Advocate of Democracy retweeted
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
Advocate of Democracy retweeted
شاہزیب خانزادہ اور جیو نیوز کیلئے شاید یہ بڑی خبر نہیں
مگر پاکستان کیلئے یہ عالمی اعزاز حیدرآباد سندھ کے ایک سرکاری اسکول نے حاصل کیا ہے۔
Advocate of Democracy retweeted
جیو نے بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو میں یہ حصہ کیوں کاٹا؟
میڈیا ہمیشہ اوروں کو درس دیتا ہے کہ وہ سننے کا حوصلہ پیدا کریں اور خود میڈیا کا یہ حال ہے کہ ایک پارٹی کے قائد کا شکوہ تک نہیں سن سکتا
Advocate of Democracy retweeted
پنجاب سے محسن نقوی ہی نہیں بلکہ ملک احمد خان نے بھی گفتگو کی، بعد ازاں انکی وزیر اعلٰی پنجاب سے ملاقات ہوئی۔ یہ بات سمجھنے کی ضرورت تھی کہ سندھ سے پیر پگاڑا صاحب نے نئے صوبوں کی حمایت کیوں نہیں کی؟ بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ اگر میرا سافٹویئر اپڈیٹ ہوگیا اور میں سندھ کی تقسیم پر ہدایت بھی کردوں تو میرے خلاف بغاوت ہوجائے گی، کہ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے علاقے کا وزیراعلٰی بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں، لیکن وہ اپنے گھر کے وزیراعلٰی بھی نہیں رہ پائیں گے۔ ویسے بلاول بھٹو کی اطلاع درست ہے، میں نام نہیں لینا چاہتا لیکن رحیم یار خان کراس کرتے ہی ایک جگہ وہاں سے کچھ خبریں آئی کہ ہمیشہ ہمیں استعمال کیا گیا لیکن پھر پتہ چلتا ہے کہ زرداری صاحب کو 5 سال کیلئے دوبارہ صدر بنا دیا گیا۔ یہ نازک پہلو ہے۔ مثال کے طور پو ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا وہ سندھ کی تقسیم تو نہیں چاہیں گے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar
@_AdnanHaider @javeednusrat
Advocate of Democracy retweeted
احتیاط کریں: عارضی سڑک بند ہے
مقام: ایم-2، بلکسر(کلومیٹر 268)
وجہ:ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں کی تبدیلی / تنصیب
Advocate of Democracy retweeted
الحمدللہ سالم ضلع سرگودھا میں گردوں کا ہسپتال SIUT پر کام شروع ہوگیا،
شکریہ سندھ حکومت شکریہ چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری،
یہ ہسپتال پنجاب خصوصاً پانچ اضلاع کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں،
مبارک ہو سرگودھا، منڈی بہاؤالدین ،چکوال ،حافظ آباد، چنیوٹ اور فیصل آباد سے بھی ایک گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ 🌹🙏
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
#SalamShuhadaeKarsaz
Advocate of Democracy retweeted
تحصیل شکر گڑھ کے رہائشی یہ بابا جی آج بھی اپنے گاؤں کی گلیوں میں دیوانہ وار بھٹو بھٹو کرتے پھرتے ہیں،
بابا جی بلاول بھٹو کیلئے کوئی پیغام۔۔۔۔؟
" یار تیرا نانا بہت یاد آتا ہے"
اور پھر بے اختیار رو پڑے
Advocate of Democracy retweeted
ایمل ولی خان کے بعد بیگم عابدہ حسین بھی چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مداح نکلیں۔
مریم نواز کے مقابلے میں بلاول بھٹو کی تعلیم اور سیاسی بصیرت زیادہ ہے، اگر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بننے کا موقعہ ملا تو وہ بہت بہتر وزیراعظم ثابت ہوں گے۔
بیگم عابدہ حسین
Advocate of Democracy retweeted
پیپلزپارٹی کے دور میں میڈیا کو جو آزادی حاصل تھی کیا آج اس کا تصور بھی کیا جا سکتا ہے؟؟؟
