Pinned Tweet
✍کچھ لوگ
اپنے لئیے
ساری ساری رات
جنت کی دعائیں
مانگتے ہیں
لیکن دوسروں کی
زندگی کو جہنم بنائی
ہوئی ہوتی ہے
#فروغ_اردو
#داستان_دل
#Nepali_Says
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اس کے بعد یہ بد بخت انسان کہتا ہے مجھے پروفیسر مانو- پوری زندگی ریسرچ کا ایک لفظ نہ لکھا اور نام کے ساتھ پروفیسر اور حرکتیں پٹواریوں والی۔ بلٹ پروف جیکٹ پہن کے ایسے پھر رہے ہیں جناب جیسے فرانس کے صدر ہیں۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اتنا ڈر۔ یا پھر میاں داؤد کی گالیوں کے بعد یہ ہائے عظمیٰ نے شرم سے دفن ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ؟
ہائے عظمی حوصلہ کرو حوصلہ۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
حوصلہ ہے بھئی ایکٹنگ کرنے کا بھی۔ نقل مار کر FA پاس خاتون بچوں کو تعلیم کیسے دینی ہے اس کے فیصلے کر رہی ہے اور کانفیڈینس ایسا کہ لوگوں کو بتا بھی رہی ہے۔
ویسے میاں داؤد گندی گالیاں نکال رہاُہے۔ کوئی جواب دے لیں اسے بھی۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
ہائے عظمی۔ وہ گالیاں دینے کے بعد مذاق بھی اڑا رہے ہیں۔
ہائے میں مر گئی یہ تو رُک ہی نہیں رہے۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
It's utterly shameful and sad how Junaid is being treated.
Two years ago today, on 24 September 2024, Junaid Jahangir @M_Junaidd was detained in UAE at the behest of Pakistani intelligence agencies. He remains in Al Wathba Prison, Abu Dhabi, without access to his family, friends, or lawyers!!
I have known Junaid @M_Junaidd for 15 years, and we were roommates in UAE for nine months. One thing I remember clearly is his “trust in UAE and its rule of law”.
When I left UAE in April 2024, Junaid chose to stay. He had other options, but he believed UAE was a “safe and law-abiding country” where he could focus on his career and can build his future, away from the persecution of PTI supporters by Pakistani intelligence agencies.
That belief in the UAE’s safety and rule of law was one of the reasons he felt secure staying there. But….
Five months later, while returning from Umrah, he was detained at Dubai Airport. For around 8 months, he was held in undisclosed custody before eventually being transferred to Al Wathba Prison in Abu Dhabi, in May 2025.
For two years, none of us, his family, his friends, or his lawyers, has been able to sit across from him or see him. His family waits weeks for a brief and occasional phone call. That short call is their only connection with their son !!
Think about what two years mean to a family: two years of birthdays missed, Eids spent apart, parents growing older waiting to see their son, and every morning waking up with the same unanswered questions !!
Two years later, his family is still waiting for something painfully simple: to see him and hold him again.
We respectfully appeal to the UAE leadership @MohamedBinZayed @HHShkMohd @HamdanMohammed @HHMansour @HHShkDrSultan @LadyVelvet_HFQ and authorities to look into Junaid’s case with compassion and fairness. Two years have already been taken from his life and from his family. Please allow him to return to the people who have been waiting for him every single day.
