H.A retweeted
مجھے خود کو بے گناہ ثقبت کرنے کیلئے زندہ رہنا ہوگا
عمران احمد خان نیازی
ہمیں خود کو بے غیرت ثابت کرنے کیلئے مزید ذلیل ہونا ہوگا
پاکستانی قوم۔۔۔
H.A retweeted
عمران خان کا اڈیالہ سے خط
حصہ: اول
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
1/3
H.A retweeted
ایسے تصاویر بنائیں!!
آواز اٹھائیں 🚨
یہ عمران خان کے الفاظ ہے بنام سپریم کورٹ آف پاکستان!!
H.A retweeted
عمران خان خان کے خط کا مختصر خلاصہ
" میں جیتنے کے لیے زندہ رہنے کا حق مانگتا ہوں۔ مقابلہ کروں گا "
H.A retweeted
وہ ہشاش بشاش والے کون تھے ؟ چاق و چوبند والے کون تھے ؟ عمران خان کا خط تو خطرناک صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے۔ پھر یہ ٹھنڈی ہواؤں والے کون ہیں ؟
H.A retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
قاسم اور سلیمان کا خط کے بعد انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو۔ اسے ہر جگہ پھیلا دیں
H.A retweeted
جائیں عمران خان ، خدارا چلے جائیں ۔ ۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا سُنتِ نبوی بھی ہے۔
یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن کیسے اذیت ناک تھے ۔
یہ دھرتی ریاستِ مدینہ کبھی نہیں بن سکتی ، کیونکہ ہم لُٹیروں اور قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔
ہم خود سے مایوس ہو چکے ہیں ۔۔ہم نہیں بدلیں گے !!
💔🇵🇰💔
H.A retweeted
اسٹیبلشمنٹ کھوسہ سے ملاقات کرواتی ہے لیکن قاسم خان سے بات نہیں کرواتی
وہ میرے باپ عمران احمد خان نیازی کو اہستہ اہستہ مار دینا چاہتے ہیں اور پہلے بھی انہوں نے کافی دفعہ ان پر حملے کیے ہیں🥲
H.A retweeted
احد خان اپنے تاریخی الفاظ سے ہر بار سرپرائز دے دیتا ہے!!
یقین کرے احد خان آؤٹ آف سلیبس سامنے آیا ہے🔥
H.A retweeted
ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
H.A retweeted
خان صاحب کا بی پی خطرناک حد تک بڑا ہے اور لطیف کھوسہ نے بھی اس بات کی آج تصدیق کی ہے
لیکن لطیف کھوسہ یہ سب بتاتے ہوئے اتنے خوش کیوں نظر آ رہے ہیں؟
اس بندے کے دانت اندر کیوں نہیں جا رہے ہیں؟ کیا پی پی پی سے آیا کھوسہ بھٹو پارٹ ۲ بننے پر خوش ہو رہا؟
بھٹو کی طرح خان صاحب کے نام پر اپنی سیاست کو چمکانہ چاہتے ہیں؟
آخر کیا وجہ تھی کہ لطیف کھوسہ یہ سب باتیں بتاتے ہوئے خوش نظر آیا ہے اور خان صاحب کے لیے اس کے چہرے پر اداسی نہیں تھی۔۔۔
H.A retweeted
عمران خان کو جیسے خفیہ رستوں سے ہسپتال لیجایا جاتا ہے ، نا بہنوں کی ملاقات ہوتی ہے نہ ذاتی معالجین کی ، معلوم نہیں کیسے انجکشن لگائے جاتے ہیں ، یہ ایک ایک بات ہمارے دل پر نقش رہے گی۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں توفیق ملے اور ہم ایک ایک چیز کا حساب لیں۔ سیکنڈ لیفٹننٹ سے لیکر آرمی چیف تک لیں۔
H.A retweeted
۔۔۔آئی ایس آئی نے بلایا کہ عمران خان کی بہنوں سے کہو سیاسی بات نہ کریں کیونکہ ۔۔۔۔
سیاست ہم نے کرنی ہے
H.A retweeted
عمران خان کے کھانے میں کیا ملایا جارہا ہے؟؟
عمران خان کو 70 سال کی عمر میں بلڈ پریشر کا کوئی مسلئہ نہِیں تھا, اچانک بلڈ پریشر کا مسلہ ہونا شروع ہؤا!
کچھ تو کھانے میں ملایا جارہا ہے۔
H.A retweeted
ماریو نافل پوری دنیا کو دکھا رہا ہے!!
احد خان کو ایجنسیوں نے بلایا ہے, احد خان کو کہا گیا ہے, ہم عمران خان کی بہنوں سے اپنی بیٹیوں کی ملاقات کرا دیتے, ہم رہا کرنے کو تیار ہیں,
بس وہ وہ اپنے بھائی عمران خان کے لیے آواز نہ اٹھائیں!!
بہنوں کو اپنے بھائی سے کون الگ کرسکتا ہے؟
🇵🇰 Pakistan's intelligence agency has allegedly offered to arrange a meeting between one of Imran Khan's detained sisters and her daughters, on the condition that they refrain from making political statements.
The allegation comes from Khan's brother-in-law, Ahad Khan, who claims ISI officials approached him with the proposal.
The development comes amid growing concerns over the treatment of Khan's three sisters, Aleema Khan, Noreen Niazi, and Dr. Uzma Khan, who have been detained since September under public order legislation.
Noreen was recently hospitalised after suffering from high blood pressure, while Uzma, who has a heart condition, required a court order to ensure she received her medication in prison.
On November 2, the Lahore High Court ordered authorities to allow Noreen's daughters to visit her, while also demanding an explanation for the extensions of the sisters' detention.
Their arrests came amid a wider crackdown on Khan's PTI party ahead of planned protests demanding his release.
Source: @PTIofficial / Writer: Mhedi






















