Hayyat Fatima retweeted
ریاست پر تھوکنے والے کی اصلیت، معافی تو مانگنی ہوگی!
فضل الرحمان کے بیان پر عوام مشتعل۔۔۔
youtube.com/watch?v=G7dyzqXS…
Hayyat Fatima retweeted
🚨 بریکنگ نیوز: وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی توسیع کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ بین الاقوامی معیار برقرار رکھتے ہوئے دونوں منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں۔
Hayyat Fatima retweeted
پاکستان چین دوستی کا ایک اور ثبوت!
سوست-خنجراب سرحد پر گرین چینل کے قیام پر اتفاق، زرعی تجارت تیز اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی روابط مزید مضبوط ہوں گے۔ 💪❤️
**پاک چین دوستی زندہ باد! 🇵🇰🇨🇳🔥
#PakistanChinaFriendship #PakistanChina
Hayyat Fatima retweeted
فضل الرحمان کہتا ہے ریاست پر تھو۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا جواب ہے کہ جو ریاست کو نوچ کر کھاتا رہا ۔۔۔ اس پر تھو۔۔۔
جو ہمیشہ مذہب کو ڈھال بنا کر ریاست کو بلیک میل کرتا رہا ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
جو من مرضی کا دین سیکھا کر ۔۔۔اپنے اندھے، بہرے ، گونگے مقلد بناکر انکا بوجھ ریاست پر ڈالتا رہا ۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
جو کر حکومت میں اپنا حصہ لیکر کر بکتا رہا ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
جس نے مشرف کے ساتھ ساز باز کرکے ایل ایف او تسلیم کیا ۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
جس نے تیری جان میری جان طالبان طالبان کے نعرے لگوا کر قوم کو گمراہ کیا ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
جس نے خارجیوں کو اپنے ملک پر، اپنی فوج پر ، اپنی قوم پر ترجیع دی ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
جس نے امریکیوں کے تلوے چاٹ کر وزارت عظمی کی بھیک مانگی ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
جس نے مجرم نیازی کو یہودی بول بول کر پھر تھوکا چاٹا اور اب اسی مجرم کا ترجمان بنا بیٹھا ہے ۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
جس نے ساری زندگی مدارس کی کمائی کھاکر دولت اکھٹی کی ۔۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
جو شہدا کی زمین تک کھا گیا ۔۔۔اس پر تھو۔۔۔
ڈیزل پرمٹ کے ذریعے مال بنانے والوں پر تھو۔۔۔
چند ماہ کی وزارت ملنے پر اربوں روپے کرپشن کرنے والوں پر تھو۔۔۔۔
کشمیر یوں کے نام پر ہر بار کمیٹی چیئرمین بن کر اربو ں روپے کی مرعات لوٹنے والے پر تھو۔۔۔
ہماری بہادر مسلح افواج کے خلاف خارجی کتوں کا دفاع کرنے والے پر تھو۔۔۔
مقدس مٹی پر دہشتگردی کرنے والوں کیلئے تاویلیں گھڑنے والے پر تھو۔۔۔۔
جو مولانا کہلانے کے لائق ہی نہیں ، پھر بھی خود کو استاد علما کہلانے والے پر تھو۔۔۔۔
حصہ نہ ملنے پر جلتے توے پر اچھلنے والوں کو سمجھ آجانی چاہیے کہ اب قرون وسطی کا دور نہیں جب کوئی ایک ملا پوری قوم کی مت ماردیتا تھا اور لوگ مذہب کے نام پر بیوقوف بھی بن جایا کرتے تھے۔اب جدید دور ہے اور نئی طرز کے علما نے جس انداز سے دین کو پیش کرنا شروع کردیا ہے وہ دن دور نہیں جب دین سے سیاسی و سماجی مراعات حاصل کرنے والوں کا صفایا ہی ہوجائے گا۔ہمیں اپنی ریاست اپنی جان سے بھی ذیادہ پیاری ہے اور یہ قوم کسی ملا کی بے ہودہ بکواس کو ہرگز اسکے مذہبی قد کے باعث درگز کرنے کو تیار نہیں ، فضل الرحمان کو چھبیس کروڑعوام کی اس مقدس ریاست کو گالی دینے پر معافی مانگی ہی ہوگی، بطور پاکستانی میرا یہ مطالبہ اور میری قوم کی آواز ہے۔۔۔۔
Hayyat Fatima retweeted
فضل الرحمان کا بہت احترام کرتا تھا مگر ریاست پر تھوکنے والے کا احترام کرنے کی کوئی گنجائش نہ رہتی۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا مذہب فروش ملا کو جواب
Hayyat Fatima retweeted
Replying to @ziaurrehman76
@ziaurrehman76
ضیاء الرحمن صاحب! معافی مانگ لینے سے ہر معاملہ ختم نہیں ہو جاتا! جب آپ کے لیڈر دوسروں پر تنقید کریں تو حق، اور جب خواجہ آصف جواب دیں تو ہرزہ سرائی؟
یہ دوہرا معیار نہیں چلے گا، قانون اور پارلیمان سب کے لیے برابر ہیں!
