☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01) header
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01) profile picture

وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرُضٰیْ🕋👉👆🤲

Punjab, Pakistan
Joined August 2019
Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)Photo by ☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 (@HMHR01)
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
کامونکی جی ٹی روڈ پر ایک لڑکی پہ غنڈوں کا حملہ 🚨 اس بہن کے لیے تب تک آواز اٹھاؤ جب تک یہ حرامزادے سی سی ڈی گرفتار نہیں کر لیتی۔۔ @OfficialDPRPP
15
459
10
598
25,964
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
Allah’ım, bu mübarek gecede Filistinlilere ferahlık nasip et.” #MiraçKandili
159
1,667
49
6,404
96,131
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
آج ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ مسجد اقصٰی ✨️ #سیماب
3
5
20
346
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
لا تتوقف عن النشر فصمتك خيانة
66
1,752
38
3,406
44,099
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
قفل صد خانۂ دل آیا جو تو ٹوٹ گئے #سحر_بیاں 15 جنوری 2026 مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ابراہیم ذوق میں شیخ ابراہیم ذوق کے کلام سے حماد مہر (@HMHR01) کا آج کا انتخاب آج سحربیاں میں شیخ ابراہیم ذوق کا دن منایا جا رہا ہے تو کمنٹ میں اپنی پسند کاشیخ ابراہیم ذوق کا کوئی شعر لکھیں قفل صد خانۂ دل آیا جو تو ٹوٹ گئے جو طلسمات نہ ٹوٹے تھے کبھو ٹوٹ گئے سیکڑوں کاسہ سر دہر میں مانند حباب کبھو اے چرخ بنے تجھ سے کبھو ٹوٹ گئے ٹانکے کیا جیب کے پھر بعد رفو ٹوٹ گئے ہو کے ناخن کبھی سینے میں فرو ٹوٹ گئے تو جو کہتا ہے کہ دے غیر کو بھی ساغر مے ہاتھ کیا اس کے ہیں اے آئینہ رو ٹوٹ گئے کیونکے بن کشتیٔ مے کیجیے سیر دریا مے کشو زیر بغل اب تو کدو ٹوٹ گئے دیکھ کر سرمے کی تحریر تری آنکھوں میں کافروں کے بھی ہیں زنار گلو ٹوٹ گئے صدمۂ غم سے ترے جوں گل بازی افسوس سارے اعضا مرے اے عربدہ جو ٹوٹ گئے سنگ غیرت سے کئی آئینے اے عہد شکن دیکھ کر صاف ترا روئے نکو ٹوٹ گئے تیر دل سے وہ نکلتے ہیں کوئی جذبۂ شوق نکلے سوفار جو سینے سے گلو ٹوٹ گئے دل شکستہ ہی رہا بعد فنا بھی میں تو کہ مری خاک سے بنتے ہی سبو ٹوٹ گئے شدت گریہ سے تھا رات یہ اشکوں کا ہجوم چشم تر پھر مرے مژگاں کے ہیں مو ٹوٹ گئے گلشن عشق میں اللہ ہے کیا کثرت بار بن ہوا کتنے ہی نخل لب جو ٹوٹ گئے کہہ بہ تبدیل قوافی غزل اک اور بھی ذوقؔ دیکھیں بٹھلائے ہے کس طرح سے تو ٹوٹ گئے
4
13
206
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے، بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
1,079
10,347
326
26,757
540,787
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
کیا ہی بہتر ہوتااحتجاج کیلئے کوئی مناسب جگہ فراہم کردی جاتی خطاب کیلئے بھی میڈیاسکرین فراہم کیجاتی حد سے تجاوزکرنے پر تقریر کو سنسر کردیا جاتا یوں #TLP مظاہرین کا دل رکھا جاسکتا تھا اور بہترین حکمت عملی کے تحت انہیں واپس اپنے بیوی ، بچوں اور ادیگر اہل خانہ کے پاس بھیج دیا جاتا
308
861
54
3,627
140,535
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
یہ سب سے تکلیف دہ منظر ہے کہ جب لوگ بے بس ہو گئے تو اللہ کو اذان دے کر پکارا گیا ہر طرف اذان شروع۔۔۔ #گولی_کیوں_چلارہےہو #گولی_کیوں_چلائی 😭💔🚨💔😭💔
20
801
7
1,859
22,244
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
ظالموں تم آخر کیا چاہتے ہو اس وطن کے معصوم لوگوں سے؟؟؟ کیو ماؤں کی آہیں، بہنوں کی بددعائیں لیتے ہو، کیو ہمیں سکون سے جینے نہیں دیتے؟؟؟ بروز حشر اللہ تمہارا محاسبہ یزید کے ساتھ کرے #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلارہےہو #پاکستان_بن_گیاغزہ
زخمیوں کو آگ میں پھینک کر جلا دیا ۔ ظلم بھی آج قاتلین کے سامنے شرما گیا ہوگا- #گولی_کیوں_چلارہےہو #گولی_کیوں_چلائی #پاکستان_بن_گیاغزہ
3
6
1,137
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
This post is from a suspended account. Learn more
1
2
3
1,060
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
وہی بات نکلی نہ کہ قادیانیوں کو خوش کرنے کے لئے تم لوگوں نے یہ سب کیا خیر۔۔۔۔۔ صدا بادشاہت میرے رب کی ہے 😭💔😭💔 *اب انتظار کرو اپنی باری کا* #13octBalckDay #گولی_کیوں_چلارہےہو #گولی_کیوں_چلائی #پوراملک_جام_کردو
2
4
677
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
استغفراللہ اسرائیل نہیں، یہ غزہ نہیں۔۔۔۔۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے! #گولی_کیوں_چلارہےہو
2
4
395
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
تاجر رہنما شرجیل گوپلانی نے ہڑتال کی حمایت کرتے ہوے تاجروں سے کراچی میں مارکیٹیں بند کرنے کی اپیل کر دی. #گولی_کیوں_چلارہےہو #TLPMarchForPalestineTLP #TLPMarchForPalestin #TLP #TLPDharna #karachi
1
3
5
2,021
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
جو ملک کے مفاد کے خلاف جاتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اس بار قادیانی، سیکولر اور صیہونی لابی نے متحد ہو کر ایک مخصوص مذہبی جماعت کو نشانہ بنایا ہے، ورنہ یہ مسئلہ اتنا سنگین نہیں تھا کہ بات چیت سے حل نہ ہو پاتا۔ Copied #TLPProtest #گولی_کیوں_چلارہےہو
2
3
1,043
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
ظلم ظلم ظلم الفاظ ختم ہیں
1
1
106
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
Replying to @alizaihere
لیکن ایسے مناظر اور ایسے ظلم کی انتہا تو ہم 2021 میں عمران خان کے دور حکومت میں تحریک لبیک والوں کے ساتھ ہوتے ہوئے دیکھ چکے ہیں. #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو #پوراملک_جام_کردو #TLPMarchForPalestine #TLPProtest
1
4
7
1,622
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
4
8
584
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
#گولی_کیوں_چلارہےہو – at Punjab, Pakistan
This post is from a suspended account. Learn more
1
1
241
☾𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝☽Ⓜ️𝐞𝐡𝐚𝐫🇵🇰 retweeted
Replying to @MuniburRehman55
This post is from a suspended account. Learn more
1
2
244