Asad (@DXB_68) header
Asad (@DXB_68) profile picture

I can't control my feelings with you..! 🌸🫶🏻

Leiah, Pakistan
Joined November 2023
Photo by Asad (@DXB_68)Photo by Asad (@DXB_68)Photo by Asad (@DXB_68)Photo by Asad (@DXB_68)Photo by Asad (@DXB_68)Photo by Asad (@DXB_68)Photo by Asad (@DXB_68)Photo by Asad (@DXB_68)Photo by Asad (@DXB_68)Photo by Asad (@DXB_68)
Asad retweeted
Hehehe 🤭🤭
6
2
34
433
اب وقت نے پڑھاۓ تو پڑھنے پڑے تمام اسباق جو نصاب میں شامل نہیں رہے عمر رواں کے موڑ پر کچھ خواب میرے خواب کھوئے گئے ہیں ایسے کہ اب مل نہیں رہے
11
2
1
98
1,630
Asad retweeted
ان سرد راتوں میں تیری گرم سانسوں کے سوا میں نہیں مانتی کچھ اور بھی ضروری ہے میری جان – at Leiah, Pakistan
1
2
21
ہـر سـاس بـری نـہـیـں ہـوتـی جـیـسـے کـہ سـویـا سـاس، چـلـی سـاس اور گـارلـک سـاس..!! 😜🤣😂 ❤ #اردو_زبان
16
4
30
295
Asad retweeted
Hello people !!! Just wanted to add something in your knowledge that I and sheharyar Munawar AKA Abu-Bakar + Amaan got something in common. And that's our chin cleft ( dimple). Nothing serious... sit down please. #Darenijat #Darenijaat
5
2
16
719
کبھی کسی کو اس مقام تک نہ لائیں کے وہ آپ کی زیادتی کی شکایات اللّه سے کرے صبح بخیر 🌸 السلام علیکم
25
8
54
430
𝐼𝑛 𝑡𝒉𝑒 𝑒𝑛𝑑, 𝑝𝑟𝑜𝑚𝑖𝑠𝑒𝑠 𝑎𝑟𝑒 𝑗𝑢𝑠𝑡 𝑤𝑜𝑟𝑑𝑠🦋
10
1
40
595
دل اب بھی وہیں ہے، بس امیدیں کہیں پیچھے رہ گئیں🖤🍂🥀
5
2
47
451
Asad retweeted
موڈ بننے کی دیر ہے بس ماحول تو اپنے آپ بن جاتا ہے 🥀🥀🥀
1
2
25
Asad retweeted
یہ مانا کہ جٙنت ہے بے حد حٙسیں مگر میری سرکار شے جو ہیں آپ وہ شرما کے کہنا مُجھے روزِ وصّل اجی بس بھی کیجے، بڑے وہ ہیں آپ – at Leiah, Pakistan
1
1
27
لوگوں کو آپ کی اچانک بدلی ہوئی ترجیحات کا صدمہ تو بہت ہوتا ہے، مگر وہ اپنا برتاؤ بھول جاتے ہیں!
6
2
27
295
یہ تہمت سگریٹ پر ہی کیوں عشق بھی تو مضر صحت ہے
12
9
1
55
1,215
ہم سانپ کے ڈسے ہوئے لوگ رسّی سے بھی ڈرتے ہیں💔
16
4
49
729
کلا چاہ دا کپ نہ ہووے ۔۔ گپ شپ ہووے کھپ نہ ہووے ۔۔۔ ساہ توں نیڑے بیٹھا ہویا۔ ۔۔ بندہ ہووے سپ نہ ہووے۔ ۔۔
5
1
12
220
Asad retweeted
پھر سے اچھی لگنے لگی ہے کوئی مُجھے آٹھویں مُحبت ہونے کا خدشہ ہے 🖤 – at Leiah, Pakistan
1
2
38
اس گلِ بے یقیں کو ہے ہی نہیں اعتبارِ بہارِ آئندہ!
10
2
34
463
ہم اِنسان بہت نازُک ہیں، ہمیں موسم کا بَدَلْنا بیمار کر دیتا ہے پھر یہ کیسے مُمکن ہے دل میں بسنے والا رنگ بَدل لے اور دِل بیمار نہ ہو، نِڈھال نہ ہو۔۔۔🙂🖤
3
1
15
294
اک تیرے عشق پہ وار دئیے میں نے رنگ جو تین سو پینسٹھ تھے میری آنکھوں میں✨
24
6
84
987
لوگوں کے پاس آپکو کہنے کیلئے بہت خوبصورت باتیں ہیں لیکن پہلے آپکو مرنا ہوگا✨
8
2
38
398
ایک وفادار شخص پوری کائنات کے مترادف ہوتا ہے💙
1
1
6
139