
Followers Of My Beloved Quaid @AltafHussain_90 (Social Media Activist)
Sindh, Pakistan
Joined May 2021
- Tweets82.5K
- Following1.3K
- Followers2.6K
- Likes70.1K
K I N G retweeted
بلاول چاہتا تو الطاف حسین کی ایم کیو ایم کا نام بھی لے سکتا تھا۔۔۔کیونکہ سب جانتے ہیں وہ ایک حقیقت ہیں لیکن اس نے عمران خان کا نام صرف اسلیئے لیا کیونکہ یوتھیوں کو بیوقوف بنا کر ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ سے لڑوا سکے اور صوبوں کے خلاف استعمال کر سکے۔
@BBhuttoZardari
@PTIofficial
K I N G retweeted
کراچی کی سڑکوں پر کس کا خون بہے گا ؟ بلاول زرداری یہ بھی بتادیں ۔
اب کی بار مہاجروں پر چڑھائ مت کردیجئے گا کیونکہ یہ مطالبہ مہاجروں کا نہی اسلام آباد والوں کا ہے ۔
اور وہ آپ سے نمٹنا اچھی طرح جانتے ہیں ۔۔۔
کل میرا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوجائے اور پارٹی کو ہدایت دوں کہ----- بلاول بھٹو نے صوبے کے معاملے پر سوال کا جواب دے دیا
#ARYNews
K I N G retweeted
بلاول بھٹو کی تقریر اورملک کے تمام آئینی عہدے اپنے پاس رکھتے ہوئے پولیٹیکل ری سیٹ کے اعلان پرشاعرانہ تبصرہ
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
K I N G retweeted
انقلاب کا بخار:
آپ کراچی کاحق دباکر بیٹھے تھےکراچی والوں کی بس ہوگئی۔
گورنرہاؤس میں کراچی کےمسائل پرآوازاٹھی تو آپ نے طاقت کااستعمال کرکے گورنر ہی ہٹوادیا۔
تاجروں نے بااثر حلقوں میں شکایت کی تو آپ نے پھرتیاں دکھانی شروع کیں۔
مسائل کوسمجھنے کے بجائے لالی پاپ دینے کا سلسلہ شروع
K I N G retweeted
کیا بلاول بھٹو کی آج کی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کی گئی زبردست مزاحمتی تقریر کی وجہ ڈی جی رینجرز کی پریس ریلیز بنی ہے۔اس پریس ریلیز میں ایسا کیا تھا جس نے پی پی پی قیادت کو اسٹیلشمنٹ کے خلاف لاکھڑا کر دیا ہے؟
سینئر صحافی عامر الیاس رانا نے بڑے بڑے پردوں سے پردہ اٹھا دیا اور کچھ نئے سوالات بھی پوچھ لیے جن کا جواب بلاول سے وہ سنننا چاہتے تھے۔
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/vLxz1nfJseU?si=izP7… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RanaAamirilyas
K I N G retweeted
ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف حسین نے سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل کی ہے کہ وہ عمران خان کے خط پر "ہمدردانہ غور" کریں اور ان کے مقدمات پر فوری کارروائی کریں۔
انہوں نے عدلیہ پر زور دیا کہ وہ بلا تاخیر عمل کرے۔
@AltafHussain_90
Pakistan: MQM founder Altaf Hussain has appealed to the Chief Justices of the Supreme Court, Constitutional Court, and Islamabad High Court to give "sympathetic consideration" to Imran Khan’s letter and immediately proceed with his cases.
In a video message, he urged the judiciary to act without delay.
#ImranKhan #AltafHussain #Pakistan
K I N G retweeted
بلاول بھٹو اس وقت انڈے سے باہر نہیں آئے تھے۔
K I N G retweeted
بانی وقائد جناب الطا حسین کا CEC کے رکن سہیل خانزادہ کے بھائی فرحت عباس خانزادہ کے انتقال پر ٹیلی فون پر اظہار تعزیت
K I N G retweeted
بلاول بھٹو کی وہ تقریر سن لیں جو انھوں نے 27 ویں ترمیم کے بعد کی تھی اس ترمیم کے بارے میں بلاول بھٹو نے منگل کو کراچی پریس کلب میں دعویٰ کیا کہ ہم سے یہ ترمیم زبردستی منظور کرائی گئی تھی
اب ایسا نہ ہو کہ اٹھائیسویں ترمیم بھی ستائیسویں کی طرح منظور کرالی جائے ترمیم کی منظوری کے بعد بلاول بھٹو کی شعلہ بیان تقریر پوری قوم سنے جس میں وہ نئے صوبوں کی افادیت بتائیں
K I N G retweeted
اسٹیبلشمینٹ کی سہجہتی حکمتِ عملی
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا بروز اتوار 15 نومبر 2026 کو ہونے والی
496ویں فکری نشت سےخطاب
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
K I N G retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
*ایسا ہے میرا قائد*
جئیے الطاف
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
K I N G retweeted
اور پولیس نے کیا کرنا ہے؟
اب اِن چہروں کو وائرل کرنا ضروری ہے یہ مشکوک لڑکا کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میمن سوسائٹی میں واقع ہل پارک کی پارکنگ سے ایک موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گیا ہے۔
🤝 کراچی کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں شیئر کریں تاکہ آگاہی پھیلے۔
#karachi #cctvviews #karachinews #viral
K I N G retweeted
جو بھی ہو، بلاول صاحب کی جماعت سے وزارت اعلی لینے کی کوئی بات نہ کرے ورنہ غصے میں وہ اپنے ہی دارلحکومت کراچی، جسکی حفاظت انکے ذمے ہے، اسی کی سڑکوں پر خون بہنے کی دھمکی تک دے ڈالتے ہیں۔
کیا اپنے ہی صوبے کے دارلحکومت میں خون بہنے کی دھمکی کبھی ن لیگ سمیت کسی اور جماعت نے دی ہے؟
🚨🚨 مراد علی شاہ اور بلاول زرداری صاحب! 18 سال اقتدار کے باوجود سندھ بدحالی کی تصویر بنا ہوا ہے؛ کراچی کچرے کا ڈھیر، سڑکیں تباہ اور اسپتال بنیادی ادویات سے محروم! عوام کو ان کے بنیادی حقوق دینے کے بجائے نئے صوبوں کی مخالفت پر سیاست،سندھ کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والے ایسے ظالم اور جابر سیاست دان آخر کب جواب دیں گے؟،فیاض چوہان
مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/bO-VEd_wOYM
@Fayazchohanpk
K I N G retweeted
اچھا تو تقسیم پورے پاکستان میں ہورہی ہے اور خون کراچی کی سڑکوں پر بہے گا۔۔۔
میرے خیال سے بلاول صاحب کو اندازہ نہیں کہ پاکستان میں صوبوں کی بات کر کون رہا ہے ورنہ وہ ایسے فضول بیان نہیں دیتے۔۔۔
خیر بلاول صاحب یہ کراچی کبھی کسی کے دھمکانے میں نہیں آیا۔۔
@BBhuttoZardari
K I N G retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
*نظریہ الطاف زندہ باد*
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇
G A Altaf Hussain Bhai ❤️
K I N G retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
جناح پور کا نقشہ
سچ کتنا اور جھوٹ کتنا؟؟
@AltafHussain_90 @OfficialMQM
👇👇👇























