bebras carmel (@SadhaGul) header
bebras carmel (@SadhaGul) profile picture

living for others and love others hate complaints and expectations

earth
Joined August 2019
اللہ عمر دراز رکھے ۔ سدا سلامت رہوجی ۔ جنم دن مبارک ہو اپی
سالگرہ 🎁🎂🎈 الحمدللہ! زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوا ایک نیا باب شروع ہوا جو ملا اس پر شکر جو نہ ملا اس پر صبر اور آنے والے کل سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں🤲🏻 آج اپنی سالگرہ پر بس اپنے رب سے دعا ہے کہ ہدایت عزت برکت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے ہر قدم پر اپنا کرم شامل حال رکھے اور خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین 🤲🏻
bebras carmel retweeted
Happy birthday api g 🪷🌷🎂🌸💞 May Allah bless you always with good health happiness peace love endless joy and blessing success and prosperity ever ♥️ @Saba5670
4
8
21
251
bebras carmel retweeted
السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہم تمام احباب کے لئے زندگی کے روزمرہ معاملات میں آسانی اور کشائش کا معاملہ فرما آمین، صبح بخیر
37
12
2
49
443
bebras carmel retweeted
السلام علیکم ! تمام احباب کو صبح بخیر اور صحت و سلامتی کی بیشمار دعائیں ۔ اللہ پاک قبول فرمائے آمین
30
9
1
40
490
یہ سوا تین کروڑ ذہنی مریض سارے کے سارے پی ٹی ائی والے ہیں ۔اور ان کا کریڈٹ پاگل خان کو جاتا ہے ۔
پاکستان میں ذہنی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، سواتین کروڑ ذہنی مریضوں میں سے 95 فیصد علاج کی سہولت سے محروم ہیں ، اضطراب اور ڈپریشن کے مریضوں کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے میں کوئی جھجک نہیں دکھانی چاہئیے
1
1
10
bebras carmel retweeted
Replying to @SadhaGul
پیٹ بڑا پاپی ہے کچھ بھی کروا سکتا
1
1
8
bebras carmel retweeted
گھٹن کیا ہوتی ہے کبھی پوچھنا اس بچے سے جو روٹی کیلے کام کرتا ہے کھلونوں کی دکان پر 💔
17
10
59
442
bebras carmel retweeted
السلام علیکم, اے اللہ پاک ہم آپ کی رحمت و برکت کی امید اور دعا کے آسرے پر نئے دن کا آغاز کرتے ہیں۔ ہمیں امن و سکون اور خوشحالی کے راستے پر گامزن فرما آمین، صبح بخیر
32
12
41
288
bebras carmel retweeted
السلام علیکم! اے اللہ پاک اپنے پیارے نبی حضرت محمد صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کی پوری امت پر اپنا فضل و کرم فرما، آمین صبح بخیر
322
184
8
1,065
Replying to @SadhaGul
چہرے دیکھے تو حقیقت بھول گئے ہم بھی خوشبو کی حقیقت بھول گئے
1
1
13
رنگ ہی سے فریب کھاتے رہیں خوشبوئیں آزمانا بھول گئے
لال رنگ میں تیری یاد کچھ یوں سجتی ہے جیسے شام کے دامن میں محبت اترتی ہے #صبا
1
1
2
37
bebras carmel retweeted
محبت کیا ہے؟ سمجھو تو احساس۔ دیکھو تو رشتہ کہو تو لفظ ۔ چاہںو تو زندگی ۔ کرو تو عبادت نبھاؤ تو وعدہ ۔ محسوس کرو تو خوشی مل جاۓ تو جنت اور اگر نہ ملے تو اک کمی ادھورا پن روگ آنسو یادیں ♥️
35
9
3
73
950
پاکستان کا مقام دنیا بھر میں اجاگر کرنے والی باوقار شخصیت امتِ مسلمہ کی سربلندی کی آواز پاکستان کا فخر اور قوم کا سپہ سالار سید حافظ عاصم منیر 🇵🇰 اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن استحکام اور ترقی عطا فرمائے پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
6
19
1
48
510
bebras carmel retweeted
السلام علیکم ! آئیں سب احباب مل کر یہ دعا کریں اور اپنے اعمال و افعال کا احتساب کرتے ہوئے اپنی زندگی بسر کریں۔ اللہ ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے آمین ، صبح بخیر
29
15
39
349
bebras carmel retweeted
بارش تیز ہںوا تے بدل سب دی اپنی تھاں ہوندی اے دھپ وی بھانویں چنگی لگےچھاں تےآخر چھاں ہوندی اے بہن بھرا آبا یا پتر سارے ای رشتے ودھیا ہے نیں پوری دنیا گھم کے ڈتھا ماں تے آخر ماں ہوندی اے ♥️♥️♥️
21
10
50
331
بہن کے کسی عمل سے اختلاف ہو سکتا ہے، مگر اختلاف کا جواب قتل نہیں۔ غیرت کے نام پر کسی انسان کی جان لینا نہ عزت ہے، نہ ثقافت، نہ بہادری یہ ظلم ہے۔ ہمیں بیٹیوں کو ہی نہیں، بیٹوں کو بھی تربیت دینی ہوگی کہ غصہ، اختیار اور نام نہاد غیرت کسی کی زندگی سے بڑی نہیں۔ @everyone
1
21
bebras carmel retweeted
السلام علیکم ! اے اللہ پاک تمام احباب کو اپنی حفظ و امان اور رحمتوں کے سائے میں محفوظ و مامون رکھ اور انھیں صحت و سلامتی سے نوازے رکھ آمین
33
12
41
356
bebras carmel retweeted
بہترین۔۔۔۔ خدا ہر عورت کو اپنی حدود کو قائم رکھنے کا شعور دے ۔ آمین
آخر میں عورت کو کون بچاتا ہے ؟ نہ کوئی شخص، نہ کوئی وعدہ، نہ کوئی سہارا۔ اسے بچاتا ہے اُس کا ایمان، اُس کی قائم کی ہوئی حدود، اُس کی اپنی ترقی، اُس کی تعلیم، حلال اور حرام میں فرق کی سمجھ، اور سب سے بڑھ کر اُس کا اللہ سے مضبوط تعلق۔ کیونکہ جس عورت کا تعلق اللہ سے مضبوط ہو، وہ اپنی قدر کسی انسان کے رویّے سے طے نہیں کرتی۔ 💯🫰🏻😇
2
3
14
137
bebras carmel retweeted
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
2
2
4
21
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدم بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
ہاشم ندیم لکھتے ہیں , دھواں لکڑیوں کا ہو یا یادوں کا دونوں صورتوں میں آنکھیں تو جلتی ہیں...... واجد ابرار لکھتے ہیں , جو محبت سے نہیں مرتا اسے عادت مار دیتی ہے۔....... #متاعِ_دل
1
1
4
42