Malik Shahid (@SImranMalick) header
Malik Shahid (@SImranMalick) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Rawalpindi
Joined September 2026
Photo by Malik Shahid (@SImranMalick)Photo by Malik Shahid (@SImranMalick)Photo by Malik Shahid (@SImranMalick)
Include

Only show posts containing:

Exclude

Hide posts containing:

Time range
-
Minimum likes
#TigerShroff: A video purportedly shows the three assailants firing towards the actor and his car. Extremely disturbing visuals. Such a relief to know that he is safe. 🙏
468
1,785
532
13,160
4,707,652
Malik Shahid retweeted
Where is Sohail Afridi ? Not presented in any court so far . can we consider him abducted ?
26
795
10
2,684
12,203
Malik Shahid retweeted
پاکستان میں شہروں اور ان کے ارد گرد کی زمین سٹہ کی مارکیٹ بن گئی ہے جس نے رہائش کے مسئلہ کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ملک میں ہاؤسنگ کے ایشو کے مختلف پہلووں پر ماہر اربن پلاننگ ڈاکٹر ناصر جاوید کی میرے ساتھ گفتگو سنیے: youtu.be/UR5NUbh8yAo?si=Whj_…
2
14
1
58
2,191
Malik Shahid retweeted
Bollywood actor Tiger Shroff escaped unhurt after gunmen opened fire near his vehicle in Mumbai’s Juhu area. His driver and an autorickshaw driver were injured and taken to hospital. The incident happened after a football match. Mumbai Police are investigating. #TigerShroff
20
70
3
1,292
161,237
Malik Shahid retweeted
قاری بلال کو رہا کرو ظالموں کسی پر اتنی آزمائیش مت ڈالو کہ اگلے باغی بن جائیں
25
698
7
3,765
21,983
Malik Shahid retweeted
عوام پر اتنا ظلم ہوّا ہے کے یہ کسی نقصان کا پیش خیمہ نا ہو ۔۔۔ مرے گا عام پاکستانی دونوں سائڈ سے ۔۔ عاصم کی پالیسی مسلمانوں کو نقصان دینا ہے
6
541
4
1,388
13,621
Malik Shahid retweeted
مجھے اسٹیبلشمنٹ کی بے بسی پر رونا بھی آرہا ہے اور ہنسی بھی کس گٹر میں گری ہے فوج کہ خود کو گالیاں دلوانے پرمجبور ہے 😭🫣 گیلپ کا سروے کے مطابق خیبرپختونخواہ میں 47 فیصد لوگ فوجی آپریشن اور ایمرجنسی کے حامی نہیں۔ 40 فیصد لوگوں نے حمایت کی۔ اسکا مطلب ہے کے صوبے میں ایک بڑی تقسیم موجود ہے تو پھر آپ دہشتگردی کا علاج کیسے کریںگے؟ کے پی کے میں پرو اسٹیبلشمنٹ پالیسی نہیں چل سکتی ۔ عمران خان کی مقبولیت کو کم کرنے کے لیے مولانا کو ایک اسکرپٹ دیا گیا۔ عمران خان کی مقبولیت کم ہونے کے بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی کو چار سال سے توڑنے کا عمل جاری ہے مگر وہ حدف بھی پورا نہیں ہوا۔ اسی لیے مولانا کو ایک اسکرپٹ دیا گیا آپ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کے طور پر سامنے آئیں اور لوگ آپکو عمران خان کا متبادل سمجھیں ۔ اسکا فائدہ آپکو ووٹوں کی بحالی کی صورت میں ملے 😭 تاکہ آپ بڑی سیاسی قوت بنیں اور ہم الائینس بنا سکیں ۔ مولانا اورانکو پتہ ہے وہ الیکشن میں عمران خان کو شکست نہیں دے سکتے ۔ کے پی کے کا ووٹر کبھی نہیں مانے گا کہ مولانا اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے ۔ کے پی کے کا ووٹر دیکھ رہا ہے جو تین سال سے جیل میں بیٹھا ہوا ہے جسے آپ علاج کی سہولت نہیں دے رہے۔ مولانا مسکس تین سال کے پی کے میں برے طریقے سے الیکشن ہارے انکو جیت کے لیے بلوچستان سے الیکشن لڑنا پڑا ۔ پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے،لیکن عمران خان کا ووٹر عمران خان کو نہیں چھوڑے گا۔
13
433
2
1,583
44,369
Malik Shahid retweeted
نواز شریف کی عسکری گود میں پلی سیاست، بوٹ کے زور پہ پیدا کیا وژن، پنجاب پہ غنڈہ گردی کے ذریعےقبضہ اور سب سے بڑھ کر لندن پلان اور عمران خان کو راستے سے ہٹانے کے منصوبے، سب عمران خان نے زمیں بوس کر دئیے۔ کیونکہ اللہ الحق ہے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
13
527
2
1,688
27,516
0. عمران خاں کے نادان دوست پی ٹی آئی کی تباہی پہ تل گئے؟ 0. اچکزئی اور آفریدی کے خلاف منظم مہم کیا اچانک اٹھی ہے؟ 0. پختونخوا میں سرکاری پارٹی بنانے کی تیاریاں؟ 0۔ ٹرمپ ایران پہ اچانک حمل آور ہوں گے؟ ویلاگ ابھی کچھ ہی دیر میں
5
52
371
24,680
ن لیگ اپنے جلسوں میں فیلڈ مارشل کی تصاویر لگا کر عسکری قیادت کو سیاسی مہم کا حصہ بنا رہی ہے۔ اس طرزِ عمل سے یہی تاثر ملتا ہے کہ ن لیگ آج بھی اپنی سیاست کے لیے انہی سہاروں پر انحصار کر رہی ہے جن کے گرد اس کی سیاست ماضی میں گھومتی رہی ہے۔ ثمینہ پاشا
