Pinned Tweet
میں نے بلاول کے نیشنل میڈیا پر اپنے مخالف اینکرز کو دئے گئے حالیہ انٹرویو سنے ہیں۔ یہ مسحور کن حد تک شاندار تھے۔اور حقیقت میں میری آنکھیں بھیگ گیئیں، جب انتہائ، متانت ذہانت، بردباری سے میں نے اسے سوالات کے جوابات دیتے سنا۔ اکثر سوالات تو وہ بھی تھے جو پیلز پارٹی کے خلاف روایتی طور پر تنگ نظر اور جاہل طبقے کے دماغوں میں پختہ کر دیئے گئے ہیں
سوال یہ ہے کیا بلاول کا دوسری سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو قومی میڈیا پر بحث کرنے کا چیلنج قبول کرنے والا کوئی ہو گا؟ یقینا نہیں!
موجودہ سیاسی قیادت میں کوئی ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ان میں سے ہر کوئی اپنے اپنے محدود دائرے میں اپنی شکایات اور خواہشات کے گرد گھومتا ہے۔ وہ الفاظ کی کمی، نظریہ کی کمی، عقل کی کمی، فکر کی کمی کا شکار ہیں ۔ وہ صرف جھوٹ اور بے بنیاد بیانیے ہی چیخ چیخ کر بول سکتے ہیں۔
ایک 70 سال کا بوڑھا بار بار بولے گا، ’’مجھے کیون نکلا‘‘۔
دوسرا 70 سالہ بدکردار اپنی اسی تقریر کو دہرائے گا، جس سے وہ گزشتہ 23 سالوں سے قوم کی سماعتوں میں زہر انڈیل رہا ہے۔
یہ صرف "بلاول" ہی ہے جو تازگی کا احساس دے رہا ہے، جس کے الفاظ سننے والوں کے ذہنوں میں، چاہے زرخیز ذہن ہو یا جمود کا شکار، دونوں کے لیے ایک جیسی تحریک پیدا کر رہے ہیں۔ ، بلاول بیک وقت سوال پوچھ بھی رہے ہیں اور سوالوں کے جواب بھی دے رہے ہیں،
کون ہے جو بلاول کے مقابل ، اس خوبصورتی کے ساتھ ، خیالات اور الفاظ کے تال میل، ربط، ایک فطری بے ساختگی کے ساتھ زیر بحث موضوعات پر ، ایک لطیف مزاح کی آمیزیش کے ساتھ، بحث کر سکے۔
کون ہے جو بلاول کا مقابلہ کرے۔ کوئی نہیں، بلاول آپ جیتنے کے لیے ہیں، نہ صرف الیکشن جیتنے کے لیے بلکہ لوگوں کے دل جیتنے کے لیے بھی ۔
Muhammad Tariq Shafi retweeted
کلاسرا صاحب‘ اگر آپ برا نہ مانیں تو ایک سوال پوچھ لوں‘ میں آپکو 10-12سالوں سے ٹوئٹر پر فالو کرتی ہوں اور آپکی رائے کا بڑا احترام ہے۔
سچ سچ بتائیں ۔۔۔صوبے بنانا یا نہ بنانا۔۔۔۔یہ تو #سیاسی کام ہے۔کیا ہمارا آرمی چیف یہ حلف نہیں اٹھاتا کہ وہ سیاست میں ملوث نہیں ہو گا؟
ہم دیکھتے ہیں کبھی ہمارا آرمی چیف RTS بٹھا کر عمران خان کو وزیراعظم بناتا ہے‘ کبھی فارم 45کو 47 سے بدل کو شہباز شریف کو۔خواجہ آصف الیکشن ہارنے لگتے ہیں تو آرمی چیف کو فون کرتے ہیں اور پھر جیت جاتے ہیں۔ماضی میں بھی ہمارا آرمی چیف فاطمہ جناح کو الیکشن ہرواتا تھا تو کبھی اسلام کا لبادہ اُوڑھ کر ریفرینڈم کرواتا‘ جونیجو کو نکالتا یا ایمرجنسی پلس لگاتا‘ ظفر اللہ جمالی کو لگاتا اور نکالتا تھا۔ یہ سب تو سیاسی کام ہیں یعنی اس ملک میں #فساد_کی_جڑ_ہمارا_آرمی_چیف ہے جو اپنے #حلف کی پاسداری نہیں کرتا۔
