🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist) header
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist) profile picture

𝓐 𝓣𝓮𝓪𝓬𝓱𝓮𝓻❤ 𝓜𝓪𝓼𝓽𝓮𝓻𝓼 𝓲𝓷 𝓔𝓷𝓰𝓵𝓲𝓼𝓱📚 𝑴.𝑬𝒅📖 𝓛𝓸𝓿𝓮 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬𝓲𝓼𝓶❄️🌈🦄🦋🎀🎶🧚🏻‍♀️

پنجاب, پاکستان
Joined November 2019
Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)Photo by 🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 (@deadlyologist)
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو #قومی_زبان
1
2
1
93
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
تاخیر سے ملنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا وہ ایسی ہوتی ہیں جیسے مردہ پیشانی پر معافی کا بوسہ 💔💔
11
14
1
105
2,464
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
مسلم لیگ ن کے وہ شیر سامنے آئیں جن کے فالورز 2K سے کم ہیں کمنٹ میں X لکھیں اور اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں ان کو پرموٹ کیا جائے گا 🙂
861
599
42
1,547
104,767
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
مَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡقُرۡاٰن لِتَشۡقٰۤی ۙ﴿۲﴾ ہم نے یہ قرآن تم پر اس لیے نازل نہیں کیا ہے کہ تم مصیبت میں پڑ جاؤ ۔ سورۃ طٰہ 2
13
3
11
300
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
کب تلک در پہ بیٹھے رہنا ہے ان سے پوچھو کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں ؟؟؟ واہ
کب تلک در پہ بیٹھے رہنا ہے ان سے پوچھو کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں ؟؟؟
1
1
10
326
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلامُ علیکم! صبح بخیر میرے پیارے دوستو اور فالورز میرے آقا ﷺ کی حدیث مبارکہ کو سرسری نہ پڑھو بلکہ چند منٹ اس پر تحقیق کرو ہم وہ ہیں جو حکمت اور اپنے علم سے اپنی اصلیت کو ہر گھر تک پہنچا سکتے ہیں۔ میرے دوستو تاریخ دیکھو گناہگار سے گناہگار بھی بخش دیا جاتا ہے کیوں؟ کیونکہ اس نے حق کو پہنچانے کی کوشش کی ہوتی ہے۔ اپنی تعلیم اور عقل کا فائدہ اٹھاؤ کلمہ حق پڑھ لیا ہے تو اس کی اصل پر واپس مڑنے کی کوشش کرو۔ صبح بخیر
4
1
4
299
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
لو جی سب کو مبارک ہو اب تو مونگ پھلی بھی آ گئی۔۔۔🙄 مگر سردی پھر بھی نہیں آئی۔۔۔۔🤷🏻‍♀️ مونگ پھلی کے سٹائل چیک کریں 😝
5
1
11
195
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
سب سے بڑا سود یہ ہے کہ انسان ناحق کسی مسلمان کی عزت سے کھیلے۔ ✨
70
8
92
1,168
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
بہت پیاری آواز بہت پیارے الفاظ نعت رسول ﷺ ❤❤ محبوب خدا کا دیوانہ جنت میں یہ کہتا پھرتا تھا میں کیسے یہاں تک پہنچ گیا میں نے تو مدینے جانا تھا
351
6
189
2,261
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
مغرور تھا کمال سخن پر بہت حفیظؔ ہم نے بھی واہ واہ نہ کی ہم بھی چپ رہے
3
2
3
84
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
دِکھائی دیے یوں _کہ بےخود کیا ھمیں آپ سے بھی _ جُدا کر چلے جبیں سجدہ کرتے ھی _ کرتے گئی حقِ بندگی ہم _ ادا کر چلے پرستش کی یاں تک _ کہ اے بُت تجھے نظر میں سبھوں کی _ خُدا کر چلے بہت آرزو تھی _ گلی کی تیری سو یاسِ لہو میں _ نہا کر چلے #قومی_زبان
3
3
9
147
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ اور ان کے درمیاں تیری کمی اپنی جگہ۔
6
2
5
110
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
خدا کرے کہ تری عمر میں گنے جائیں وہ دن جو ہم نے ترے ہجر میں گزارے تھے احمد ندیم قاسمی
7
86
2
650
25,028
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
*Distt. Lahore* لاہور سموگ کی وجہ سے پرائمری تک پرائیویٹ اور گورنمنٹ سکول ایک ہفتہ کے لیے بند مریم اورنگزیب
18
16
2
213
10,209
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، ۔۔ لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں،۔۔ اور اس قربانی کا آغاز "اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے"۔۔ ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں!۔۔ 💛💛💛
2
3
8
433
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
افسوس ہو رہا ہے، پاکستان میں آج میرا آخری دن ہے۔ پاکستان میں رہنے کی عادت سی ہو گئی تھی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک الوداع الوداع ڈاکٹر_ذاکر_نائیک الوداع استودع اللہ دینک وامانتک وخواتیم عملک #Pakistan #Pakistani
9
11
78
4,062
