wo kon tha@ (@MLT786) header
wo kon tha@ (@MLT786) profile picture

life is limited spend honestly

canada 🇨🇦
Joined May 2023
Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)Photo by wo kon tha@ (@MLT786)
جسے ہم محبوب رکھیں وہ فنا ھے ،جسے وہ محبوب رکھے بقا ھے،ہم فنا چاہتے ھے وہ بقا چاہتا ھے ہم خطا چاہتے ھے وہ بھلا چاہتا ھے،ہم دور جانا چاہتے ھے وہ قریب آنا چاہتا ھے،آج وہ چاہتا ھے ہم نہی چاہتے جب ہم چاہیں گے وہ نہیں چاہیے گا،ہم ظلم کرتے ھے وہ رحم کرتا ھے ہم گناہ کرتے ھے وہ بخش دیتا
3
257
*یہ لڑکی فوجی حرامخوریوں کو ننگا کرتی تھی۔اس بیچاری کے پورے خاندان کو پاکستان میں اٹھا لیا ھے آئی ایس آئی کے خنزیروں نے۔ جبرآ اسکے تمام اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ھیں۔ اسکی فیملی پر تشدد کیا جا رہا ھے۔ پلیز شیئر کریں اور اسکی بہتری کیلئے دعا کریں۔*
47
598
6
1,932
77,912
vm.tiktok.com/ZSgajKHyt/ This post is shared via TikTok Lite. Download TikTok Lite to enjoy more posts: tiktok.com/tiktoklite
273
wo kon tha@ retweeted
یہ بندہ اگر اپنی نوکری پر رہ گیا تو ہمارے سوشل میڈیا استعمال کرنے کا کوی فائدہ نہی ہے ۔۔ پنجاب پولیس کے نکے نکے فرعونو نے اک غریب کی سر عام تذلیل کر کے اس پر تھپڑوں کی بارش کر دی ۔۔۔ قصور صرف اتنا تھا کہ سڑک کے کنارے غبارے فروخت کر رہا تھا ۔۔ اک طرف پیرا فورس ہے جو پنجاب پولیس سے دو ہاتھ اگے ہیں جسکا نام عوام نے بھتہ فورس رکھ دیا ہے ۔۔ دوسری طرف یہ پنجاب پولیس ہے ۔۔ مریم نواز صاحبہ مخلوق خدا پر اپکو بلکل رحم نہی اتا ۔ خدارا پیرا فورس اور پنجاب پولیس پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کیلے کوی تو ادارہ بنائیں جہاں مظلوم کی داد رسی ہو سکے ۔۔
40
449
30
496
9,502
ریٹویٹ کریں اور یہ ہیش #مئی9_یوم_جبر وائرل کریں"۔ 🚨 9 مئی جب عدالت میں گھس کر غیر قانونی طور پر شیشے توڑ کر 25 کروڑ عوام کے لیڈر کو گرفتار کیا گیا !!
28
523
8
690
9,832
مردار فوج
This post is from a suspended account. Learn more
8
کسی نے کہا کہ سچ سامنے لانا چاہئیے، یہ ہے نومبر 26 کا سچ!
