Pinned Tweet
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاَللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
This post is showing Indian propeganda.
Comments prh lijiye bat ki smhh ajaye gi yeh tw just X hai abi baqi social media py kya tabahi machi hogi yheen sy imagine kr lijiye ye jo urdu comments ap is post k khilaf prhain gy koi aqal ka andha bhi btaa skta hai k these are👇🏻
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو
یہ ٹریلر شروعات ہے انڈیا کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اجارہ داری کے خلاف۔ اس ٹریلر کو دیکھ کر میں کہہ سکتا ہوں نیٹ فلیکس کو اندازہ ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کو بغیر اعلان بینڈ کرکے کیا نقصان کیا۔ آڈئینس کو پتہ چلے گا کس طرح انہیں ساؤتھ ایشیا میں ڈراموں کے نمبر ون ملک سے دور رکھا گیا۔
یہ ٹریلر نہیں ہے ایک طوفان کی اطلاع ہے۔ وہی طوفان جس کا خوف انڈیا کو ہمیشہ سے تھا اور کیوں نہ ہوتا اردو اور ہندی زبان کی ایک ہی آدئینس ہے۔ جب مقابلہ نہ کرسکو تو میدان سے دور کر دو۔ ہم نے 2000 میں دیکھا جب انڈین کرکٹ ہر میدان میں شکست کھانے کے بعد بہانے بنا کر بھاگ گئی۔ آج بھی ریکارڈ پر ہے پاکستان انڈیا کی آخری دو طرفہ سیریز کا نتیجہ 2-1 تھا۔ اور پھر پابندیاں، طرح طرح کے مسائل۔ یہ کچھ پاکستانی کنٹنٹ کے ساتھ کیا گیا۔ اور جب اب ٹریلر آیا ہے تو انڈیا میں ایک ادھم مچا ہوا ہے۔ ان سے تو در نجات ہی نہیں سنبھل رہا تھا کہ یہ ہنگامہ سامنے آگیا۔ نیٹ فلیکس پر آگیا۔
فواد خان جو اٹلی میں ایک رومانٹک انسان ہے اور پاکستان میں ایک جاگیردار۔۔۔۔۔۔۔
صنم سعید جو اٹلی کی ہے
ماہرہ خان علی اکبر اور بلال اشرف ریٹرو پیریڈ لیکن راحت (ماہرہ خان) کا ایک روپ سامیعہ ممتاز والا بھی ہے جو ماہرہ کا بڑھاپا ہے پاکستان میں ہے۔
سکندر جس سے ہم سب واقف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ماضی کے کرب کو جھیلتا ہوا۔۔۔۔ اقرا عزیز وہی زندگی سے بھرپور لڑکی لیکن اندر کہیں وہ بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔
ہانیہ عامر ایک خوابوں کی دنیا میں رہنے والی لڑکی جس کے سامنے ایک روایتی مرد ہے جو قتل کی دھمکی دے رہا ہے۔
حمزہ علی عباسی شہریار کے روپ میں ایجوکیٹڈ ہائی کلاس لیکن ذہنیت وہی روایتی مرد۔
ماہرہ کا کردار چیٹنگ ان ریلیشن والا لگ رہا ہے۔
اگرچہ یہ کہانی سکندر اور لیزا کی ہے لیکن اب لگ رہا ہے فواد خان کو بیچنے کے لئے اس پر زیادہ فوکس کیا جائے گا۔ خاص طور پر پارٹ 1 میں۔
ٹریلر میں کردار نگاری ہر کردار کی اپنی کہانی اپنا رنگ۔۔ اور یہ سب ایک ہی کینوس پر تازگی، رنگ، طاقت، اور غم کے مختلف رنگ لئے حاضر ہیں۔
یہ ٹریلر سنا رہا ہے نیٹ فلیکس پر کچھ ایسا آ رہا ہے جو نیٹ فلیکس کے اپنے کنٹنٹ سے الگ ہے۔ ہم اور آپ تو واقف ہیں۔ شائد ہمیں یہ عام سا لگے لیکن نیٹ فلیکس پر یہ بہت خاص ہوگا۔
کیوں کے لوگ ستاروں کی جھرمٹ پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور میں اسے فرحت اشتیاق کے بیسٹ سیلر کے تناظر میں تول رہا ہوں۔
میں دیکھ رہا ہوں یہ ایک ٹریلر نہیں ہے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ہمارے اداکاروں اور ٹیکنیشن کے لئے زیادہ پیسے کمانے کا ایک نیا راستہ ہے۔ ہمارے اداکار انڈیا اس لئے جاتے تھے کہ وہاں معاوضہ زیادہ تھا۔ لیکن اگر وہی معاوضہ یہاں ملنے لگے گا تو ڈائنامکس ہی چینج ہوجائیں گی۔ آج ڈرامے کا راستہ کھلا ہے کل کسی فلم کو راستہ ملے گا۔