1
22
104
1,249
لانگ مارچ کے فیصلے کے بعد ہر ایک رہنما نے اس فیصلہ پر اعتماد کا اظہار کیا اب اگرسہیل سمیت باقی ساتھی حبس بجا میں ہے تو ہر ایک کو اس فیصلہ کو سپورٹ کرنا چاہے اور ٹارگٹ دشمن ہونا چاہے نہ کہ اپنے اور وہ جو اس وقت کرسی قربان کر کے قید میں ہے ،ہم سب کوایک دوسرے کو سپورٹ کرنا چاہے .
کامیابی کے سو دعوے دار نکل آتے ہیں، ناکامی مگر قیادت کے ظرف کا اصل امتحان ہے۔ لانگ مارچ کے فیصلے اگر اجتماعی مشاورت سے ہوئے تو ذمہ داری صرف سہیل آفریدی اور چند دیگر افراد پر کیوں؟ جو آج گرفتار ہیں اور اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتے، سارا ملبہ انہی پر ڈالنا ناانصافی ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کی روایت قائم کی۔ غلط فیصلہ اور دانستہ غداری میں فرق ہوتا ہے۔ مشکل وقت میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہی آپکے کردار کا عکاس ہوتا ہے۔
25
316
1
1,501
23,698
تین سال میں تقریبا 8 لاکھ قابل لوگ پاکستان چھوڑ کر جا چکے ہیں، کوئی شخص اپنا وطن چھوڑنا نہیں چاہتا ، حکمرانوں کو سوچنا ہو گا وطن عزیز میں اگر کسی کی جان ومال ، عزت محفوظ نہ تو تب ہی وہ اپنا ملک اور والدین ،قریبی چھوڑ کر جاتا ہے۔ سوچیں!
13
43
318
10,473
Malik Shahid retweeted
Exclusive Breaking 🚨🚨🚨🚨 کور کمانڈر پشاور کی آدھی رات ہنگامی میٹنگ۔ پختون خوآہ کے معدنیات پر حیران کن واردات۔
203
2,559
19
7,863
81,829
اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔ ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد! @MoonisElahi
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔ ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
8
234
1
1,119
10,547
ایم این اے کے بیٹے نے باپ کی سرکاری گاڑی استعمال کرتے ہوئے دو لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی ، اللہ زخمیوں کو صحت دے
4
11
291
7,186
Malik Shahid retweeted
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان اس وقت قید میں ہے اور کراچی کا ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا جس کے لئے donations کی ضرورت ہے اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو صدقہ دیں اور یہ مسیج گھر گھر تک پہنچائیں
10
799
2
2,453
13,952
ابو بکر سے مسئلہ ہے تو یورپ میں جاکر مقدمہ کیجیے پاکستان میں اسکی معصوم فیملی کو بار بار ہراساں کرنا سراسر ظلم اور نا انصافی ہے۔
یہ تیسری بار ہے کے میرےگھر سے میرے بھائ کو اٹھایا گیا دو بار میرے بوڑے والد کو مسجد سے اٹھایا گیا ساری رات دمکھاتے رہے اسکو چپ کروائو اور یہ بھی کہتے رہے اسے بتانا نہیں میرا آپ سب کو ایک ہی اعلان ہے اک بار چھوڑ کے ہزار بار اٹھائو نتیجہ صفر ہوگا اور ہاں اب تگڑے ہوکر آنا ایک نیو بکر سے اب ٹکر ہے تمہاری
70
3,539
10
12,074
141,598
دنیا کا مضبوط ترین لیکن پاکستان کا مختصر ترین اور کمزور ترین حلف جو اٹھانے کے اگلے ہی لمحے توڑ دیا جاتا ہے! میں اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میں پاکستان کا وفادار رہوں گا، آئینِ پاکستان کی حمایت اور پاسداری کروں گا، اور اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کروں گا، اور قانون کے مطابق دیانتداری اور وفاداری سے پاکستان کا تحفظ کروں گا۔ بنیادی نکات: • اللہ کو حاضر و ناظر جاننا: حلف کا آغاز خدا کو گواہ بنا کر کیا جاتا ہے۔ • ملک و آئین سے وفاداری: پاکستان اور اس کے آئین کی مکمل حمایت اور حفاظت کا عہد کیا جاتا ہے۔ • غیر سیاسی رہنا: فوجی اہلکار خود کو ملکی یا کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا حلف اٹھاتے ہیں۔ • فرض شناسی: ملک کے دفاع اور قوانین پر سختی سے عمل کرنے کا عہد ہوتا ہے۔
188
2,571
36
6,136
70,106
Malik Shahid retweeted
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی سندھ بلوچستان پنجاب اور وفاق کی حکومتیں ناجائز ہیں مولانا اسد محمود جمیعت علمائے اسلام
40
490
11
2,849
35,653
Malik Shahid retweeted
قدیم ثقافت اور مہذب ترین ملک سمجھےجانےوالےفرانس میں پرتشدد مظاہرے۔۔ پیرس میدان جنگ۔۔ 150سال سے زیادہ پرانی عمارتیں نذرآتش، لوٹ مار۔۔ مظاہرے اسکولوں کےابترحالات کےخلاف شروع ہوئےمگراسلاموفوبیا کاشکارامریکی سینیٹرنےملبہ مسلمانوں اورتارکین وطن پرڈال دیا۔
3
46
1
243
20,497