@UAEmediaoffice @GovernmentUAE @mofauae @moiuae @DubaiPoliceHQ @ADPoliceHQ @MOHRE_UAE @uaeembassyisb @VisitAbuDhabi @mariammalmheiri @hrw @amnesty @AmnestyAR @amnestysasia
#ReleaseJunaidAndSalman #FreeJunaidJahangir #TransnationalRepression
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
خواجہ آصف عموما رات کے پچھلے پہر مشروب کی کثرت کی وجہ سے گھٹیا قسم کے ٹوئیٹ کرتے ہیں۔
آپ سوچ رہے ہوں گے یہ پاکستان کی صبح کے وقت ایسے ٹوئیٹ کیوں کرنا شروع ہو گئے۔
گھبرائیں نہیں وہ امریکہ میں اصل میں آدھی رات کو مشروب کی کثرت انہیں مجبور کر رہی ہے۔
فرق ٹائم زون کا ہے۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
مراد سعید سمیت خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں لیڈران اور کارکنان کے گھروں پر حملے اور جاری فسطائیت قابل شرم ہے اور قابل مزمت ۔
انشاللہ ایک دن اس فسطائیت کا حساب ہو گا۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
کولائی پالس کوہستان سے رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد ریاض خان کل سے اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق صبح کے وقت ان کی گاڑی مَلک تھانے میں موجود تھی، جس کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں، تاہم سردار محمد ریاض خان اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں تاحال کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔
سوچ، نظریے اور سیاسی جدوجہد کو طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ جبر اور خوف کے ذریعے سیاسی آوازوں کو خاموش کرنے کی ناکام کوششیں فاصلے مزید بڑھاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ سردار محمد ریاض خان اور ان کے تمام ساتھیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
سول سیکریٹریٹ پشاور میں ہائی سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاعات تھیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خود سول سیکریٹریٹ کا دورہ کیا، پولیس کو نمازیوں کو تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی اور مسجد جا کر جمعہ کی نماز ادا کی۔
ہمیں ڈرا ہوا دیکھنا، تمہارا خواب ہی رہ جائے گا۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
ایک پٹھان اپنے رکشے پر پنجاب گیا تھا واپسی پر اٹک پل بند تھا تو رکشہ اٹھا کر سائیڈ سے خیبر پختون خواہ میں واپس انٹری کی۔
جب لاکھوں پختون آئیں گے پھر کیا ہوگا 🔥
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
صوبائی وزیر شکور خان کو گڈ طالبان کی مدد سے اغواء کرنے کے بعد فیصلہ ساز سوچ رہے تھے کہ عوام ڈر جائے گی
لیکن یہ آج چارسدہ کے مناظر ہیں جہاں عوام کی بڑی تعداد شکور خان کے ہجرے کے گرد سہیل آفریدی کے لیے پہنچی ہے، یہ عوام 27 ستمبر کیلئے تیار ہے
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
کشتی کا اصل مزہ تب ہے جب خطرناک موجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ساحل تک پہنچیں۔ اور یاد رکھیں، میں اس کھیل کا پرانا کھلاڑی ہوں!”
— وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 💪🏻
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله!ہمارےگھروں میں نمازکی برکت قائم فرما
ہمارےاہلِ خانہ کونمازکاپابندبنا
اورہماری نسلوں کوسجدوں سےجوڑ دےہمیں ایسی نمازکی توفیق عطافرماجوتیری بارگاہ میں قبول ہوجائےآمین🤲
🌴صلوعلی الحبیب🌴
💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اس وقت میری ٹائم لائن بابا جی بابا جی ہوئی پڑی ہے یہ بابا جی اتنا کچھ کیسے فرما لیتے ہیں۔۔۔ 🙂🤷♀️
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اگر واقعی احتجاج مؤخر ہو جائے تو اتنی محنت کے بعد ان راستوں پر خود ہی چل لینا چاہیے، آخر اتنی محنت بھی تو ضائع نہیں جانی چاہیے۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
Mehnat krty raha kro sub or phr aik din aye gaa jbh khud hi haar maan jao gy... 😏
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا
اے ایمان والو! سود مت کھاؤ
دنیا کا تھوڑا سا فائدہ، آخرت کے بڑے نقصان کا سبب نہ بنے۔سود چھوڑ دیجئے، اللہ پر بھروسہ کیجئے۔
@7nStar_
#قومی_زبان #محبت_مافیا
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اُن لوگوں کیلئے کوئ معافی نہیں
جنہوں نے آدھی کہانی جان کر
بھری محفل میں میرے کردار پر تبصرے کئے 🙂😐
@7nStar_
#قومی_زبان #محبت_مافیا