Muhammad Hassan (@M786Ha) header
Muhammad Hassan (@M786Ha) profile picture

Sometimes people don't change, they just Remove there Mask.

in your thoughts
Joined September 2021
Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)Photo by Muhammad Hassan (@M786Ha)
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِوَجْھِہِ الْکَرِیْمِ وَسُلْطَانِہِ الْقَدِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ
1
2
Dua ’’میں شیطان مردود سے عظمت والے اللہ کی، اس کے کریم چہرے اور اس کی قدیم سلطنت کی پناہ مانگتا ہوں۔ اللہ کے نام کے ساتھ (داخل ہوتا ہوں) اور درود و سلام ہو رسول اللہ ﷺ پر۔ اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔‘ ❤اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ❤ 🌹صبح بخیر🌹
12
7
1
52
Dua رَبُّ الْمَلَآئِکَۃِ وَالرُّوْحِ ’’فرشتوں اور روح (جبریل امین) کا رب۔‘‘ ❤ اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤ کسی دانا کا قول ھے ـ دعا کیجیے۔ دعا دیجیے۔ دعا لیجیے۔
1
2
1
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن ارشاد ہواکہ نہیں،سو برس مرےرہے ہو،اور اپنے کھانےپینے کی چیزوں کودیکھو اس عرصےمیں خراب نہیں ہوئیں۔اپنےگدھے کودیکھو مراپڑا ہے۔ یوں اللہ نےان کو اپنی قدرت دکھائی کہ ان کےمرے ہوئےگدھے کی ہڈیوں کو جوڑا اور ان پر گوشت پوست چڑھادیا @Huma2021_
3
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن جن میں اللہ تعالیٰ نبیوں کی وساطت سےانسانوں کو یہ بات سمجھاتاہےکہ اس کےلیے قیامت کےدن مردوں کو زندہ کرناچنداں مشکل نہیں۔ جب وہ قبروں میں پڑے انسانوں کو زندہ ہونےکا حکم دےگا تو مردےبالکل صحیح سالم اٹھ کھڑےہوں گے @Nk_690
1
3
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن یہ کہہ کر ایک مجرم کو آزاد کردیااور ایک بےگناہ کو مروادیا۔ اس پر حضرت ابراہیمؑ نےکہا میرارب وہ ہےجو سورج کو مشرق سےنکالتاہے، پس تم اسکو مغرب سےنکال کرلاؤ۔یہ سن کرکفر مبہوت رہ گیا۔ حضرت عزیرؑ اورحضرت ابراہیمؑ کےواقعات ہیں @tabiiii_381
1
3
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن تیسرے پارےمیں کئی اہم واقعات بیان ہوئےہیں۔ پہلا واقعہ حضرت ابراہیمؑ کاحاکمِ وقت کےساتھ اللہ کی قدرتوں کےبارے میں مناظرےکا ہے۔حضرت ابراہیمؑ نےکہاکہ میرا رب زندہ بھی کرتاہے اور مارتابھی ہے۔جواب میں اس نےکہاکہ میں بھی مارتاہوں @Badar92_
1
5
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن حضرت عزیرؑ کاواقعہ ہےوہ ایک اجڑی بستی کےپاس سےگزرے اور بولےیہ بستی کیونکر دوبارہ زندہ ہوگی۔اللہ نےعزیرؑ کو سو برس کےلیے سلا دیاپھر انکو دوبارہ زندہ کیااور پوچھاکہ تم کتناعرصہ مرےیعنی سوئےرہے۔انھوں نےکہاایک دن یااس سےبھی کم @M786H_
1
3
1
Muhammad Hassan retweeted
@najam_bhutta @maryam003 @0asifo1 @luckyshah009 @R_M_malik @geektive @Wasi_600 @amBar_ammar @jeera_007 @M786H_ @Cancerianmusa
میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے ۔ نکل۔ سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرائی ہوئی لگتی ہوں۔ تو میری آنکھ کو نم دیکھ کے اندازہ لگا۔ میں کسی طور بھی اپنائی ہوئی لگتی ہوں۔ #جاناں #زھرا
4
3
5
Muhammad Hassan retweeted
Replying to @tz_consltnt
@R_M_malik @najam_bhutta @Cancerianmusa @0asifo1 @maryam11031 @Wasi_600 @M786H_ @jeera_007 @geektive میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں موسم سارے۔ تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کر دوں۔ اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں۔ آنکھ بھر کے جو دیکھوں ، تجھے پاگل کر دوں۔ #جاناں #زھرا
5
9
9
Muhammad Hassan retweeted
یہ دنیابےحسوں کی ھے،،مجھےاس سے نہیں مطلب' میری خلقت ' میری خلوت ' یہ دنیا اورجہاں تم هو' یہ پوچها ھے زمانےنے ' تیرا کیا حصہ ھے مجھ میں' مکیں تم هو ' مکاں تم هو ' زمین و آسماں تم ھو' #جاناں #زھرا
2
6
7
السلام علیکم محمد ﷺاللہ کےآخری نبی ہیں اور قادیانی دنیا کےبدترین کافر ہیں وہ لوگ جو ردقادیانیت پہ کام کرناچاہتےہیں اور قرآن مجید واحادیث پڑھ کےثواب حاصل کرناچاہتے ہیں ان کےلیےمیری ٹیم #خاتم_النبیین_محمدﷺ مکمل مواد فراہم کرےگی ٹیم میں شامل ہونےلیے کمنٹ میں YESلکھیں
6
4
7
ٹویٹر پر شاعری کا چاند نظر آچکا ہے. جو ناکام عاشق نہیں، وہ زبردستی بننے کی کوشش کر رہے ہیں. امن پسند عوام کو گڈ نائٹ. وہ سو جائیں 👽 #GoodNight
2
2
2
نقلی پان کھانا ہے کسی نے؟
7
3
8
Replying to @M786Ha @M786H_
سارے سپیرے ویرانوں میں گھوم رہے ہیں بین لیے آبادی میں رہنے والے سانپ بڑے زہریلے تھے 👽 #بدر
1
1
1
Replying to @M786Ha @M786H_
غمِ دوراں سے دور بیٹھا ہوں تیرے غم کے حضور بیٹھا ہوں ابھی محفل پہ اپنے بھید نہ کھول ابھی میں بے شعور بیٹھا ہوں
1
1
1
Muhammad Hassan retweeted
اسلام و علیکم یااللــــہ اتنا صبـــــر بخش دے کــہ کتنــــی بھی تکلیف میں رہـــوں پھـــر بھی مُسکـــرا سکـوں ____❤💕 (آمین) #خاتم_النبیین_محمّدﷺ @Huma2021_ @JeeTaiba @M786H_ @_huma3 @UziKhanPTI @HammadAliShah01 @SaeedaQazi @FatimaKH_N @TDastak @Khn__92 @ESHAAL_01
1
4
2
Muhammad Hassan retweeted
9k فولورز میں صرف 70 کم ہیں تو فولو کریں اور ریٹوٹ کریں میں سب کو فولوبیک دو گا اپ میری مدد کریں شکریہ @UziKhanPTI @Fatii_PTI @TDastak @HammadAliShah01 @FatimaKH_N @SaeedaQazi @_fatima_999 @Huma2021_ @M786H_ @_Sehar__hun @JeeTaiba @AqsaLeelaJamali @AqilHaziqCNA @IrumWarraich4
1
5
6
Replying to @M786Ha @M786H_
🍁💕وعلیکم السلام 🌾🍁 🌾صبح بخیر🌾🍁 🥀اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین🤲
1
1
Muhammad Hassan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌴🌺اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکُلَّمَاذَکَرَہُ الذَّاکِرُوْنَ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کُلَّمَاغَفَلَ عَنْ ذِکْرِہِ الْغَافِلُوْنَ🌺🌴 1 @M786H_ @Huma2021_ @Fatii_PTI @_huma3 @JeeTaiba
4
12
1
10