ہماری پوری فوج بہادر‘ پروفیشنل اور منظم ہے‘ ایک چین آف کمانڈ میں جڑی ہے اسی لئے اپنے چیف کا #ناجائز_حکم بھی بجا لاتی ہے لیکن اصل مسئلہ آرمی چیف کی خرابی یا سیاست میں ملوث ہونا ہے۔ ہم یہ بحث کیوں کر رہے ہیں صوبے بنیں گے یا نہیں یا کتنے بنیں گے‘ ہم سب کو معلوم ہے ایک سویلین محسن نقوی کی آڑ میں یہ کس کا سیاسی کھیل ہے۔ ہم یہ سوال کیوں نہیں اٹھاتے‘ آرمی چیف کو صوبے بنانے ‘ سیاسی جماعتوں کو دیوار سے لگانے یا سیاسی تالاب کو صاف کرنے کا منڈیٹ انکے حلف نے نہیں دیا ہے‘ وہ کیوں اس پر بضد ہیں؟وہ کون ہوتے ہیں سیاست میں ملوث ہونے والے!
ہمارا میڈیا یا تو آرمی چیف سے ڈرتا ہے یا انکے اشاروں پر چلتا ہے‘ ہمارا سیاست دان لالچی ہے‘ وہ آرمی چیف کے بھیک میں دی گئی وزارت کو جنت سمجھتا ہے۔۔۔۔لیکن اصول آئین اور حلف تو صاف لکھا ہے‘اس کی خلاف ورزی پر عاصم منیر صاحب پر آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چاہیے مگر ہماری عدالتیں بھی چیف کے دباؤ میں رہتی ہیں۔
آرمی چیف کو واپس انکے حلف کی پاسداری پر لانا۔۔۔اب یہ عوام کا کام ہے‘ اس پر بات ہونی چاہیے۔
اگر آپ کو یہ طویل سوال برا لگا ہے تو آپ مجھے بلاک کر سکتے ہیں لیکن ایک دن اس دنیا میں ورنہ اللہ کی عدالت میں اس سوال کا جواب ‘ ہمارے آرمی چیف کو ضرور دینا پڑئیگا! انشا اللہ
@NeoNewsUR
@fawadnb
@NasrullahMalik1
@CMShehbaz
@KhawajaMAsif
@KhSaad_Rafique
@MaryamNSharif
@TararAttaullah
@DrTariqFazal
@MIshaqDar50
@MaryamNSharif
@BBhuttoZardari
@MoulanaOfficial
@MohsinnaqviC42
@murtazasolangi
ہمارے دوست منیب فاروق اس بات سے انکاری ہیں کہ پنڈی اور وزیراعظم ہاوس میں ایشو چل رہا ہے۔لیکن میرے خیال میں جب دراڑ آجائے تو پھر وہ آئینہ ایلفی لگانے سے بھی نہیں جڑ سکتا۔ یہ دراڑ محسن نقوی/ رانا صاحب کی لڑائی سے ڈل گئی ہے۔
1991 سے سمجھا جاتا تھا نواز شریف سول ملٹری مسلہ پیدا کرتے ہیں اس لیے اب شہباز شریف کو لایا گیا کہ وہ لڑائی نہیں کریں گے۔ تیس سال سے اسٹیبلشمنٹ بھی یہی کوشش کررہی تھی کہ وزیراعظم شہباز شریف ہوں نواز شریف نہیں ۔ اب اسٹیلشمنٹ کی پرزور فرمائش پر ہی شہباز شریف کو وزیراعظم لایا گیا کہ مودب رہیں گے۔
لیکن اب اگر شہباز شریف کو بھی نواز شریف والے مسائل کا سامنا ہے تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ پھر مسلہ کہیں اور ہے وزیراعظم ہاوس میں نہیں؟
