Faisal Iqbal (@Muskan00) profile picture

As advance solution is working in following sector Technical sourcing consultancy, Erection. Responsible for effective, efficient and operation.

Karachi, Pakistan
Joined January 2011
Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)Photo by Faisal Iqbal (@Muskan00)
Faisal Iqbal retweeted
1978 میں جب شاہ رخ خان اپنے والد کے ساتھ پشاور آئے تھے۔ اس وقت وہ نہ اداکار تھے، نہ مشہور تھے۔ اسی دورے میں وہ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تخت بھائی شوگر مل کی کسی تقریب میں آئے تھے
30
41
6
567
74,623
Faisal Iqbal retweeted
الحدیدہ / یمن ایرانی دھشتگردوں کی بحری کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز کو صفحہ ھستی سے مٹا دیا گیا حملے میں پاسدارانِ انقلاب اور القدس برگیڈ کے علاوہ اک پراسرار ملک کے تربیت یافتہ رضاکار بھی جہنم واصل وڈیوز بہت جلد نشر کی جائیں گی
3
11
1
105
5,913
Faisal Iqbal retweeted
🟢 اگر کراچی کے کارخانہ داروں، سرمایہ داروں نے کراچی صوبہ کی حمایت کی تو ان کے کارخانے تباہ کردیں گے ان میں تالے ڈال دیں گے۔انہیں دبئی لے جاؤ۔ کراچی کے سرمایہ داروں، صنعت کاروں، تاجروں، کارخانے داروں کے پاس وفد بھیج کر انہیں وارننگ دے دی ہے۔ قادر مگسی -!!!' لو سن لو گل
3
19
2
27
396
Faisal Iqbal retweeted
22 نومبر کو سندھی لسانی قوم پرستوں کی ریلی میں جن عناصر کی موجودگی میں پاکستان مخالف نعرے لگے وہ سب ایک فریم میں سندھ کے حکمرانوں کے ساتھ کیا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ نعرے کس نے لگوائے؟؟؟ پاکستان کے خلاف نعرے لگانے والوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوئی سمجھ آرہا ہے؟؟؟ یہ کھلا پیغام اور چیلنج ہے؟؟؟
14
45
1
50
1,049
Faisal Iqbal retweeted
An Israeli military spokesperson says Israel is ready to attack Iran with “force at any given moment – even independently without the Americans”, adding that Tehran continues to pose an existential threat to Israel. 🔴 LIVE updates: aje.news/8m8sci
91
185
15
873
82,457
Faisal Iqbal retweeted
BREAKING: Kuwait’s Ministry of Defence says its forces intercepted several “hostile” Iranian drones that targeted a “vital site”. Four people were injured by shrapnel and taken to hospital for treatment. 🔴 LIVE updates: aje.news/yvzf7y
7
38
5
228
56,024
تازہ ترین: کویت کی وزارتِ دفاع کے مطابق، ایران نے متعدد ڈرونز کے ذریعے کویت کے اندر ایک اہم تنصیب کو نشانہ بنایا ہے۔ ––– اس حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں اطالوی فوج کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کویتی فضائی دفاعی نظام نے آنے والے ڈرونز کو روکنے کی کوشش کی۔ ––– اس حملے کے نتیجے میں مذکورہ تنصیب پر لوگ زخمی ہوئے اور املاک کو نقصان پہنچا۔ زخمیوں میں ایک کویتی شہری، اطالوی فوج کے دو اہلکار اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔ ––– ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی ایسے فوجی اڈے یا تنصیب کو نشانہ بنایا جائے گا جہاں سے ایران کے خلاف حملے کیے جائیں گے، قطع نظر اس کے کہ وہ کہاں واقع ہے۔
28
78
1,882
Faisal Iqbal retweeted
چار ماہ قبل ایڈمن سوسائٹی میں جب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف علاقہ مکین احتجاج کررہے تھے تو علاقہ پولیس بلڈر کے ساتھ آگئی تھی ویڈیو وائرل ہورہی ہے
7
171
5
325
6,395
Faisal Iqbal retweeted
کراچی ایڈمن سوسائٹی سانحہ :” سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےبلڈر کو راستہ بتایا کہ ہم آپ کو نوٹس جاری کریں گے،آپ عدالت سے اسٹےلےلینا، اس طرح علاقے میں ایسی 50بلڈنگیں بن چکی ہیں۔یہ سسٹم کےلوگ ہیں،سسٹم کےنام پر ادارےبٹےہوئے ہیں،ہر ٹاؤن کا ٹھیکہ ہےکہ اس ٹاؤن کامالک میں ہوں،آپ کو اتنےپیسے دینے ہیں “ سنیے چیئرمین آباد ( ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز ) محمد حنیف گوہر کا اعتراف )
