✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger) header
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ My leader is Imran Khan❤️ Member of: @TeamYoungstr & @TeamLLP

Joined September 2025
Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)Photo by ✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ (@MNIKtiger)
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کےبعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیرزادہ #IslamabadMassacre
65
1,122
15
3,231
35,277
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
کراچی میں مولانا کی اتنے لوگ نکلنے دیئے گئے ، نہ رینجرز نہ پولیس ، نہ واٹر کینن ۔۔ پھر کہتے ہیں ، ہم شک کرتے ہیں
78
1,005
22
2,961
22,025
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے یہ تجھے اپنے پاس بلا کر ماریں اور تجھے گلے لگا کر ماریں گے احمد فرہاد ⁦#IslamabadMassacre⁩
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے احمد فرہاد #IslamabadMassacre
1
1
5
84
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
190 ملین پاؤنڈ کہاں ہے؟ جی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں، پیسے استعمال کس نے کیے، جی شہباز حکومت نے سزا کس کو ہوئی جی عمران خان کو-😂😂
1
4
334
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
2008 میں بنیاد رکھی گئی ۔ کام التواء میں۔ رہا 2020 میں عمران خان @ImranKhanPTI نے افتتاح کیا ۔ اب فعال ترین اسپتال ۔ شکریہ عمران خان شکریہ کے پی حکومت KP PIC to make history with 3,000 open-heart surgeries in a year thenews.pk/print/1450699-kp-…
16
603
5
1,809
17,148
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
ہماری یہ والی باجی رجھ کے نالائق ہے۔ ایک طرف کہہ رہی ہیں وہ آذاد فاؤنڈیشن (ادارہ) ہے۔ اگلے جملے میں کہہ رہی ہیں ابہوں نے سرکاری طور پر مدعو کیا ہے۔ سرکاری طور پر کوئی سرکار بلاتی ہے۔فاؤنڈیشن نہیں۔ مطلب کل کو مختار حلوائی اپنی دکان میں رس گلے کے افتتاح کے لئے باجی کو سرکاری طور پر بلا سکتا ہے۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔ آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
79
795
10
3,358
63,207
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
واقع عمر سرفراز چیمہ نے تاریخ رقم کی ہے! عزم اور استقلال کا پیکر
تاریخ جب لکھی جائے گی تو عمر سرفراز چیمہ بھائی کو ہمیشہ یاد رکھے گی وفاداری کی مثال قائم کر دی
104
2,751
18
11,313
127,854
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
عظمیٰ بخاری فرماتی ہیں کہ مریم نواز وہ پہلی وزیر اعلی ہیں جنہیں نوبیل پرائز کے لئے "سرکاری" طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ 😂😂 عظمیٰ صاحبہ کو کوئی بتاۓ کہ یہ نوبیل پرائز نہیں بلکہ Nobel Sustainability Trust ہے۔ اس کا نوبیل پرائز سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ دنیا بھی ہنستی ہو گی کہ ن لیگ حکومت بیچاری زبردستی اپنی ساکھ بنانے کے لئے عجیب لطیفے سنائی رکھتی ہے۔ 😂
39
660
7
2,924
39,059
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
ہم جھکنے والے نہیں، یہ عہد نبھائیں گے، جو خواب ادھورے ہیں، انہیں پورا کر جائیں گے۔ تم ظلم کی دیواریں کتنی بھی بلند کر لو، ہم حق کی صدا بن کر ہر دور میں آئیں گے۔
32
53
631
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
26 نومبر 2024 کو ہم نے ریاست کا وہ بدترین اور وحشیانہ چہرہ دیکھا جو 77 سال سے حب الوطنی کے نقاب پیچھے چھپا تھا۔ شکریہ @ImranKhanPTI آپ نے اپنی لا زوال قربانیوں سے اس نظام کے چہرے سے نقاب اتارا۔ #نومبر26_یوم_جبر
17
25
248
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے! #IslamabadMassacre⁩
17
1,309
1
5,310
58,517
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
ایک عالمی لیڈر کے ساتھ یہ حرکتیں مناسب نہیں🥺
3
36
33
265
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
20
284
5
695
5,480
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
کیا آپ عمران خان کو سپورٹ کرناچاہتےہیں کیاآپ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا عزم رکھتےہیں؟ کیاآپ ملک میں حقیقی آزادی اور کپتان کے وژن کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو پھر ابھی ٹیم ⁦@TeamYoungstr⁩ میں شامل ہونےکےلیے کمنٹ میں Yes لکھیں ⁦#ImranKhan⁩ ⁦#2026YearOfImranKhan⁩ ⁦#PTI⁩
5
15
35
335
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
“My money”? ان کے پیسے کیوں بھئی؟ عوام کے ٹیکس کاپیسہ ہے۔
بارہ ارب کا جہاز خریدتے وقت بھی خیال نہ آیا، اربوں روپے کے اشتہار دیتے وقت بھی یہ خیال نہیں آیا تھا میڈم؟
1
69
1
413
2,960
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
🚨🚨🚨میرےلیےبڑی مشکل ہوتی ہے کہ پیسہ کہاں لگاؤں،ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے،ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی،اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔۔۔۔پھر۔۔۔۔سوچ سوچ کر فیصلہ کیا کہ سب جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔ 🚨🚨اور جہاز خرید لیا🔥🔥🔥
103
1,312
22
4,974
73,326
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی 26 نومبر کو عاصم منیر کے بغل بچے کے اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔ #IslamabadMassacre
54
3,186
35
7,864
84,802
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
یہ ریفرنڈم 8 فروری دو ہزار چوبیس کو ہو چکا جس میں پاکستان کے عوام نے دو تہائی اکثریت سے عمران خان کے حق میں اور جابر نظام کے خلاف ووٹ دیا۔اب کسی ریفرنڈم کی کوئی ضرورت نہیں۔
17
1,076
7
3,746
18,416
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
سوال آج بھی زندہ ہے: ان بے گناہ جانوں کے ضیاع کا جواب کون دے گا؟ #شہدائے_وفا_26نومبر
7
5
59
✨ 𝕸.𝕺𝖒𝖆𝖗 𝕹𝖆𝖉𝖊𝖊𝖒✨ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
لائٹیں بند کر کے اندھیرے میں نہتے پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلانا بزدلی کی بدترین مثال تھی۔ 26 نومبر کے شہداء کی قربانیاں اور عمران خان کی قید اس نظام کے ماتھے پر ایسا داغ ہیں جو کبھی نہیں دھل سکتا۔ #نومبر26_یوم_جبر
7
5
67