Lol another nepo baby. It is impossible to get such an assignment for an early career journo, that too on PTV. This is what Hamid Mir gets for lying constantly on TV, selling out human rights of 250 million people.
انڈیا کا ویزہ ملنا پاکستانیوں کو نا ممکنات میں سے یے۔ آج شیریں مزاری صاحبہ کی پوسٹ دیکھ رہی تھی جس میں وہ مصدق ملک صاحب کی بیوی کی اس ایوینٹ میں موجودگی پر سوال اٹھا رہیں تھیں۔
پاکستان سے عائشہ میر بھی سرکاری سطح پر وفد کا حصہ ہیں ، سوال ہے عائشہ میر ہی کیوں ؟
دوسرا سوال عائشہ نے وہاں جا کر کونسی ایکسکلوسو رپورٹنگ کی ہے ؟
پہلی ہی وڈیو میں "دہلی گیٹ " بنا دیا "انڈیا گیٹ " کو ۔۔۔۔۔۔
نیپو کڈز صرف سیاست میں نہیں ہیں صحافت میں بھی ہیں ۔
~E retweeted
سما کے پنجاب حکومت کے ساتھ جو بھی مسائل ہیں لڑے آپس میں یا جو مرضی کرے۔۔لیکن یہ کونسا طریقہ ہے کہ لڑکیوں کے سکول میں اینکر دندناتی ہوئی جارہی ہے اور انکی ریکارڈنگ بغیر اجازت کر رہی ہے ٹیچر کہہ بھی رہی گاؤں کے لوگ اچھا نہیں سمجھتے قتل تک ہو جاتے اس بات پر۔۔۔۔۔۔
~E retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
~E retweeted
the older i get the more terrifying the concept of huqūq al-ibād becomes.
because imagine standing before Allāh having prayed, fasted, given sadaqāh, and then having to answer for the people you treated terribly.
~E retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا - ”اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت، بدبختی کی پستی، برے خاتمے اور دشمن کے ہنسنے سے۔ - (صحیح بخاری، ۶۶۱۶)
~E retweeted
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔
سورۃ الاسراء
~E retweeted
ہمارے معاشرے میں بھی کیسے کیسے لوگ ہیں افسوس بھی ہوتا ہے لیکن جو اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں وہ ڈالنا چاہیے
چند روز قبل ایک صاحب فیملی کے ساتھ اپنی گاڑی میں ایکسپریس وے پر جا رہےتھے سائیڈ پر کھڑی موٹر سائیکلوں کو ہٹ کیا تین موٹر سائیکل سوار متاثر ہوئے ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی وہ صاحب ان کو لیکر پمز پہنچ گئے 2 لوگ نارمل تھے ان کو ڈسچارج کر دیا گیا تیسرے کی بائیں ٹانگ جسم کے اوپر کے حصے کے ساتھ جہاں جوڑ ہوتا ہے وہاں سے ٹوٹ گئی
ٹانگ جس کی ٹوٹی تھی وہ بہت تکلیف میں تھے ان صاحب نے بھی کوشش کی پمز میں بیڈ نہیں ملا تو راولپنڈی پرائیویٹ علاج آپریشن اور راڈ ڈالنے پر دو لاکھ 21 ہزار روپے خرچ آگیا جو صاحب مریض کو ہسپتال لیکر پہنچے تھے وہ پہلے کہتے رہے پھرپیسے دینے سے پیچجے ہٹ گئے ان کو پرائیویٹ ہسپتال میں مجبورا ادھار لیکر یہ ادائیگی کرنا پڑی کیونکہ یہ خرچ ان کی استطاعت سے بہت زیادہ تھا اس متعلق رپورٹس میں نے چیک کر لیں ہیں اب اگر کوئی دوست ان کی مدد کرنا چاہے تو ضرور مدد کرے باقی تفصیلی علاج معالجے کی رسیدیں ان کے فیملی ممبر اس کے بھائی عبد الرحمان کے پاس ہے جن کا رابطہ نمبر یہ ہے
0309-3885708
03189651982
ABDUL REHMAN
Easypaisa account
Name : Abdul Rehman
Bank UBL Branch
Chowk Bahadur Pur (Rahim Yar Khan)
Account no :
1367308742558
Bank UBL :
Account IBAN
PK44UNIL0109000308742558
~E retweeted
The Prophet ﷺ said:
"Whoever believes in Allah and the Last Day, let him honor his guest; whoever believes in Allah and the Last Day, let him not harm his neighbor; and whoever believes in Allah and the Last Day, let him speak good or remain silent.”
~E retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص کسی مسلمان (خریدار) کے ساتھ اَقالہ کرلے (یعنی باہمی رضامندی سے خرید و فروخت کا معاملہ ختم کرکے رقم لوٹا دے، اور چیز واپس لے لے)، اللہ تعالیٰ روزِ قیامت اُس کی لغزشیں معاف فرما دے گا۔
ماجہ 2199
(ابوداؤد 3460؛ حاکم 2291؛ بیہقی 11128؛ مشکوٰۃ 2881)
~E retweeted
بہاولپور کا اسامہ ہے جس نے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری کر رکھی ہے، نوکری نہیں ملی، بقول اس کے نوکریوں کیلئے اپلائی کرتے کرتے 70، 80 ہزار روپے چالان پر خرچ کر چکا ہوں، اب گھر والوں کو سپورٹ کرنا ہے اس لیے ڈگری گھر رکھ دی ہے اور گھر سے میکرونی اور چنا چاٹ لے کر موٹر سائیکل پر نکل پڑا ہے۔
Dr. Hussam Abu Safiya must be released immediately!