موجودہ کشمکش پر ایک سیر حاصل گفتگو کہ سویلین لیڈرز خود کو کتنا بھی مودب بنا کر پیش کریں سول ملٹری مسائل پھر بھی جنم لیتے ہیں۔ مزے کی بات ہے جب تک وزیراعظم گھر نہ پہنچ جائے اسے یقین بھی نہیں آتا۔ ماضی سے بینظیر بھٹو، اسحاق خان، صدر لغاری اور جنرل مشرف تک چند اہم مثالیں جو موجودہ صورت حال کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/cKNKpXlHZRs?si=HbdK… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @CMShehbaz @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @MaryamNSharif @TararAttaullah @DrTariqFazal @MIshaqDar50 @MaryamNSharif
Muhammad Tariq Shafi retweeted
ہمارے دوست منیب فاروق اس بات سے انکاری ہیں کہ پنڈی اور وزیراعظم ہاوس میں ایشو چل رہا ہے۔لیکن میرے خیال میں جب دراڑ آجائے تو پھر وہ آئینہ ایلفی لگانے سے بھی نہیں جڑ سکتا۔ یہ دراڑ محسن نقوی/ رانا صاحب کی لڑائی سے ڈل گئی ہے۔
1991 سے سمجھا جاتا تھا نواز شریف سول ملٹری مسلہ پیدا کرتے ہیں اس لیے اب شہباز شریف کو لایا گیا کہ وہ لڑائی نہیں کریں گے۔ تیس سال سے اسٹیبلشمنٹ بھی یہی کوشش کررہی تھی کہ وزیراعظم شہباز شریف ہوں نواز شریف نہیں ۔ اب اسٹیلشمنٹ کی پرزور فرمائش پر ہی شہباز شریف کو وزیراعظم لایا گیا کہ مودب رہیں گے۔
لیکن اب اگر شہباز شریف کو بھی نواز شریف والے مسائل کا سامنا ہے تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ پھر مسلہ کہیں اور ہے وزیراعظم ہاوس میں نہیں؟
موجودہ کشمکش پر ایک سیر حاصل گفتگو کہ سویلین لیڈرز خود کو کتنا بھی مودب بنا کر پیش کریں سول ملٹری مسائل پھر بھی جنم لیتے ہیں۔ مزے کی بات ہے جب تک وزیراعظم گھر نہ پہنچ جائے اسے یقین بھی نہیں آتا۔ ماضی سے بینظیر بھٹو، اسحاق خان، صدر لغاری اور جنرل مشرف تک چند اہم مثالیں جو موجودہ صورت حال کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/cKNKpXlHZRs?si=HbdK… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @CMShehbaz @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @MaryamNSharif @TararAttaullah @DrTariqFazal @MIshaqDar50 @MaryamNSharif
Muhammad Tariq Shafi retweeted
اور یہ ہیں صوبہ پنجاب کے حالات جہاں کم و بیش پچھلے چالیس سے نون لیگ کی حکومت ہے۔ کسان اپنی فصل کی قیمت نہ ملنے پر اپنی تیار فصلیں جلا رہے ہیں لیکن کسان دشمن پنجاب حکومت کو نہ شرم نہ حیا۔
دامن کو ذرا دیکھ بندِ قبا دیکھ۔۔۔
Muhammad Tariq Shafi retweeted
نیشنل ہائی وے لکھتے تو بہت اچھا ہوتا ، امریکین ایمبسی سے آگے والی سڑک ہے اور یہ سڑک نیشنل ہائی وے کی ہے ۔
Muhammad Tariq Shafi retweeted
الطافی نسل پرستو مجھ سے پنگا مت لو ، میں کوئی ایسا ویسا جیالہ نہیں ہوں ۔ مجھے سندھ کے ہر چپے چپے کا پتا ہے ۔
کسی اور سے پنگا لو لیکن مجھ دور رہو ۔
باقی کراچی تم لوگوں کے باپ الطاف حسین کا نہیں ، کراچی ہم سب کا ، سندھ میں رہنے والے ہر زبان بولنے والے کا ہے ، تم لوگ اگر کراچی کا منفی چہرا دکھاؤ گے تو میں کراچی کا تبدیل ہوتا چہرا دکھاتا رہوں گا ۔