پیپلزپارٹی کے بدترین ناقدین کا اعتراف۔۔۔
Advocate of Democracy retweeted
میں پنجاب نارووال سے پہلی بار تھر آیا ہوں لیکن مینے جو سنا تھا جو میں دیکھ رہا اس میں زمین آسمان کا فرق ہے 👇👇
Advocate of Democracy retweeted
مائیں اپنے بچوں کو نو ماہ اس لئے کوکھ میں نہیں رکھتیں کہ کسی کی غفلت کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہی وہ زندہ جل جائیں، وفاقی دارالحکومت میں 14 نومولودوں کا جاں بحق ہونا انسانی تاریخ کا ایک بدترین سانحہ ہے، جن کی امیدوں کے چراغ روشن ہوتے ہی بجھادئیے گئے، وہ بے بس باپ انصاف مانگ رہے ہیں۔
Advocate of Democracy retweeted
سیاست کے طابعلم تو پہلے ہی سمجھتے ہیں ہیں کہ بلاول کا مریم کے ساتھ کوئی موازنہ نہیں۔۔۔
اکثریت سنئیر صحافی اور سیاستدان بھی اس تجزئیے سے متفق ہیں،
دیکھئے:
حفیظ اللہ نیازی ، منصور علی خان ، عبالمالک ، محمد زبیر ، جاوید چوہدری ، حسن نثار ، متعدد تجزئیے ایک پیج اور ایک فریم میں۔
Advocate of Democracy retweeted
راولپنڈی کو وفاق کے حوالے کب کرنا ہے ؟
نام نہاد بھاڑے کے دانشورو زرا بتائو ؟ میڈیا کے ٹائوٹ زرا بتائیں ؟
Advocate of Democracy retweeted
گجرات کے وزیراعلی۔ وزیراعظم۔ وزیر۔ بیروکریٹ۔ تین تین دفعہ سیورج کے پیسے لگ چکے ھیں۔ پانی نہی تو وہ پیسے ھی بتا دیں کہ آج تک کتنے خرچ ھوے ھیں۔ ورنہ وفاق کو ضلع گجرات دے دیں۔
یہ گجرات ہے،نالہ لئی نہیں،پنجاب حکومت کی پری مون سون تیاریوں کے بعد یہ صورتحال ہے تو پھر کریں "کارکردگی پر بات"
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@RPAPPP
@NadeemAfzalChan
@HassanMurtaza96
@AzmaBokhariPMLN
@GorayaAftab
@ghuman_ar
@PPP_Org
Advocate of Democracy retweeted
زرداری صاحب بہت دانا آدمی ہیں انھیں پتہ ہے گیم کہاں سے اور کب پلٹنی ہے
بی بی کے بچوں کی تربیت بہت اچھی ہے بلاول بھٹو کی گرومنگ بہت زبردست ہوئی ہے
مریم نواز حمزہ شہباز کو لے بیٹھی ہیں
شازیہ بخش
Advocate of Democracy retweeted
ویڈیو میں بے نظیر بھٹو کا ہرلفظ ذہانت اور قائدانہ صلاحیتوں سے مالامال ہے۔
یہ ویڈیو1997کی ہے،چند ماہ پہلے ان کے بھائی مرتضیٰ کو قتل کردیا گیا تھا،اسکے بعد انکی حکومت ختم کر دی گئی تھی۔
اسکے باوجود اعصاب کی مضبوطی اورشخصی وقار کا کوہ ہمالیہ تھیں میری لیڈر
Advocate of Democracy retweeted
جمہوریت کا جنازہ نکلتے دیکھنا ہو تو ن لیگ کے ہاتھوں کشمیر میں دیکھیں۔ جمہوریت کو قتل کرنے کے بعد جس طرح ن لیگ کا خریدہ ہوا عملہ بیگوں میں ووٹ لیکر ایک رات پہلے دندناتے پھر رہا ہے اس کی مثال دنیا کی جمہوری تاریخ میں نہیں ملتی۔ ن لیگ کے بانی ڈکٹیٹر جزل ضیالحق کے نے بھی پیپلز پارٹی کے خلاف اس طرح کی ننگم ننگی دھاندلی نہیں کی تھی۔ اپنے بانی کا ریکارڈ اس بے شرمی کے ساتھ توڑا؟ چیئرمین @BBhuttoZardari نے ن لیگ کی حکومت کی الٹی گنتی گنوا کر جزل ضیالحق کی پارٹی کی صفوں میں کھلبلی مچا دی ہے
Advocate of Democracy retweeted
مظفرآباد کے ایک حلقہ سے la 28. Bazil Naqvi کی ریلی ھے باقی اندازہ آپ خود لگا لیں جلسہ کتنا بڑا ھو گا۔
Advocate of Democracy retweeted
یہ وہ 30 پولنگ سٹیشن ھیں جن میں 90 فی صد ووٹ کاسٹ ھوا ھے اور 85 فی صد ن لیگ کے امیدوار کو پڑا ہے باقی حلقے میں 30 فی صد ٹرن آؤٹ رھا ھے جس میں 85 فی صد ووٹ پیپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کو پڑا ہے دھاندلی کا نیا طریقہ وارادت



