شہریار منور کی آئی ایس پی آر والی فلم، فواد خان کی دو ایکشن فلمیں پائپ لائن میں ہیں جو پاکستانی سینما کو تبدیل کرنے جا رہی ہیں۔ میں نے للکارا سنگھ کے کافی حصے دیکھے ہیں۔ سید نور انڈین پنجابی جو کینیڈا امریکہ برطانیہ میں ہیں ان کو نظر میں رکھ کر فلم بنا رہا ہے۔ فلم پہلے ہی وہاں فروخت ہوچکی ہے۔
روایتی فلموں کے درمیان بہت سی غیر روایتی فلمیں آنے والی ہیں۔ جس میں ایکشن فلموں کی ایک فہرست ہے۔
جو کچھ پائپ لائن میں ہے اس کے لئے ایک نیا راستہ کھولنے جا رہا ہے ڈرامہ جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو۔
پاکستان میں ایک بہت بڑا طبقہ اس میں کیڑے نکال رہا ہوگا انکو دھرندھر دیکھنے دو۔ ہمیں ہمارے کنٹنٹ سے پیار ہے اگر وہ ہمیں وہ سب دے جو آج کے لوگ چاہتے ہیں۔
1
7
141
Chat GPT made this for me🎀🪄
"تھوڑا موڈ لائٹ (ہلکا) کرتے ہیں آج،
ایک دلچسپ تجربہ: یہ امیج (تصویر) لیں، اسے چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT)، جیمنائ (Gemini) یا میٹا اے آئی (Meta AI) پر اپلوڈ کریں (جو بھی اے آئی آپ سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں) اور اسے یہ سمپل (آسان) سی انسٹرکشن (ہدایت) دیں:
'اس کمرے کو ان چیزوں سے بھر دو جو تم میرے بارے میں جانتے ہو۔'
کمنٹس میں، میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ میرے کیس میں اس نے کیا رزلٹ نکالا..."
6
9
417
قرآن نے چار شادیاں فرض نہیں کیں کڑی شرائط کیساتھ واجب کی ہیں۔۔آج کے مرد سےایک شرط پوری نہیں ہوتی اور چل پڑتے ہیں شادیاں کرنے۔۔
بشریٰ نے قرآنی احکام کو چسکہ نہیں کہا بلکہ آج کے مرد کی حرکتوں کو چسکہ کہا ہے کیونکہ آج کا مرد حقیقتاً چسکے کیلئے دوسری تیسری چوتی شادی کرتا ہے۔۔👇🏻
جاوید غامدی VS بشری انصاری
جاوید غامدی صاحب نے اک بات کی ہے جس پر تنقید ہو رہی ہے تنقید اتنی نہ ہوتی مگر بشری انصاری کے کمنٹ کی وجہ سے تنقید ہورہی ہے ۔۔
غامدی صاحب کہتے ہیں اللہ تعالی نے تعلیم ہی یہی دی ہے اک عورت اور مرد سے اچھا گھر بنتا ہے مگر لوگ کہتے ہیں اللہ تعالی نے مرد کو ذوق اور صلاحیت دیا اور میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں
حضرت ادم کو پیدا کیا ان کیلے اک حوا بنای نہ کہ چار ۔۔
اگر اپ اچھا گھر بنانا چاہتے ہیں اچھی زندگی گزارنا چاہتے ہیں اولاد سے عزت کروانا چاہتے ہیں تو مرد کو چاہیے اک بیوی پر اکتفا کرے ۔۔
اب ویسے تو یہ دلیل بنتی ہی حضرت ادم والی اگر اس کو درست مان لیا جاے تو باقی انبیا کرام نے بھی اک سے زائد شادیاں کی ہیں تو انبیا کرام تو اللہ تعالی کے حکم کے تابع ہوتے ہیں ۔۔
جب چار شادیوں کی شرط میں عدل ہے تو بات ختم اب کوی شادیاں کرتا رہے عدل نہ کرے اس کاحساب تو ہو گا ۔۔
اس پر بشری انصاری کود پڑی
وہ کہتی ہیں عقل تو گھاس کھاتی ہے چار عورتوں کا چسکا کیسے پورا کریں مطلب مرد عورت کے چسکے کیکے چار شادیاں کرتا ہے ۔۔
اب بشری انصاری پر تنقید اس لیے نہی ہورہی کہ انہوں نے چار شادیوں سے اختلاف کیا بلکہ اس لیے ہورہی ہے انہوں نے چار شادیوں کے قرانی حکم کو چسکہ کہا ہے ۔۔
محترمہ جب قران پاک نے عدل کی شرط رکھ دی ہے اس کے ساتھ چار شادیاں کر سکتے ہیں اپ قرانی حکم کو کیسے چسکے کا نام دے سکتی ہیں اس دینی حکم کو بازاری جملے میں لپیٹ کر اس کا مذاق کیسے بنا سکتی ہیں ۔
ویسے چار شادیوں کے اسلامی حکم پر تو اپکو اعتراض ہے مگر اپ کی زبان تب کیوں خاموش ہو جاتی ہے جب اپکی شوبز کی اداکارائیں اوپن میرج لیونگ ریلیشن اپ کا کھلم کھلا اعتراف کررہی ہوتی ہیں یہ ہے اصلی چسکہ جس میں نکاح نہی ہے ۔
اللہ نے اپنا حکم بتا دیا ہے اب کوی اس کی نافرمانی کرتا ہے تو وہ سزا بھگتے گا ۔۔



