میں تمہاری دھمکیوں میں آنے والا نہیں ہوں۔
Muhammad Tariq Shafi retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سرائیکی وسیب کا چھوٹا سا وزٹ تخت تخت لہور کی چولیں ہلا رہا ہے
کل جہاں ایک طرف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملتان پریس کلب میں میٹ دا پریس سے خطاب کر رہے ہیں عین اسی موقع پر پنجاب کی سرکار نے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کرکے ایک 5 کلومیٹر کی افتتاح شدہ سڑک کا دوبارہ افتتاح کے نام پر ڈھونگ رچایا ہوا ہے
Muhammad Tariq Shafi retweeted
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو۔۔۔💔
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی غلط اور کسان، مزدوروں ،دہاڑی داروں پالیسیز کی وجہ سے بےچارے کسان کھڑی تیار فصل کماد کو آگ 🔥 لگانے پہ مجبور
😭
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @NadeemAfzalChan @HassanMurtaza96
Muhammad Tariq Shafi retweeted
اس کے بعد 1973ء میں آئین تشکیل پایا جس میں وفاق پاکستان کا ڈھانچہ دیا گیا جس میں چار وحدتیں شامل ہیں ۔۔ آئین بڑا یا ون یونٹ کا مارشل لائی آرڈر یا اس آرڈر کو واپس لینے کا صدارتی آرڈر ۔۔۔ جج صاحب بھی کمال کرتے ہیں ویسے ۔۔۔ پنجابی میں کہتے ہیں جیہو کے گان والے اوہوجے وجان والے ۔۔
Muhammad Tariq Shafi retweeted
چک نمبر 58 شمالی پنجاب کا بنیادی ہیلتھ مرکز جو پیپلزپارٹی نے اپنے دور میں بنائے لیکن بعد کی حکومتوں نے ان کا خانہ خراب کر دیا۔
ان بنیادی ہیلتھ مراکز کا نام بدل کر مریم نواز نے اپنے نام پر رکھ دیا خانہ ان کا اب بھی خراب ہی ہے بس ایک کمپلیکس کی شکار وزیراعلی کے نام کا بورڈ نیا لگ گیا ہے۔۔۔
#شو_بازیاں
Muhammad Tariq Shafi retweeted
چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سرائیکی وسیب میں آمد۔
جگہ جگہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر، فلک شگاف نعرے اور محبت سے لبریز استقبال۔۔۔
کل نہیں آج
بلاول راج
💚🖤❤️
Muhammad Tariq Shafi retweeted
پچھلے چالیس سال سے خاندانِ شریفیہ لاتعداد انسانوں کو ماورائے عدالت موت کی گھات اتارتا چلا آ رہا ہے لیکن احتساب سے بالاتر ہے۔
اگر پیپلز پارٹی کی قیادت محض ایک بار بھی ایسا اقرارِ جرم کر لے، تو انصاف کا ترازو ایک لمحہ بھی ضائع کیے بغیر حرکت میں آ جائے گا۔
یقین نہیں تو بھٹو شہید کو یاد کیجیے۔ جھوٹے مقدمے، نقلی گواہان، کمینے ججز اور مسلسل سازشوں کے بعد بھی عدالتی قتل ممکن ہو گیا تھا۔
Muhammad Tariq Shafi retweeted
چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو @BBhuttoZardari
کا ملتان آمد پر دلوں کی دھڑکنوں سے گونجتا شاندار استقبال!
