Pakistani. retweeted
بھنڈ پر بھنڈ کیا جارہا ہے کیا بے چینی ہے ؟ یہ ریاست ہے یا مذاق ؟
چند گھنٹوں میں دو دو سمریاں پوسٹ کی گئی ہیں
Pakistani. retweeted
🚨🇺🇸🇵🇰 U.S TO PAKISTAN’S TOP GENERAL: TIME’S UP, GET READY FOR SANCTIONS
In a scathing letter to Secretary of State Marco Rubio, 44 Members of Congress just torched Pakistan’s top general Asim Munir - accusing him of running a global crackdown machine targeting journalists, political opponents, and even U.S citizens.
The receipts are brutal:
- U.S-based journalist Ahmed Noorani’s brothers abducted and tortured after exposing military corruption.
- Musician Salman Ahmad’s family kidnapped - only released after FBI and State Department got involved.
- Civilians tried in military courts - judicial independence = gone.
- Peaceful protest now a criminal offense.
- 2024 elections = rigged, opposition jailed, media silenced.
- Women, minorities, and Baloch activists systematically targeted.
- U.S. citizens harassed and threatened by Pakistan’s military - even on American soil.
Congress isn’t mincing words: They’re demanding Global Magnitsky sanctions, visa bans, and asset freezes on Munir and every official involved.
They also want the immediate release of Imran Khan and all political prisoners.
No more blank checks.
No more silence.
America doesn’t partner with dictators.
Source: @FirstPakGlobal, @RepCasar, @RepJayapal
Pakistani. retweeted
Boycott all fouji products until they they accept their mistake 🚫
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
#گولی_کیوں_چلائی
Pakistani. retweeted
اس کے پاس کون سا ہتھیار تھا حرامزادوں؟
جواب دو #عاصم_منیر_غدار اور اسکے شمروں؟؟
Pakistani. retweeted
یہ 120 ایکڑ پر پھیلا ہوا لاہور ائیرپورٹ کے بالکل ساتھ فوجی افسران کا گیریژن گالف اینڈ کنٹری کلب ہے۔ یہاں جرنیل گالف کھیلتے ہیں۔ شراب پیتے ہیں۔ ایک دوسرے کو پلاٹ بانٹتے ہیں۔ عیاشی کی زندگی گزارتے ہیں۔ ان تک کسی عام پاکستانی کو کسی چھوٹے موٹے افسر کو بھی رسائی نہیں۔ یہ کتوں کا ایلیٹ کلب ہے۔
اگر اس جگہ کو کمرشلائز کیا جائے یعنی اسکو ڈویلپ کیا جائے اور اس کو فروخت کیا جائے تو اسکی مالیت 25 ارب روپے بنتی ہے۔ یعنی پی آئی اے کی لگائی جانے والی بولی سے بھی اڑھائی گنا۔ اندازہ کیجیے ایک جرنیلی عیاشی کا اڈہ ملک کی قومی ائیرلائن کی مالیت سے اڑھائی گنا مہنگا ہے۔
یہ ایک چھاونی کا ایک عیاشی کا اڈہ ہے۔ اس طرح انہوں نے ملک کے طول و عرض میں جو تماشے لگا رکھے ہیں وہ ایک ایک کرکے آپ کے سامنے لائیں گے۔ آپ کو دکھائیں گے کہ یہ کیسی اس بھوکی ننگی قوم کی ہڈیاں نچوڑ کر خود اربوں روپے کے گالف کلبوں میں عیاشیاں کرتے ہیں۔ آپ کے گلے کاٹتے ہیں۔ ریٹائر ہوتے ہیں اور ملک سے فرار ہوجاتے ہیں۔
Pakistani. retweeted
عینی شاہد نے ویڈیو بنالی تھی چیک کریں سب کو گولیاں ماری گئی ہیں اب یہ زخمی ہیں زندہ ہیں کچھ معلوم نہیں
Pakistani. retweeted
یہ گولیوں کی تڑٹڑاہٹ کلاشنکوف کی نہیں ہے مشین گن کی ہے
ڈی چوک کو بارڈر سمجھ کر لوگوں کو مارا گیا ہے
Pakistani. retweeted
26 نومبر کو اسلام آباد کی سڑکوں پر جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی
#IslamabadMassacre
Pakistani. retweeted
”مطیع اللہ جان نے نشے کی حالت میں پولیس بیرئیر کو ٹکر ماری اور پھر گاڑی سے نکلے اور کانسٹیبل سے بندوق چھین کر کانسٹیبل پر تان لی” مطیع اللہ جان پر درج کی گئی ایف آئی آر کا متن
@Matiullahjan919 #IslamabadPolice
Link : siasat.pk/threads/912094
Pakistani. retweeted
Posting as received
ان لاپتہ بچوں کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں
حیات اللہ ولد میرزا خان قوم نیازی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
شاہد ولد عبدالرزاق قوم نیازی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
Pakistani. retweeted
His 17-year-old son was shot and killed by a security force sniper while exercising his democratic right to peaceful protest. A young life lost to state brutality leaving behind a grieving father, a tragic reminder of the price paid for standing up for freedom. #شہداء_کو_انصاف_دو



