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮐﯽ ﻻﺵ۔۔۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮩﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻋﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺳﮯ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﮦ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﮐﮧ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﺑﺠﮯ ﺳﭩﮉﯼ ﺭﻭﻡ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﯿﺪﺍﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﯿﺮﮮ ﺷﻮﮨﺮ ﺭﺅﻑ ﺻﺎﺣﺐ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﮈﺭﺗﮯ ﮈﺭﺗﮯ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﺳﮯ ﺳﭩﮉﯼ ﺭﻭﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻞ ﺩﯾﺌﮯ۔ ﺳﭩﮉﯼ ﺭﻭﻡ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻼ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺮﺍﺭﻭﺷﻦ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻗﺪﻡ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﯿﮯ۔ ﻣﻌﺎﺫ ﮐﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺑﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﺷﻦ ﺗﮭﯽ ۔ ﻭﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﮯ ‘ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﺁﻥ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﻌﺎﺫ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺸﻮﯾﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﻭﮦ ﺍﺏ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﭩﮉﯼ ﺭﻭﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﮯ ۔ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ ۔ ﻭﮦ ﺩﺑﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺳﭩﮉﯼ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺎ ۔ ﺳﭩﮉﯼ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺎﺫ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺗﮭﺎ۔ ’’ ﺑﮭﺌﯽ ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺎ ؟‘‘ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮯ ﺯﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ۔ ﺍﺑﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﭘﻮﭼﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ۔ ’’ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺁﻭﺍﺯ؟‘‘ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺎﺏ ﮔﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ۔ ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ‘ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﮨﻢ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﭘﺮ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﻌﺎﺫ ﮐﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﯽ‘ﺗﺐ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﺱ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﯾﺎ ﺑﺮﺍ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﮐﭽﮫ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮﻗﻒ ﺑﻌﺪ ﺭﺅﻑ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ‘ ﻣﻌﺎﺫ ﺑﯿﭩﺎ ! ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ؟ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﯼ ﺳﺎﺋﭧ ﮨﮯ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﺎﺋﭧ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺻﻔﺤﺎﺕ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺌﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺍﻓﺮﻭﺯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺳﯽ ﺻﻔﺤﮯ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺭﺍﺑﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﮨﻢ ﻣﺬﮨﺐ ﭘﺮ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﯾﻮﮞ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺝ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺭﺍﺑﻦ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﯿﺎ؟ﺭﺅﻑ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﺍﺏ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﻟﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺑﻮ! ﻭﮦ ﭘﻮﭼﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﻮﺭﮦ ﯾﻮﻧﺲ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ 92 ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮐﯽ ﻻﺵ ﮐﻮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﻤﻮﻧﮧ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﻻﺵ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ؟ﻗﺮﺁﻥ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﮯ ﮐﺐ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﮞ ﻧﻤﻮﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ؟ 👇
73
1,050
14
5,578
540,660
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
جس کی وجہ سے آپ مرجھا جائیں وہ آپ کی محبت کا مستحق کبھی نہیں ہوسکتا۔🖤
1
3
18
409
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
تُو آسمانِ بخت کو چھوتی ہوئی سحر....! میں دشتِ حادثات میں غُربت کی شام ہوں
9
4
8
105
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀 retweeted
Some day Your pain will become the source of your strength. Face it. Brave it. You will make it💫💫
18
1
21
480