صاحبِ عقل ہو پھر یہ بھی پتا ہوگا تمہیں
داد و تعریف میں محبوب کی" کیا کہتے ہیں
حماد مہر حماد🖤
#متاعِ_دل
میری طرف سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو معذرت لیکن صورتحال اس سے کہیں زیادہ تشویشناک ہے اور میں بعض اوقات بلکل بولتے وقت دھیان نہیں کرتا ایسا نہیں کہ میں ایسا تھا لیکن ایک دن میں انسان کے ماضی کے کردار کو بھولنا نہیں چاہیے ہو سکتا ہے وہ کسی اور مسئلے سے دوچار ہو 😭🙏🏻
@solaceqwq
3
2
196
Replying to @HMHR01 @solaceqwq
میرا یہ شعر وضاحت ہے میری ہر بدکلامی کی
مرے وجود پہ افسون آزمائِیاں کر
شبیہِ یار میں یہ سوزنِیں،، کُھبونا نہیں!!
باقی اگر کوئی مذاق سمجھے تو اُس کی اپنی مرضی
😭🙏🏻 معذرت دوستو میں اخلاق قائم نہیں رکھ سکا
1
75
اُجاڑ بستی، مکان آتش زدہ، شکستہ فصیل، جس میں،بس اک دریچۂ نیم وا ہے، اور اُس کے باہر ، متاعِ دل ہے
دکھاؤں نقشۂ خواب تجھ کو؟ کہ جس میں آنکھیں ہیں اور آنکھوں میں ایک دل ہے اُس ایک دل کا ہر ایک منظر، متاعِ دل ہے
حماد مہر حماد🖤
#متاع_دل
سو اس سے کم کوئی شے مات بھی نہیں دیتی
ہمارے ظرف سے اوپر فقط محبت تھی
حماد مہر حماد🖤
#سحر_بیاں
#اپنی_زبان_اردو
@saeedka58435245
@seemi_f
2
5
107
مجھ ایسی ظلمتِ شب کو اُجالنے کے لیے
تری نظر کا فقط اک شرار کافی ہے
حماد مہر حماد🖤
#اپنی_زبان_اردو
@saeedka58435245
@seemi_f
#سحر_بیاں
چراغِ چشم ہو روشن تو شب پہ جوبن ہو
شرار یاد کے اُٹھیں، لوؤں میں اَن بن ہو
حماد مہر حمادؔ🖤
@saeedka58435245
@seemi_f
#سحر_بیاں
#اپنی_زبان_اردو
3
75
عدم سے اُٹھے گی امکاں میں آن کر ملے گی
مدد پُکاریے یزداں کو مان کر ، ملے گی!!
نہیں ملے گی جو شے تُو جسے سمجھتا ہے
خدا کی حمد کو دل سے بیان کر، ملے گی!!
حماد مہر حمادؔ🖤
@saeedka58435245
@seemi_f
1
3
102





