں اور ہماری بہنوں کو گھسیٹتے ہیں، اُن پر واٹر کینن چلاتے ہیں۔ ہمارے ظل شاہ جیسے خصوصی افراد کو پہلے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، پھر قتل کر دیتے ہیں۔ ہمارے پاس کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر ہمارے پاس سچ کی طاقت ہے، ایک نظریے کی طاقت ہے۔ ہمارے پاس الفاظ ہیں، ہمارے پاس حقائق ہیں۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر بھروسا کیا ہے اور ہم اُن کا بھروسا نہیں توڑ سکتے۔ وہ ہمارے لیجنڈ ہیں، ہمارے ملک کو بچا رہے ہیں۔" @agentjay2009 @WajSKhan
24
1,572
8
4,179
52,996
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
Beautiful and a must watch, great great work
156
2,397
37
7,310
117,960
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
کوئی رہ تو نہیں گیا ؟ جو بچے تھے انہیں باجوہ نے آشکار کر دیا PTI KP کے رہنما نے قمر باجوہ کو دعوت دی ہی کیوں؟ باجوہ PTI حکومت الٹانے کیلئے سندھ ہاؤس کی مچھلی منڈی کا پشت پناہ اور سائفر کا اصل مخاطب تھا ۔ وہ منافق دشمن تھا۔ اور اسے دعوت دینے اور ملنے والے بھی منافق ہیں۔
162
1,508
39
3,158
19,744
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
Thank you, Minnesota! I’m incredibly honored to continue to represent you in the People’s House with a resounding mandate. We will not allow Trump to silence us.
5,580
326
47,021
435,909
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
🚨بہادر طالبہ کےہوشر باانکشاف🚨 پولیس والےکہہ رہےہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہناسکتے۔ یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ کوئی بھی آرمی چیف آ کر اس کا ڈوپٹہ کھنچےآج اگر آپ نے آواز نااٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ ناہو گی
13
1,552
4
3,895
42,667
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
ارشد شریف کے قاتل سے یہ مصافحہ- چھا گئیے ہیں گوہر خان صاحب۔
1,102
4,892
139
14,683
170,482
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اگر مفادات پر بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلا دے گا، پاکستانی جرنل کے سامنے حب الوطنی اور پاکستان کوئی معنی نہیں رکھتا یہ ڈالر کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتا ہے تارک فاتح
133
3,131
72
8,442
271,713
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
چند سال پہلے یہ باتیں سن کے ہمیں غصہ آتا تھا - اب پتہ چلا کہ یہی سچ تھا! بہت پھدو بنایا پاکستانی جرنیلوں نے پوری دنیا کو!
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اگر مفادات پر بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلا دے گا، پاکستانی جرنل کے سامنے حب الوطنی اور پاکستان کوئی معنی نہیں رکھتا یہ ڈالر کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتا ہے تارک فاتح
175
4,675
35
13,407
170,882
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
جن علاقوں میں معدنیات ہیں وہاں ایمرجینسی باقی اضلاع میں گورنر راج۔۔ واہ جرنیلا واہ
253
7,622
85
25,335
194,401
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
دہشتگردی کی تعریف کے مطابق سب سے بڑی دہشتگرد موجودہ حکومت ہے، کیونکہ یہ بندوق کے ذریعے اقتدار میں آئے، 24 کروڑ لوگوں کو دہشت زدہ کرکے اقتدار پر مسلط ہیں، محمود خان اچکزئی فروری 2024 کو جو انتخابات ہوئے ساری دنیانے دیکھا زر اور زور کی بنیاد پہ بندوق اور گولیوں کے نیچے مسلح لوگوں کی مداخلت سے حکومت بنائی گئی، وردی پوش لوگوں کے دباو پر اراکین اسمبلی نے ضمیر بیچے ، اسمبلی میں لوگوں کے ضمیر خریدے گئے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان تک چھین لیا گیا، پاکستان کے عوام کی ہمت ہے جنہوں نے عمران خان کی پارٹی کو سپورٹ کیا ، دنیا بھی جانتی ہے ہم بھی جانتے ہیں کہ یہ 24 کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کر کے قابض ہیں، اگر دہشت گردی کی کوئی تعریف کر سکتا ہے تو ہماری یہ حکومت سب سے بڑی دہشت گرد ہے
34
1,594
6
4,221
34,018
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
آج سپیکر ہاؤس خیبر پختونخوا اسمبلی پر بھی فوجی وردیوں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں لوگوں نے حملہ کیا اور سپیکر بابر سلیم سواتی، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور سٹاف کے ممبران سمیت کئی افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا اس دوران سپیکر ہاؤس پر فائرنگ بھی کی گئی، توڑ پھوڑ بھی کی گئی صوبائی اسمبلی کا سپیکر ایک آئینی عہدہ ہے اور اسمبلی اور حکومتیں ختم ہونے پر بھی ان کا عہدہ قائم رہتا ہے لیکن عاصم لأ نے ملک کے آئین و قانون کو بوٹ کی نوک پر رکھا ہوا ہے اور پاکستان کے ہر اصول اور ہر قاعدے کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں. #YahyaKhanPart2 #AsimLaw
37
4,265
29
10,786
180,157
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
منافقت کا پہاڑ ہے یہ شخص تحریک انصاف کے دور کا ٹویٹ ثبوت ہے اسکے خاندان نے 7 مرتبہ گورنر راج لگا کر اپنا منہ کالا کیا مگر اسے شرم بھی نہیں آتی۔
چلو گورنر راج لگاتے ہیں
95
4,538
23
13,799
205,076
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
ہم نے وزیراعلی سہیل آفریدی، سپیکر KPKاسمبلی بابرسیلم سواتی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین جنید اکبر، سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید، قومی صوبائی اسمبلی کے15 ارکان وزیر مشیر اغوا کیے ہیں سینکڑوں ہزاروں کارکن راہنما جیلوں میں قید ہیں عمران خان اور انکی کی ساری فیملی ہماری قید میں ہے لیکن حالات بالکل نارمل ہیں خصوصی ایلچی کا خطاب
29
1,734
13
5,320
123,303
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
کولیٹرل ڈیمیج کا آسان بھاشا میں مطلب “کیڑے مکوڑوں” کا مرنا ہوتا ہے ورنہ وفاق نے کےپی حکومت سے پیسے لے کر بھی جدید بکتربند گاڑیاں مہیا نہیں کیں پولیس کو اپنے “دوست طالبان” کے رحم و کرم پر چھوڑے رکھا ۔۔ اب یہ گاڑیاں تشدد پسند کاروائیوں کے لیے عوام پر استعمال ہوں گی
12
1,113
2
2,823
21,877
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
سہیل آفریدی ایک منتخب وزیراعلی کی گرفتاری کی تصویر نفرت ہی نفرت پیدا کر رہے ہو
87
2,990
48
7,779
63,193
غداروں نے کہا انتشاری😅 retweeted
سچ کی تلاش کی آج کی قسط کافی ود ڈکٹیٹر میں کیا گفتگو ہوئی سنیں!
29
987
7
2,909
20,695