نائلہ چودھری ✪ retweeted
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
قائم ہو جب بدن سے کفن کی نسبت ,
چہرے سے عیاں ہو پنجتنؑ کی نسبت ,
یا رب میری تقدیر میں لکھ دے تا حشر ,
زہراۖء، حسنؑ، حسینؑ سے میری نسبت !!!
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
نائلہ چودھری ✪ retweeted
This world is a world of trial and peril; the remembrance of Allah is the only safe fortress.
نائلہ چودھری ✪ retweeted
امام علی علیہ السلام
اپنے دشمن کے ساتھ لطف و احسان کر کے اسے گرفتار محبت کرو کیونکہ یہ بھی ایک کامیابی ہے
غرر الحكم
نائلہ چودھری ✪ retweeted
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے۔❤️🩹
#اردو_زبان
نائلہ چودھری ✪ retweeted
ذہنی سکون کا بلند ترین درجہ یہ ہے کہ آپ یہ چاہیں کہ نہ کوئی آپ کو دیکھے، نہ آپ کی بات پر یقین کرے، اور نہ ہی آپ کو سمجھے۔
نائلہ چودھری ✪ retweeted
سنتِ رسول
جو کہہ دیا رسول ص نے تم بھی وہی کہو
مولا علی کہا ھے تو مولا علی ع کہو
کیسے میں کروں صبر کہ __ تیرا یہ دلاسا،،، 🤌
خُوددار طبعیت کے لیے بھیک تو ہے نا __!!!!
#محبت_مافیا
نائلہ چودھری ✪ retweeted
انسانوں سے دوری کا مطلب نفرت یا تبدیلی نہیں، تنہائی تھکی ہوئی روحوں کا وطن ہے...!!
🥀🖤🩹
نائلہ چودھری ✪ retweeted
قیادتوں کے جنوں میں جِن کے قدم لہو سے رنگے ہوئے ہیں
یہ میرے بس میں نہیں ہے لوگو ، کہ اُن کو عزّت مآب لِکھوں
نوشی گیلانی
نائلہ چودھری ✪ retweeted
جس طرح سے حیراں ہیں بشر حمدِ خدا میں
عاجز ہیں اسی طرح سے زہراؑ کی ثنا میں..♥️



























