Muhammad anwar retweeted
میرا سیاسی تجزیہ ہے کہ احسن بھون کے پاس ڈگری نہیں ہے یہ چھولے دے کر پاس ہوئے ہیں۔ان کے رُفقاء نے ایسے پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچا دیا ہے کہ اب ڈگری پیش بھی کر دیں تو ساری زندگی ان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ پر لکھا جائے گا جعلی ڈگری والا وکیل۔ راجہ کبیر
پچاس لاکھ گھروں کا منصوبہ جو جناب عمران خان صاحب نے شروع کیا اور انچاس لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانوے گھر مکمل ہو گئے تھے کہ حکومت ختم کر دی گئی،
اب اس رجیم نے آ کر ایک گھر بنوایا اور ایوارڈ اپنی چہیتی مریم نواز کو دلوا دیا بین الاقوامی ادارے سے...!!!
Muhammad anwar retweeted
یہاں پر دس لاکھ لوگوں کا مجمعہ جمع کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔۔۔۔
پھر انہوں نے کہنا ہے کہ یہ اے آئی ویڈیو ہے مگر پی ٹی آئی کے اپنے کارکنان حقیقت سامنے لا رہے ہیں ۔
چند بے روزگاروں بچیوں کے سوا یہاں کوئی نہیں گراونڈ اور کیمپ مکمل خالی پڑے ہوئے ہیں جبکہ کارکنان بھی بھوکے پیاسے
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی شفیع کے ساتھ آکر صرف ٹک ٹاک بناتا ہے اور بھاگ جاتا ہے۔ کارکنان یہاں بھوکے پیاسے پڑے ہوئے ہیں۔ جبکہ کہا جاتا تھا کہ ہمارے ساتھ لاکھوں کا لشکر ہوگا وہ یہ دیکھیں کہ ہمارے کیمپس خالی پڑے ہوئے ہیں جو لشکروں کی بات کررہے تھے یہاں تو چند کارکنان کے سوا کوئی موجود نہیں۔ اور ان کارکنان کا بھی کوئی پوچھنے والا نہیں !
@SohailAfridiISF @ShafiJanPTI
Muhammad anwar retweeted
یمنی سیکیورٹی فورسز نے باب المندب کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے سمندر میں موجود حوثی کشتیوں کے ذریعے فرار ہو گئے ہیں
#باب_المندب
Muhammad anwar retweeted
اپنی ہی حکومت میں صوبے میں 144 کیسے نافذ ہوگئی؟ یہ گنڈاپور کا مارچ وفاق کے خلاف ہے یا پھر سہیل آفریدی کے خلاف؟
Muhammad anwar retweeted
واہ
اپنے یونس گبول
@younisgabol1124
واہ کیا آئیڈیا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@shazia__10 @Mehboob_mubi @214Amin @PMCD_10 @muhammadAsh3873 @HafeezKch @AlamgirZeb132 @a__bd26
Muhammad anwar retweeted
سہیل آفریدی فرماتے ہیں 23 سال سے کے پی میں دہشت گردی ہے مگر وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ 13 سال سے وہاں مسلسل پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ سب سے بڑی وجہ دہشت گردی کی خود پی ٹی آئی ہے۔ یہ ٹی ٹی پی کو اپنا ملٹری ونگ سمجھتے ہیں۔ الیکشن میں ساری پولٹکل پارٹیوں پر حملے ہوتے ہیں مگر ان پر نہیں ہوتے کیوں؟
Muhammad anwar retweeted
تو آج کی تازہ ترین یہ ہے کہ حوثیوں کی بہت پٹائی ہورہی ہے ۔۔ اور باب المندب مکمل طور پر انکے ہاتھوں سے نکل چکا ہے ۔۔۔ اب یہ ڈیسپریشن میں مکہ مدینہ پر زیادہ حملے کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔۔ یہ یہودی ایجنٹ مسلمانوں کے نام پر دھبہ ہیں
Muhammad anwar retweeted
یمن میں حوثی دہشتگردوں کی لتریشن جاری وساری ہے۔
باب المندب پر یمن سعودی عرب اور اتحادی فورسز کا کنٹرول ہے۔
اللہ اکبر، و الحمد للہ ✌🏻🔥
Muhammad anwar retweeted
کیسے بے شرم یوتھئے ہیں 13 سالوں سے کے پی کے پر مسلط ہیں لیکن ایسے نا لائق اور نا اہل ہیں ان 13 سالوں میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جو عوام کو بتا سکے آج سلمہ بٹ نے ان یوتھیوں کو اوقات یاد دلا دی
#خارجی_مارچ_نامنظور
#فتنہ_سیاسی_خوارج_ختم_کرو
Muhammad anwar retweeted
🚨🚨تعداد کم ہونے کی وجہ سے کرک مارچ بار بار تاخیر کا شکار، عوام نے لانگ مارچ کو مسترد کردیا، کرک سے تفصیلات بتا رہے ہیں صحافی حبیب خٹک
@SohailAfridiISF
@ShahidkhattakSk
Muhammad anwar retweeted
باب المندب:
حوثیوں کے فرار اور ان کے درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کے بعد باب المندب میں بحیرہ احمر کے ساحلوں پر مسلح افواج کی فوٹیج۔
Muhammad anwar retweeted
کرک کی یہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہی ہے جس میں دو لڑکے افغانی ڈانس کررہے ہیں جبکہ ان کے ارد گرد موجود افغانی خوش ہورہے ہیں ۔
Muhammad anwar retweeted
یہ باندر کے بچے مان بھی رہے ہیں کہ kpk کے کئی اضلاع میں TTP کے دہشتگردوں کی اجارہ داری ہے لیکن وہاں فوجی آپریشن کی حامی بھرتے وقت انہیں اپنی سیاسی موت نظر آتی ہے
Muhammad anwar retweeted
اہم سوالات
اب جواب دینا ہوگا
تحریکِ انصاف کا یہ دعویٰ کہ “ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی” خود کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔
اگر واقعی اختیار نہیں تھا تو خیبر پختونخوا میں 13 سالہ حکمرانی کے دوران عملی اقدامات کہاں ہیں؟
Muhammad anwar retweeted
پاگلو اللہ سے خیر مانگو ، اگر کفتان کے ساتھ انصاف ہو گیا تو پھٹے چڑھ جاے گا ۔
"ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے عمران خان کے ساتھ انصاف کیا جائے ، اس ملک کا نظام ہمیں بدلنا ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ میں اس قوم کے حالات نہیں بدلتا جو خود اپنے حالات بدلنا نہیں چاہتی ۔ ہم سب جانتے ہیں بینظیر کی شادی میرے سامنے ہوئی آج اس کے بچے ہمارے حکمران بنے ہوئے ہیں۔ عمران خان جیسا لیڈر اس قوم کو دوبارہ نہیں ملے گا "۔ لانگ مارچ میں شریک شہری کی گفتگو