45
2,771
25
7,092
86,924
wo kon tha@ retweeted
یہ ہے غریب عوام کی فوج غریب عوام سے پیار کرتے ہوئے
22
427
9
1,164
10,512
wo kon tha@ retweeted
ہمارے DG نے بتایا سیاست سے ان کا کوئی لین دین نہیں لیکن کچھ بے غیرت پاکستانی فوج کا یونیفارم پہن کر الیکشن چوری کروا رہے ہیں تا کہ فوج کو بدنام کیا جا سکے اور عوام میں تاثر دیا جاۓ یہ فوج پاکستان مخالف ہے ایسے وطن دشمنوں کے خلاف DG صاحب ایکشن لیں
16
472
10
767
6,417
خنزیر
"ہمیں پاکستانی فوج نے اختیار دیا ھے" کہ ہم تاجروں کا وہ حال کریں گے جو ہم نے TLP کا کیا تھا، ڈی ایس پی منچن آباد کی تاجروں کو کھلی دھمکی ۔۔
12
الجزیرہ کی رپورٹ " پاکستانی فوج چاہتی کہ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے کے طور پر جانی جائے لیکن اُس کی وجہ شہرت " دفاع نہیں سیاست ہے " وہ سڑکیں بنانے سے لیکر دوسرے بہت سے کاروباروں میں ملوث ہے
65
4,208
25
12,104
143,959
ان مردارو کو بھی ایسے ہی لگنی چایئے
This post is from a suspended account. Learn more
5
پاکستان آرمی کے غدار کرنل اقبال سعید امریکی ریاست کیلیفورنیا کےشہر سین ڈیاگو میں ڈھائی ملین ڈالرز مالیت کےگھر میں رہتاہےاوریہ گھر اسی کے نام پر رجسٹرڈہےاس نےاپنانام تبدیل کرکے’’بیلی خان‘‘رکھ لیا ھے "پاکستان آرمی کے غداروں کو ملک سے فرار کروانے میں آرمی خود سہولت فراہم کرتی ھے"
57
933
15
2,000
62,630
سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں
2
73
2
85
860
wo kon tha@ retweeted
برطانوی سامراج نے ہم پر حکومت کی ہمیں غلام بنایا خلافتِ عثمانیہ کا خاتمہ کیا مسلمان ممالک پر قبضے کیا مگر ہمارے ملک میں آج بھی ان کی ملکہ اور بادشاہوں کو سرکاری عزت دی جاتی ملکہ مرے تو تین دن سرکاری سوگ کا اعلان کیا جاتا یہ ہے وہ ذہنی غلام جو عمران خان ختم کرنا چاہتا تھا
14
159
3
362
3,365
wo kon tha@ retweeted
اسی کلونیل مائیڈ سیٹ کو عمران خان نے چیلنج کیا جسکی سزا وہ آج تک کاٹ رہا ہے۔ پاکستان آرمی کی پالیسی خودمختاری نہیں، کھلی تابعداری رہی ہے۔ کبھی واشنگٹن کے اشاروں پر فیصلے ہوتے ہیں، کبھی لندن کی خوشنودی کے لیے جھکا جاتا ہے۔ انکے پاس آزادی بس اتنی ہی ہے کہ یہ اپنی قوم کو غلام بنا کر رکھیں۔وہی کلونیل مائیڈ سیٹ۔ حکمرانی اپنی عوام پر، وفاداری باہر والوں کے ساتھ۔
20
573
6
1,469
48,930
wo kon tha@ retweeted
اس ویڈیو میں سب اہم رول مرتضیٰ علی شاہ صاحب کا ہے۔ جو گالی دینے والے کو چھوڑ کر خاتون کی وڈیو بنا رہے ہیں۔ دوسری طرف کوثر کاظمی کو روک رہے ہیں physical assault کرنے سے کیوں کہ مرتضیٰ کو پتہ ہے اس پر پولیس کیس بنے گا- مطلب تن من دھن لگا دیا مرتضیٰ صاحب نے
365
3,194
85
9,007
215,749
wo kon tha@ retweeted
وہ ہمیشہ لیڈر رہے گا تم ہمیشہ ملازم رہو گے
42
662
35
2,983
18,461
میر جعفر اور میر صادق
“ہمارے قبضہ گیر محافظ” کہانی ایک ایسی فوج کی۔۔ جو حفاظت کے نام پر اپنی ہی قوم سے غداری کرنے لگی۔۔۔۔. ذرا غور سے سنیں
8
wo kon tha@ retweeted
فوج کے اندر جنسی درندگی عاصم منیر کے دور میں عروج پکڑ چکی ہے جن لڑکیوں نے جنسی درندگی کی خبر مجھ تک پہنچائی انہیں مزید ہراساں کیا جا رہا ہے بجاۓ اس کے کہ ان جرنیل درندوں سے پوچھ گچھ ہوتی کیونکہ یہ لیڈی فوجی افسران بھی کسی کی بیٹیاں ہیں الٹا انہہیں ہراساں کیا جا رہا ہے عادل راجہ
124
2,089
27
6,753
170,112