8
97
1
150
3,522
Faisal Iqbal retweeted
🚨 بریکنگ نیوز: برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد فوجی ریزرو اہلکاروں کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کے خطوط بھیج دیے گئے۔ دعویٰ ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے۔ 100% CONFIRMED
4
8
9
359
Faisal Iqbal retweeted
کراچی میں داخل ہونے کے تینوں راستے بند ، عوام رل گئے #ARYNews
3
38
8
287
29,435
Faisal Iqbal retweeted
جرمنی کے سب سے بڑے ڈوئچے بینک پر پاکستان سے اربوں ڈالر کی مبینہ منی لانڈرنگ الزامات کا پوری دنیا میں چرچا ہے مگر قانون توڑا، اور حکومت پاکستان کچھ نہ بولی اسٹیٹ بینک آج بھی خاموشی توڑنے کو تیار نہیں ڈوئچے بینک کی تقریباً دیڑھ کروڑ لیک ہونے والی اندرونی فائلوں کے مطابق، جب پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں تھا، تب ڈوئچے بینک پاکستان میں اربوں یورو کے دستی چیک بغیر جانچ کے گزرتے رہے۔ پورے ایک سال میں ایک بھی مشکوک رپورٹ نہیں بھیجی گئی۔ ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ روکنے کے لیے ایل سی کی قیمتیں پرکھنے کا نظام برسوں تک نہیں لگا۔ ایک سو تینتالیس ارب روپے کی سیکیورٹیز کے اصل مالک کون ہیں، یہ بھی معلوم نہیں تھا۔دوسری جانب حبیب بینک پر بائیس کروڑ ڈالر جرمانہ ہوا اور اس کی نیویارک برانچ بند ہو گئی۔ ڈوئچے بینک کے لیے یہ سب محض ایک پرانا معاملہ ہے۔ اور ہمارا اسٹیٹ بینک؟ سوتا ہوا چوکیدار۔ اس چونکا دینے والے معاملے پر مکمل پروگرام اور مالی و کارپوریٹ امور کے ممتاز ماہر شبر زیدی کے ساتھ پُرمغز گفتگو دیکھنے کے لیے ابھی OMR یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے youtu.be/ui34Gs4wWJU
17
290
6
690
71,155
Faisal Iqbal retweeted
کراچی سہراب گوٹھ
27
478
11
3,293
74,754
Faisal Iqbal retweeted
مظاہرین نے کراچی سے حیدراباد جاننے والی سڑک بند کر دی حیدراباد سے کراچی انے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا، سپر ہائی وے کو مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا، سپر ہائی وے کو الاصف اس کے قریب مکمل بلاک کیا گیا ہے
6
33
3
202
6,721
Faisal Iqbal retweeted
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے احتجاج کی کال لاہور اسلام آباد موٹروے بھیرہ کے مقام سے بند
5
127
9
438
12,493
جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد سومرو نے کراچی میں سہراب گوٹھ ایم نائن موٹر وے، نیشنل ہائی وے ملیر اور حب ریور روڈ سمیت اہم شاہراہیں فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے ویڈیو بیان میں کہا کہ کراچی کے تمام اضلاع کے لوگ نکلیں اور ہائی ویز اور شاہراہیں بند کردیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کارکنان ہمت فرمائیں پورا سندھ بند ہونا چاہیئے۔ #TOKAlert #Karachi
3
1
25
1,300
حکومت کے تمام اوچھے ہتھکنڈے راستوں کی بندش اور گرفتاریاں ناکام ہوں گی قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے سرگودھا پہنچیں گے سن لو جمعیت کو نہ گرفتاریاں روک سکتی ہیں نہ رکاوٹیں آج سرگودھا میں فقیدالمثال کانفرنس ہر صورت ہو کر رہے گا ان شاء اللہ العزی
5
54
3
224
17,505
Faisal Iqbal retweeted
کارکنان باہر نکلیں،،راستے روک دیں،،موٹرویز بند کردیں،ہائی ویز روک دیں اور احتجاج کریں۔۔مولانا فضل الرحمن
16
247
9
1,211
18,133
Faisal Iqbal retweeted
میدان میں آنے کا وقت آ گیا ہے ، مولانا فضل الرحمن
76
752
25
4,076
74,460
مولانا فضل الرحمن نے ملک بھر اپنے کارکنوں کو گھروں سے نکل کر احتجاج کے طور پر سڑکوں پر آنے ہائی ویز موٹرویز سمیت تمام راستے بند کرنے کی کال دے دی
95
891
49
4,752
124,349