DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara) header
DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara) profile picture

Official Account of Regional Police Officer Hazara. Oversight of all Police Units in Hazara.

RPO Office Abbottbad
Joined February 2019
Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)Photo by DIG Hazara_Official (KP) (@PoliceHazara)
ڈی آئ جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان، کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان نے ڈیجیٹل کھلی کچہری کے زریعےسرکل خانپور ہریپور کے عوام کے مسائل مشترکہ طور پر سنے اور انکے حل کیلئے متعلقہ افسران کو فوری حل کیلئے احکامات جاری کیےانہوں نے کہا کہ اسی طرز کی کھلی کچہریوں کا سلسلہ آہندہ بھی جاری رہے گا۔
1
2
154
ہزارہ کے پُرامن ماحول کو خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، جہانزیب نذیر خان نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ بنانا اور معاشرے کو جرائم سے پاک کرنا ہزارہ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، آر پی او ہزارہ #kppolice @Governor_KP
3
134
ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر کی کھلی کچہری میں عوامی شکایت پر فوری ایکشن، ایبٹ آباد تا بودلہ کرایہ 150 روپے سے کم کر کے 130 روپے مقرر کر دیا گیا۔ عوامِ بودلہ کا ڈی آئی جی ہزارہ اور ٹریفک پولیس کا شکریہ۔ #KPK #GoodGovernance #CommissionerHazara #PublicService #Havelian
2
114
ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان کی ہدایات پر ڈی پی او آفس مانسہرہ میں خواتین کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لیے ویمن کمپلینٹ ڈیسک قائم، سرکل کی سطح پر بھی لیڈیز پولیس اہلکار تعینات @KP_Police1 @Governor_KP
2
97
ڈی آئی جی جہانزیب نذیرخان/کمشنرشاہ رخ علی خان کا عوامی خدمت کیلئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری دونوں افسران نےڈیجیٹل کھلی کچہری کے زریعے سرکل غازی کے عوام کے مسائل سنیں اور 15دن میں حل کرنے کے احکامات جاری کیئے #GoodGovernance @KP_Police1
1
2
143
شنکیاری میں کم عمر بچی کے اغواء اور حبسِ بےجا میں رکھنے کا واقعہ، ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان کا نوٹس، شنکیاری پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بچی کو تین گھنٹے میں بازیاب کروا لیا، مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار ! @Governor_KP @KP_Police1 #savethechildren
1
86
ڈی آئی جی جہانزیب نذیر خان کا عوامی سہولت کے لیے اہم اقدام، پولیس موبائل چوکیوں کا باقاعدہ آغاز اوگی سے کردیا گیا عوام کو ان کی دہلیز پر پولیس سہولیات کی فراہمی کے لیے پولیس موبائل چوکیوں کے قیام کا اہم اقدام ہے @Governor_KP @policeawamsaathsaath @KP_Police1 #publicservice
2
108
ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان اور کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان نے ڈیجیٹل کھلی کچہری کے ذریعے عوامی مسائل, شکایات و تجاویز سنیں اور متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکامات جاری ہم آپ کی خدمت کیلئے حاضر ہیں، یہ پہلی ڈیجیٹل کھلی کچہری ہے، آہندہ بھی وقتاً فوقتاً جاری رہے گی۔
1
4
308
🇵🇰 پاکستان کی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل کھلی کچہری! ضلع مانسہرہ کے سرکل بالاکوٹ اور سرکل اوگی کے عوامی مسائل کے حل کے لیے ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان اور کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان عوام کے مسائل براہِ راست سنیں گے۔ @GovernmentKP @KP_Police1 @Commissionerhr2 @MansehraPolice
1
82
ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کا لاپتہ غیر ملکی ٹریکر کی تلاش کیلئے جاری سرچ آپریشن کا تفصیلی جائزہ،تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں،سرچ آپریشن کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے،ممکنہ گزرگاہوں، پہاڑی ڈھلوانوں،جنگلاتی علاقوں/مشتبہ مقامات کو باریک بینی سے سرچ کیاجائے،ناصر محمود ستی
210
تمام اہل وطن کو ہزارہ پولیس کی جانب سے جشن آزادی مبارک
3
234
سلام اُن شہداء کو جنہوں نے وردی کی لاج رکھتے ہوئے جان قربان کردی، وہ قوم کے حقیقی ہیرو ہیں
1
1
4
795
ایس پی علی حمزہ بٹ نے دورانِ تعیناتی پیشہ ورانہ صلاحیت،دیانتداری،فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کا عملی مظاہرہ کیا ایک پولیس آفیسر کی اصل کامیابی عوام کا اعتماد حاصل کرنا،قانون کی بالادستی کو یقینی بنانا/ اپنی ٹیم کی مؤثر انداز میں رہنمائی کرنا ہے،ناصر محمود ستی ڈی آئی جی ہزارہ
4
1,038
ہزارہ پولیس کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں
1
78
ہزارہ پولیس کا عید الاضحی کیلئے سیکیورٹی پلان مرتب
1
66
ڈی آئی جی ناصر محمود ستی نے IGP ذوالفقار حمید کے ویژن کے مطابق پولیس سہولت مرکز حویلیاں کا افتتاح کردیا،KPK پولیس اپنی عوام دوست پولیسنگ پالیسی کے تحت شہریوں کو موثر، قابل رسائی/انصاف پسند پولیس خدمات فراہم کرنے کیلئے نتیجہ خیز اقدامات کر رہی ہے، ناصر محمود ستی ڈی آئی جی ہزارہ
1
4
146
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی سابقہ ڈی پی او کولئی پالس کوہستان امجد حسین کو الوداعی ملاقات کے موقع پر پولیس شیلڈ دے رہے ہیں
3
136
ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے ٹریفک شاہین سکواڈ اور ٹریفک فرسٹ ایڈ سکواڈ کا افتتاح کردیا آئی جی پی KP ذوالفقار حمید کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی او آلات سے آراستہ کیا جارہا ہے تاکہ عوام کی خدمت اور حفاظت بہتر انداز میں کی جاسکے، ناصر محمود ستی
2
157
ڈی آئی جی ہزارہ کے زیر صدارت ڈی پی اوز کی آن لائن ماہانہ کرائم میٹنگ,جدید سہولیات سے آراستہ "پولیس سہولت مراکز" کا قیام جلد ممکن بنائیں،قتل،اقدام قتل،چوری/ڈکیتی/دیگر جرائم میں ملوث مفروران کی گرفتاریاں عمل میں لاکر رپورٹ ارسال کریں،ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کی ڈی پی اوز کو ہدایات
4
185
پتنگ بازی خونی کھیل پتنگ اڑانے کے بجائے پودے لگا کر ملک کو سرسبز بنائیں۔ @KP_Police1 @GovtofPakistan
2
171