Pinned Tweet
وہ دوست جو پوچھتے ہیں کہ میری ٹوئیٹس کیوں میری ٹائم لائن پہ نظر نہیں آتیں ، اُن سے گزارش ہے کہ Tweets & Replies والے سیکشن میں میری ساری ٹوئیٹس موجود ہیں ۔
وجہ یہ ہے کہ شاذ ہی کوئی نئی ٹوئیٹ کرتا ہوں ، زیادہ تر لوگوں کی ٹوئیٹس پہ کومینٹس ہی کرتا ہوں ۔ شکریہ ۔
3
شفاعت صاحب ، جواب کا شکریہ ۔
میں اب بھی سمجھ نہیں سکا کہ ن لیگ کو کون سا مزاحمتی بیانیہ مِل گیا ہے ؟
الیکشن کے خلاف مزاحمت ؟!
دیگر مسائل جو آپ نے لکھے ہیں ، وہ یقیناً حقیقت ہیں ۔
الیکشن کے بعد اقتدار میں آنے والی حکومت سے ہمیں اِن مسائل کے حل کے لئے بھرپور آواز اٹھانا چاہیے ۔
جی یہ بات درست ہے، عوام کو مزاحمتی بیانیہ پسند ہے، جو ن لیگ کو مل چکا ہے۔ کیونکہ ہمارے لئے متعصب نصاب، غربت، ایکسپورٹ، کاروبار دشمن ماحول، مذہب کا بے دریغ سیاسی استعمال، نفرت، سیاسی انتقام، استحصالی احتساب اور سیاسی لیڈران کا مختار کل ہونا وغیرہ اصل مسائل نہیں۔
1
590
کچھ سیاسی جماعتیں تقریباً پونے چار برس عوام کو یہ سبق دیتی رہیں کہ اقتدار میں آکر مہنگائی مُکائیں گی ۔
لیکن پھر ہوا کچھ یوں کہ نو ماہ میں مہنگائی تین گُنا بڑھ گئی ۔ آٹا/پٹرول/بجلی کی قیمت کو پَر لگ گئے ۔
عوام جھولیاں بھر کر حکومت اور اُس کے حامی صحافیوں کو بددعائیں دینے لگے ۔
ایک شخص قوم کو اپنے اقتدار کے تقریباً پونے چار برس یہ ہی سبق دیتا رہا کہ سب سے پہلے آپ نے گبھرانا نہیں ہے لیکن پھر ہوا کچھ یوں کہ اپنے سامنے مشکل آتی دیکھ کر اسکی پہلے ہی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی۔
1
319
رضی صاحب ، 2018 میں اِن حلقوں میں پی ٹی آئی ، ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، جے یو آئی نے ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑا تھا ۔
آج پی ٹی آئی ایک طرف اور دیگر تمام جماعتوں کا ووٹ دوسری طرف ہے ۔
اگر پھر بھی پی ٹی آئی جیت رہی ہے تو یہ حیران کُن فتح ہے ۔
1
میڈم ، سوال یہ ہے کہ اگر مہنگائی عمران کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے تو کیا ن لیگ یہی پالیسی جاری رکھنے آئی تھی ؟
آپ تو عوام کو ریلیف دینے آئے تھے مگر مہنگائی میں مزید اضافہ کیا ، وہ بھی تاریخی اضافہ ۔
عمران کو پٹرول اور بجلی بم گِرانے دیتے ۔
اپنی سیاست کی قبر کھودنے آئے تھے ؟
اظہر بھائی ، ٹوکرے یہ سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پہ کامیابی کا راز کوئی زیرِ زمین چھپائے گئے کمپیوٹر سرورز (servers) ہیں ۔
جلسوں ، لانگ مارچ ، اور دھرنوں میں جو عوام کی اکثریت دل و جان سے شریک ہوتی نظر آتی ہے ، وہی اکثریت سوشل میڈیا پہ بھی جھلکتی ہے ۔
آج کی تقریر شاید عمران خان کی زندگی کی بہترین تقاریر میں سے ایک ہو گی ۔ ویژن دیا ، کارکردگی بتائی ، مستقبل کے منصوبے بتائے ، معاشی روڈ میپ دیا ، خارجہ پالیسی واضح کر دی ، افغانستان اور کشمیر کے مسئلے پہ واشگاف اعلان کیے ۔ ہر موضوع پہ برملا بات کی اور ہر بات میں دردمندی تھی ۔
Replying to @imfarhanarain @Ghummans
سلیس اردو میں ترجمہ کی ہماری کوشش:
"چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے لئے ترقیاتی فنڈز کیس سُننا مناسب نہیں ہو گا ، کیونکہ جسٹس فائز عیسیٰ پہلے ہی وزیرِ اعظم پاکستان کے خلاف ایک پٹیشن میں ذاتی حیثیت میں فریق ہیں ۔"
Replying to @Ghummans
عدالتی فیصلے کا سلیس اردو میں ترجمہ:
"اِس موقع پر جسٹس فائز عیسیٰ نے ریکارڈ میں شامل کرنے کے لئے کچھ دستاویزات پیش کیں جو بقول جسٹس فائز عیسیٰ اُنہیں واٹس ایپ پر کسی نامعلوم نمبر سے موصول ہوئی تھیں ۔
اِن دستاویزات کی کاپیاں بنچ کے ججز اور اٹارنی جنرل کو فراہم کی گئیں ۔"
1/n
Imran Khan, hang in there and never waver in your objective of dismantling the status quo. We are with you all the way.
#BehindYouSkipper
This post is from an account that no longer exists. Learn more
1
Farhan retweeted
If any of my Twitter friends want to donate any old clothes to Akhuwat kindly call the number on this link.
akhuwat.org.pk/get-in-touch/
May Allah SWT reward you for your effort.
To the world you are one person. To the one person you could be the world
❤❤❤
Replying to @jamal_masood @Aakbar84
بالکل درست ۔ اور وزیرِاعظم کا مطلب یہ بھی تھا کہ پچھلی حکومتیں اتنی نااہل اور غیر ذمہ دار تھیں کہ اداروں کے پاس قابلِ بھروسہ اعدادوشمار ہی نہیں ہوتے تھے ۔ چینی کمیشن کی رپورٹ میں بھی یہی انکشاف کیا گیا تھا کہ متعلقہ ادارے کو خبر ہی نہیں تھی کہ کتنی چینی ملک میں موجود ہے ۔
2
2
1) دل ناامید تو نہیں ، ناکام ہی تو ہے /
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے /
2) دستِ فلک میں گردشِ تقدیر تو نہیں /
دستِ فلک میں گردشِ ایام ہی تو ہے ۔
(فیضٌ)
#PTIFamilyOpenMic