محبت اور عقیدت کے پھولوں کی برسات!
جئے بھٹو کے فلک شگاف نعرے!
فضا میں خوشی کے رنگ اور والہانہ استقبال!
یہ ہے عوامی محبت کا حسین منظر! 💘
❤️🖤💚
#WelcomeBBZinMultan
#Multan
#SaraikiWaseeb
@KasimGillani
@NadeemAfzalChan
Muhammad Tariq Shafi retweeted
ترقی یافتہ ٹک ٹاک پنجاب
🦅شاہینوں کے شہر سرگودھا کا چک نمبر58 توجہ کا منتظر ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif
اگر سوشل میڈیا مہم اور ٹک ٹاک ویڈیوز سے وقت نکال سکیں، تو اپنے ہی نام سے منسوب ہیلتھ کلینک کا جائزہ ضرور لیں تاکہ عوام کو اشتہارات کےبجائے حقیقی طبی سہولیات مل سکیں۔
Muhammad Tariq Shafi retweeted
کسان مافیا کو بہترین منتظم وزیراعلی پنجاب نے شکست دے دی ہے ۔ پورے پنجاب میں آٹا 2500 روپے من دستیاب ہے ۔ اگر آپ کو نہیں مل رہا ہے تو آپ کسی بھی پٹواری کے گھر سے گھنٹی بجا کر لے سکتے ہیں ۔
شکریہ مریم نواز شریف
Muhammad Tariq Shafi retweeted
ملتان کی فضائیں جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھیں!
ٹینک چوک اور چونگی نمبر 1 کے بعد BZU یونیورسٹی چوک پر بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال، جیالوں کا جوش، رقص، نعرے اور پھولوں کی برسات نے استقبال کو یادگار بنا دیا۔
ہر طرف ایک ہی صدا، جئے بھٹو
Muhammad Tariq Shafi retweeted
جب سوال پوچھا گیا کہ نئے صوبوں کے حامی ہیں تو واضح تور پر پورے ہال سے "نہیں" کی آوازیں آئیں۔ اور یہ آوازیں سندھ سے نہیں بلکہ پنجاب سے آئی ہیں۔
ہیلو ٹاوٹس!!! وہ پڑا ہے تمہارا سروے
Muhammad Tariq Shafi retweeted
اس سے بڑی اچھی آفر کیا ہو سکتی ہے ۔
مصطفیٰ کمال، گراد چوہدری، مفتاح اسماعیل، محسن نقوی ، منیب فاروقی نئے الیکشن کروائیں ، الیکشن لڑیں اور دو تہائی سے قرارداد پاس کریں اور صوبے بنائیں اللہ اللہ خیر صلا ۔
Muhammad Tariq Shafi retweeted
کاروباری شخصیات کی جانب سے الیکشن فنڈنگ سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ بیانات اور نئے صوبوں کی بحث شروع ہونے سے بہت پہلے سینیئر صحافی سہیل وڑائچ نے 9 اگست 2025 کو اپنے کالم میں انکشاف کیا تھا کہ "الیکشن 2024ء میں پنجابی صنعت کاروں کے ایک گروہ نے ن لیگ کو ایک ارب روپے کا فنڈ دیا تھا مگر ن لیگ میں ان کو رسوخ اور پذیرائی نہ مل سکی۔" سوال یہ ہے کہ رقم دینے والے بزنس مین کون تھے اور انکے مقاصد کیا تھے؟ وہ کونسی اہم لیگی شخصیت ہے جس نے 100 کروڑ روپے خاموشی سے ہضم کر لئے اور ڈکار بھی نہیں مارا؟

