Israeli courts ruled to continue arbitrarily detaining him - without charge - for another six months in inhumane conditions.
We must put an end to the impunity and violations of U.S. and international law! That starts by passing my Block the Bombs Act.
Dr. Hussam Abu Safiya’s Detention Extended for Another Six Months
November 18, 2026
According to his lawyer, an Israeli court in Beersheba today extended the detention of Dr. Hussam Abu Safiya for another six months, without any charges, nearly two years after his arrest on December 27, 2024.
His lawyer reported that the court responded to the defense’s request for his release by stating that releasing Dr. Hussam at this time “poses a threat to the State of Israel,” and refused to release him, despite his harsh detention conditions and the denial of necessary medical care.
Dr. Hussam questioned why his detention order was being renewed once again, expressing that he is being punished for fulfilling his humanitarian mission and professional duty as a doctor at Kamal Adwan Hospital in northern Gaza.
He also expressed how deeply he misses his family, questioning why he must remain separated from them for another six months after everything he has already endured.
We call for the immediate release of Dr. Hussam Abu Safiya, the protection of his safety and fundamental rights, and an end to his prolonged separation from his family.
ــــــــــــــــــــ
تمديد اعتقال الدكتور حسام أبو صفية 6 أشهر إضافية
18 نوفمبر 2026
بحسب إفادة محامي الدكتور حسام أبو صفية، قررت المحكمة الإسرائيلية في بئر السبع اليوم تمديد اعتقاله لمدة ستة أشهر إضافية، دون توجيه أي تهمة إليه، رغم مرور ما يقارب عامين على اعتقاله في 27 ديسمبر 2024.
وبحسب المحامي، اكتفت المحكمة بالرد على طلب الدفاع بأن الإفراج عن الدكتور حسام في الوقت الحالي «يشكل خطرًا على دولة إسرائيل»، ورفضت الإفراج عنه، دون إعطاء الاعتبار اللازم لظروف احتجازه القاسية وحرمانه من الرعاية الطبية والعلاج اللازمين.
من جانبه، تساءل الدكتور حسام عن سبب تجديد أمر اعتقاله مرة أخرى، مؤكدًا أنه يُعاقب على أداء رسالته الإنسانية وواجبه المهني طبيبًا داخل مستشفى كمال عدوان في شمال قطاع غزة.
كما عبّر عن اشتياقه الشديد لعائلته، متسائلًا عن سبب اضطراره للبقاء بعيدًا عنها لستة أشهر أخرى، بعد كل هذه المدة من الاعتقال والمعاناة.
نطالب بالإفراج الفوري عن الدكتور حسام أبو صفية، وضمان سلامته وحقوقه الأساسية، وإنهاء معاناة احتجازه بعيدًا عن عائلته.
~E retweeted
1989 میں عمران خان کینسر ہسپتال کی معلومات لینے کے امریکہ گئے میں جس ہسپتال میں وہاں تعلیم لے رہا تھا وہاں عمران خان کو ڈاکٹر عارف لے کر آئے عمران خان نے ہسپتال کے جس سیکشن کا وزٹ کیا وہ وزٹ کروانے کی ڈیوٹی میری تھی میں نے 15 سے 20 منٹ عمران خان کو وزٹ کروایا جب 1994 میں تعلیم مکمل کر کے میں امریکہ سے واپس آ رہا تھا تو نوکری کے لیے میں اپلائی کرنا شروع کر دیا تب انڈر کنسٹرکشن شوکت خانم کا بھی وزٹ کیا میرے والد نے کہا ہاں شوکت خانم بڑا اچھا بنے گا اگر تمہیں یہاں نوکری مل جائے تو یہاں کر لو تب ڈاکٹر نوشیروان برکی نے انٹرویو وغیرہ ہوئے تب سے لیکر آج تک میری شوکت خانم اور عمران خان کے ساتھ جورنی ہے شوکت خانم میرے لیے بہت اچھا رہا ہے ۔
ڈاکٹر فیصل سلطان اپنا سفر بتاتے ہوئے
~E retweeted
Dr. Hussam Abu Safiya turns 53 today. He does so in an Israeli prison with no charges against him alongside 13 of his colleagues. A Palestinian pediatrician from Gaza, abducted from his hospital, after working tirelessly to save vulnerable children. 695 days of detention.
~E retweeted
یقین جانو کہ روئے زمین پر جتنی چیزیں ہیں ہم نے انہیں زمین کی سجاوٹ کا ذریعہ اس لیے بنایا ہے تاکہ لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں کون زیادہ اچھا عمل کرتا ہے۔
(سورة الكهف ، ۷)
~E retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ
~E retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ































