
Central Media Committee Member @OfficialMqm, led by @AltafHussain_90 🇧🇬
Joined August 2023
- Tweets102K
- Following79
- Followers1.6K
- Likes107K
Shujaa_Mir_90 retweeted
*‼️‼️📣اہم اعلان ۔۔ اہم اعلان‼️📣*
*ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین آج لندن وقت رات 8 بجے اور پاکستان وقت رات ایک بجے پاکستان کی تازہ ترین صورتحال پر اپنے ٹاک ٹاک اکاؤنٹ پر اہم اور ہنگامی خطاب کریں گے۔
altafhussain_90
tiktok.com/@altafhussain_90?…
30
Shujaa_Mir_90 retweeted
سندھ کی تقسیم کی بات ہوئی تو کراچی اور حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہہ گا بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب
حیرت ہے کسی صحافی نے سوال نہیں پوچھا کہ تقسیم کی بات پر کراچی اور حیدرآباد کی سڑکوں پر کیوں خون بہہ گا کیا کراچی اور حیدرآباد کے عوام سندھ کی تقسیم کررہے ہیں کیا اس شہر کی لوگوں کا خون اتنا سستا ہے کہ ایک قومی لیڈر اس کو بہانے کی بات کررہا ہے
بلاول صاحب کراچی اور حیدرآباد کے عوام کے کندھوں پر بندوق رکھ کر کس پر حملہ آوور ہیں ؟
کیا پاکستان کے صاحب اختیار و اقتدار بلاول بھٹو کے اس بیان کا نوٹس لیں گے ؟
ایسے حالات میں جب لسانی تناؤ اپنے عروج پر ہو تو قومی لیڈر کا کام آگ بجھانا ہوتا ہے یا تیل ڈالنا بلاول صاحب کو اپنے سیاسی قد کا خیال کرتے ہوئے محبت کا پیغام دینا چاہیے تھا مگر افسوس ان کی پریس کانفرنس انتہائی افسوسناک ہے
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @SidSamRay_
بالکل بجا فرمایا آپ نے جناب بہت خوب زبردست میں تو ایک ہی بات کہتا ہوں یا تو کسی کو اپنا بنالو یا کسی کہ ہو جاؤ بس تحالی کہ بیگن نہ بنو کیوں بھائی
15
Shujaa_Mir_90 retweeted
میرا قائد میرا غرور
تعجب ہوتا ہے جب یہ سننے کو ملتا ہے قائد کو تو مانتے ہیں لیکن قائد کی یہ بات نہیں مانتے۔اس ماننے سے بہتر ہے کہ آپ کچھ بھی نہ مانیں اور پھر اپنے دَم پر اپنی بات منوا کر دکھائیں۔
جس شخص کی پینتیس چالیس سال قبل کی گئی باتیں حرف بہ حرف سچ ثابت ہوتی آئی ہیں اُس کے مقابلے میں اپنا دماغ استعمال کرنے سے پرہیز کیجیے کیونکہ جہاں آپ کی سوچ ختم ہوتی ہے، وہاں سے وہ شخص سوچنا شروع کرتا ہے۔
یہ کیوں ؟ ایسا کیوں ؟ اُس کی حمایت کیوں؟ اُس کی مخالفت کیوں؟ سچ پوچھیے تو یہ سارے سوالات کھڑے ہی اُس وقت ہوتے ہیں جب قائد پر سے اعتماد اٹھ جائے اور اگر اعتماد اٹھ ہی گیا ہے تو پھر اپنے آپ کو بھی تحریک سے مکمل علحیدہ کرلیجیے کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے۔
جہاں تک بات رہی کہ آگے کیا ہونا چاہیے وہ جب بانی و قائد تحریک مناسب سمجھیں گے بتا دیں گے۔ خود ارسطو بننا چھوڑ دیں۔ ہوسکتا ہے جو آپ کی نظر میں بہتر ہو وہ ایک غلامی سے نکل کر دوسری غلامی میں جانے کے مترادف ہو۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
محد سے لحد تک
قائد صرف الطاف
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @SidSamRay_
مرشد پہ اندھا اعتماد تھا ہے اور رہے گا یہ ہمارے تحریکی ایمان کا پہلا اصول ہے جب کسی نے ایمان کے پہلے درجے پر ہی سوال اٹھانے شروع کردئیے تو ایمان نہیں رہا منافقت ہوگئ
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @SidSamRay_
لفظ با لفظ درست شجاع بھائی ایسے ارسطو سینکڑوں کی تعداد میں آتے ہیں اور آپنی موت آپ مرجاتے ہیں لہزا ایسوں پر اپنے الفاظ ضائع کرنا بھی الفاظوں کی توہین ہے۔۔۔
Shujaa_Mir_90 retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
جناح پور کا نقشہ
سچ کتنا اور جھوٹ کتنا؟؟
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
Shujaa_Mir_90 retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
جناح پور کا نقشہ
سچ کتنا اور جھوٹ کتنا؟؟
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
Shujaa_Mir_90 retweeted
‼️عمران خان کے خط پر ہمدردانہ غور کیا جائے اور فی الفور ان کے مقدمات چلائے جائیں، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کی اپیل
youtu.be/lM_MZtQz_I8?si=oLL0…
Shujaa_Mir_90 retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
ہر سوال کا جواب
الطاف الطاف
آئیں الطاف بھائی کی گفتگو سنیں اسکے بعد سوال کریں
انشاء اللہ بہت جلد الطاف بھائی
ٹک ٹاک لائیو پر اپنی 500 ویں فکری نشست سے خطاب کریں گے
جمعہ ، ہفتہ اور اتوار
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
Shujaa_Mir_90 retweeted
زنجیریں ٹوٹ جائیں گی، یہ وقت بھی گزر جائے گا
حق کی صدا کا راستہ کوئی کب تک روک پائے گا
🤖 Made with AI
Shujaa_Mir_90 retweeted
وفا پرست کارکنان وعوام سرجانی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد علی کی والدہ محترمہ انجم آراکی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں ، بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل
Shujaa_Mir_90 retweeted
بانی وقائد جناب الطا حسین کا CEC کے رکن سہیل خانزادہ کے بھائی فرحت عباس خانزادہ کے انتقال پر ٹیلی فون پر اظہار تعزیت
Shujaa_Mir_90 retweeted
پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کی جغرافیائی اہمیت اور وجود کو تسلیم کرنا چاہیے، دوستی ضرور کرنا چاہیے لیکن کشمیر کی قیمت پر نہیں۔
بانی و قائد تحریک @OfficialMQM جناب @AltafHussain_90 بھائی کا 29 سال پہلے 1997 میں برمنگم اجتماع سے تاریخی خطاب
#AltafHussain1997Speech
Shujaa_Mir_90 retweeted
#AltafHussain1997Speech
پکستان کی حالت صحیح کرنی ہے؟
@HassanNisar @mujibshami1 @HamidMirPAK @shazbkhanzdaGEO @javeednusrat
@OfficialMQM @AltafHussain_90
Shujaa_Mir_90 retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
اہلیان کراچی کی جانب سے
فردوس کالونی ، بورڈ آفس ، صائمہ ٹاور ، ناظم آباد دو نمبر ، تین نمبر اور گولیمار کے مختلف علاقوں میں
*الطاف بھائی پر سے پابندی ختم کرو*
کے پینا فلیکس لگائے گئے
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
Shujaa_Mir_90 retweeted
کیا فوج میں سپاہی پالیسی بناتے ہیں؟
پالیسی جرنیل بناتے ہیں اور بدنام پوری فوج ہوتی ہے۔
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے 25 مئی 1997 کے برمنگھم کے تاریخی خطاب سے ویڈیو کلپس
#AltafHussain1997Speech
@AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM @HassanNisar @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1
Shujaa_Mir_90 retweeted
ہم کس عدالت کا سامنا کریں؟
میرے بڑے بھائی کو شہید کر دیا گیا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی۔ سندھ ہائی کورٹ گئے، وہاں بھی انصاف نہیں ملا۔
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے 25 مئی 1997 کے برمنگھم کے تاریخی خطاب سے ویڈیو کلپس
#AltafHussain1997Speech
@AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM @HassanNisar @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1
Shujaa_Mir_90 retweeted
بینک لوٹنے والا ڈاکو گرفتار ہو جاتا ہے۔ قومی خزانہ لوٹنے والا بھی ڈاکو ہے، مگر اسے گرفتار کر کے سزا نہیں دی جاتی۔
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے 25 مئی 1997 کے برمنگھم کے تاریخی خطاب سے ویڈیو کلپس
#AltafHussain1997Speech
@AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM @HassanNisar @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1





