@KhawajaMAsif
Hayyat Fatima retweeted
علی امین گنڈاپور کا ڈی آئی خان بار کونسل میں مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے بڑا انکشاف!
مولانا صاحب کا اصل غصہ عوامی مسائل نہیں بلکہ بیٹے کو گورنر نہ بنائے جانے کا ہے؟
اگر سیاست عوامی خدمت کے بجائے خاندانی عہدوں کے لیے ہو تو مفادات بے نقاب ہو ہی جاتے ہیں!
Hayyat Fatima retweeted
🚨 بڑی بریکنگ نیوز! ثبوتوں کے مطابق پشاور میں جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز کو 2019 میں بھی غیر قانونی تجاوزات پر قانونی نوٹس مل چکا تھا۔ مولانا فضل الرحمان کے دعووں پر ایک بار پھر سوالات اٹھ گئے!
Hayyat Fatima retweeted
Replying to @Haf_5800 @MaryamNSharif
FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!5/5
Hayyat Fatima retweeted
علی امین گنڈاپور نے ڈی آئی خان میں فضلو کا وہ راز کھول دیا کہ سارا بیانیہ ہی ڈھیر! 😁 اصل تکلیف بیٹے کو گورنر نہ بنانے کی ہے، باقی سارا شور شرابا کرسی کے لیے ہے!
واہ مولانا واہ
Hayyat Fatima retweeted
Replying to @Haf_5800 @MaryamNSharif
یاد رکھیں! علامات ختم ہونےکا انتظار نہ کریں،چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنےلگے۔ علامات شروع ہونےکا وقت نوٹ کریں۔مریض کو خود گاڑی چلانے،کھانا یا پانی دینےسے گریز کریں۔
🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے،معذوری سےبچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتاہے۔👇4/5
Hayyat Fatima retweeted
سیکیورٹی میں خلل ڈال کر انسانی حقوق کا نعرہ؟ قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے، اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا احترام بھی ضروری ہے۔
Hayyat Fatima retweeted
🚨اسرائیل کی کمپنی نے لیبارٹری میں گوشت بنا لیا جانور سے نہیں پرنٹر سے!😱
اسرائیل میں ایک کمپنی ہے جس کا نام Stakeholders Foods ہے یہ کمپنی اب گوشت بنا رہی ہے، مگر جانور سے نہیں گوشت کیسے بنتا ہے؟ پودوں کو👇🏻
1/6
Hayyat Fatima retweeted
ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کے یوتھیو!
سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی توڑنا بھی انسانی حقوق بن گیا؟ سیکیورٹی فورسز نے خون دے کر کرکٹ بحال کروائی، اور تم نے تماشا لگا دیا! قانون شکنی بھی کرو، پھر مظلومیت کا ڈھول بھی پیٹو! 🤡
Hayyat Fatima retweeted
حافظِ قرآن ہونے کے ساتھ فیلڈ مارشل کا عہدہ... یہ صرف ایک رینک نہیں، بلکہ اس قیادت کی علامت ہے جس نے پاکستان کو اسلامی اقدار اور جدید عسکری طاقت دونوں کا نمائندہ بنا دیا۔ امت کا اعتماد اسی وجہ سے ان پر قائم ہے۔
#UmmahTrustsAsimMunir
Hayyat Fatima retweeted
🚨 بڑی بریکنگ نیوز! دستاویزی ثبوتوں کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور ان کے خاندان کی ڈی آئی خان میں جائیدادوں سے متعلق سنگین سوالات اٹھ گئے۔ 2025 کے نوٹیفکیشن کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا!
Hayyat Fatima retweeted
امن کی خواہش رکھنا آسان ہے، مگر وطن اور امت دونوں کی حفاظت کا عزم رکھتے ہوئے امن کے لیے کوشش کرنا اصل قیادت ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے یہی راستہ اختیار کیا ہے، اسی لیے امت ان پر اعتماد کر رہی ہے۔
#UmmahTrustsAsimMunir
Hayyat Fatima retweeted
مولانا صاحب! عوام اور ریاست کو ایک دوسرے کے مقابل کھڑا کرنا درست نہیں،
ریاست کوئی الگ مخلوق نہیں، اختلافِ رائے کو ریاست سے نفرت میں تبدیل نہ کریں، حکومتوں پر تنقید کیجیے مگر قومی اداروں کی اہمیت اور قربانیوں کو یکسر مسترد کرنا کہاں کی دانش مندی ہے؟
@AbidSherAli


















