Awais (@SocraticMK) header
Awais (@SocraticMK) profile picture

Somewhere between a syntax error and an existential crisis.

Laval, Québec
Joined December 2011
Photo by Awais (@SocraticMK)Photo by Awais (@SocraticMK)Photo by Awais (@SocraticMK)Photo by Awais (@SocraticMK)Photo by Awais (@SocraticMK)Photo by Awais (@SocraticMK)Photo by Awais (@SocraticMK)Photo by Awais (@SocraticMK)Photo by Awais (@SocraticMK)Photo by Awais (@SocraticMK)
روز ہم سوشل میڈیا پر معصوم بچوں کی قاری کے ہاتھوں پٹائی کے خوفناک مناظر دیکھ کرآواز بلند کرتے ہیں مگر کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آتا کیا بچوں پر ظلم عام بات ہے؟ حکومت ان اذیت کے مراکز کو بند کیوں نہیں کرتی والدین یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی بچوں کو ان میں بھیجنا کیوں نہیں ترک کرتے.
9
13
62
903
There is something quietly moving about looking into the wide, kohl-lined eyes of these six women, carved from wood nearly four thousand years ago. Frozen mid-stride on their small rectangular bases, they aren't royal queens or distant goddesses—they are the working heartbeat of an ancient Egyptian estate, captured in miniature during the Middle Kingdom (around 2000 BCE). To the ancient Egyptians, death wasn't the end of physical needs; the deceased’s spirit, or Ka, still required daily nourishment to survive in the afterlife. Rather than leaving eternity to chance, wealthy nobles filled their tombs with entire miniature worlds tiny bakeries, breweries, riverboats, and processions like this one. Carved from local sycamore or fig wood, coated in plaster, and painted with natural ochre and gypsum, each woman balances a woven basket high on her head with one steady hand, carrying loaves of bread, cuts of meat, and jars of beer. Notice the subtle individuality in their stance, their braided wigs, and the simple white linen sheaths or painted beaded patterns they wear. Placed inside sealed burial chambers, these silent figures were meant to wake through ritual magic, marching in an endless, faithful line so their master would never know hunger in the next world. Sealed in the dark for millennia, they remain a deeply human testament to how fiercely an ancient civilization tried to carry the comfort of home beyond the grave.
4
16
733
Who says its unfashionable? Ohh the boys - ahh I get it - what an idiotic headline
44
This topic should be discussed more frequently alongside sex education in schools, and the taboo surrounding it needs to be lifted.
Pakistan's HIV crisis and the taboo of AIDS: youtube.com/watch?v=IDnaGVXg… Zulfiqar Ali Bhutto Jr. comes on TPE to discuss Pakistan's HIV crisis, the things we do not talk about, the taboo surrounding AIDS, "Ghalat kaam", awareness, the healthcare crisis in Sindh and s*x work.
43
ترجمہ: اب میں کہنا تو لڑکی کو غلط چاہتا ہوں مگر دیکھ سکتا ہوں کہ غلطی صرف مرد کی ہے تو اپنی کمفرٹ کے لیے دونوں کو غلط کہہ دیتا ہوں۔ اگر صرف کہا کہ عورت کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو شاید مجھے شرمندگی ہو۔
ثنا طلاق والی ویڈیو دیکھ کر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ لڑکا اور لڑکی دونوں حرامی ہیں پہلی بات یہ پبلیسٹی سٹنٹ ہو سکتا ہے اور اگر واقعی میں طلاق دی ہے تو کیسے حرامی شوھر تھا جو مزے سے ویڈیو بنا کر اُسے دُنیا جہان کی خوشیوں کی دعائیں کر خود کو فرشتہ ثابت کرتا رہا لیکن بعد میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی کنجر پئن چ دلے دونوں؀
26
غیرت کےنام پرقتل ہونیوالی لڑکیوں کا قبرستان سندھ میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی لڑکیوں کا ایک گمنام قبرستان ہے، جہاں قبروں پر کتبے نصب کیے جاتے ہیں نہ پھول ڈالنے کوئی رشتے دار آتا ہے۔ سندھ کے شہر گھوٹکی سے ایک گھنٹے کی مسافت پر ایک چھوٹا سا گاؤں فتو شاہ واقع ہے۔ گھوٹکی سے فتوشاہ کا یہ سفر عائشہ دھاریجو نے ان گنت بار طے کیا ہے۔ شہر سے یہاں جانے والی سڑک ارد گرد کپاس کے کھیتوں کی وجہ سے بہت تنگ ہے۔ دھاریجو بتاتی ہیں کہ غیرت کے نام پر قتل ہونے والا انسان چاہیے عورت ہو یا مرد، اس معاشرے میں زندگی تو کیا اسے موت بھی عزت سے نہیں دی جاتی۔ ان کی لاشوں کو نہ نہلایا جاتا ہے اور نہ ہی تدفین کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ کوئی آخری رسومات کا تردد تک نہیں کرتا۔ مقتولین کو گڑھوں میں ڈال دیا جاتا ہے اور جانوروں کو لاشوں سے دور رکھنے کے لیے ان مردہ جسموں کو مٹی سے ڈھانپ دیا جاتا ہے۔ غیرت کے نام پر قتل کر دی جانے والی ان خواتین کی تدفین کی جگہ پر کوئی باقاعدہ قبر ہے اور نہ ہی کوئی نام۔ کچھ 'قبروں‘ پر زمین میں دھنسی ہوئی ٹوٹی ہوئی اینٹوں کے باقیات موجود ہیں۔ لیکن زیادہ تر پر یہ اینٹیں بھی نہیں رکھی گئیں۔ یہ ملحقہ مرکزی قبرستان کے بالکل مختلف ہے۔ وائس آف جرمنی / ڈوئچے ویلے رپورٹ
10
40
2
213
7,302
اس وقت پاکستان میں تین طبقوں کے تین مسائل ہیں جنھیں وہ حل کرنے کی تگ و دو میں ہیں یا خواہش کر رہے ہیں۔ پہلا مسئلہ عوام کا ہے کہ اقتدار ان کے گلی محلے تک پہنچنا چاہیے۔ تحصیل اور کونسل کی سطح تک جمہوریت اور وسائل پر حق ملنا چاہیے۔ شفاف سسٹم ملنا چاہیے۔ دوسرا مسئلہ اسٹیبلشمنٹ کا ہے کہ وہ تین چار طاقتور ملک گیر سیاسی لیڈرز کے بجائے بہت سے چھوٹے چھوٹے لیڈر چاہتے ہیں۔ جنھیں کنٹرول کرنا آسان ہو۔ تیسرا مسئلہ بڑی جماعتوں کے سیاسی لیڈرز کا ہے جو چاہتے ہیں کہ چھوٹے یونٹس یا صوبے اگر بنانے بھی پڑیں تو اس طرح بننے چاہیں کہ سیاسی طاقت انھی کے پاس رہے۔ وہ بااخیتار بلدیاتی سسٹم بننے ہی نہیں دینا چاہتے۔ ہمارے خیال میں پہلا مسئلہ ہی اصل مسئلہ ہے۔ عوام کو اگر بااختیار اور باوسائل بلدیاتی نظام ملتا ہے تو سمجھیں چھوٹے یونٹس بھی بن گئے، صوبے بھی تقسیم ہونے سے بچ رہے اور عوام میں نئی لیڈرشپ بھی پرانی کو گرائے بغیر ابھرنے لگی۔ یہی قدرتی عمل ہے۔ ۔۔۔ ویسے پنجاب پہلے ہی کئی بار تقسیم ہو چکا ہے اور کتنا تقسیم کرنا ہے اسے؟ بااختیار شفاف الیشکنز سے شہری مئیرز لے کر آئیں، کیا وہ چھوٹے یونٹس نہیں ہوتے؟
37
100
3
602
16,107
I think Midwife dropped you on your head when you were born
ہزاروں سالوں سے ان پڑھ دائیاں کروڑوں بچوں کی نارمل پیدائش کرواتی آرہی تھیں، پھر میڈیکل سائنس نے ترقی کی اور عورتوں کے پیٹ کاٹ کر بچے پیدا کرنا شروع کر دیے گئے
49
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
Oooh boy Muslims are now publicly rejecting authentic Hadith because they dislike what those narrations contain. But here’s my question: If Hadith have nothing to do with Islam, where does the Quran explain the FIVE daily prayers, their rak’ahs and the complete method of Salah? Show us. I’ll wait. 😂
1
98
lol 😂
It's true. Who could believe that 3.5 billion years of evolution would culminate in YOU?
31
Zaryab has her heart broken & her education derailed.Umera Ahmad’s solution isn't self discovery,therapy,or going back to university.It’s marrying her off to a pious "savior" man to fix her. Even in 2026,Umera refuses to let a woman heal without a husband #DareNijaaat
84
جب خود کچھ نہ کرنا آتا ہو ہو تو شخصیت پر اٹیک کرنا آپکی اپنی کمزوری ہے۔ آپ اکثر باتوں میں صیح ہونے کے باوجود اس معاملے میں بہت bigoted ہیں۔
ایکٹنگ کونسا سا اسے کرنا آتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے جو یہ کررہی ہے وہ بھی اسے کرنا نہیں آتا نا اسکا جسم شیپ میں ہے نہ اس کا فگر ہے نہ چہرے پر کوئی تاثرات ہے نہ Looks کسی کو پاگل کردینے والے ہیں
28
عورت ہونے کے باوجود عورت سے تکلیف کی سمجھ نہیں آتی۔ پدر شاہی اتنی ان کے گھس چکی ہے کہ کسی کو سانس بھی نہیں لینے دیتے۔
ڈرامہ انڈسٹری ہر ایکٹریس کو سائیکو بنا رہی ہے اور جن کو موقع نہیں مل رہا وہ کپڑے اتارنے تک پہچ چکی ہیں۔
2
26
His comedy always relied on sexism, racist and culture divide
Embarrassed to say I made the mistake of trying to watch Anwar Maqsood's latest & much hyped last play last night out of curiosity. Depressing to see such ignorant, sexist, racist, & base 'humor' being passed off as art. Tried to make it to the interval but couldn't stomach it.
30
If God created everything and designed the biology and psychology behind who we love. Making someone naturally attracted to the same sex and then calling it a sin isn't free will, it's a trap
Homosexuality is not natural. It's a sin against God.
22
اگر مسلمانوں کا اپنا معجزہ منوانا ہے تو کم سے کم دوسروں کے معجزے کو سمجھنے کی کوشش تو کر سکتے ہیں۔
ہم نہیں مانتے کہ ویدوں کے بہ مطابق صدیوں پہلے ہندو جہاز اڑایا کرتے تھے۔ ہم ٹیورن کے کفن کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔ جوزف سمتھ کے فرشتوں اور سونے کی تختیوں کا انکار کرتے ہیں۔ گنیش جی کے دودھ پینے پر معترض ہیں۔ بدھا کے دانت کا قصہ ہمارے لیے فراڈ ہے۔ ہم زرتشت کی آگ کے منکر ہیں۔ یزدیوں کے مور فرشتے پر ہمارا اعتبار نہیں۔ اوجھا کی ہڈیوں کی بات پر ہنس دیتے ہیں۔ پر مسئلہ یہ ہے کہ پنڈت جی قرآن کے الہامی ہونے کی کوئی شہادت نہیں پاتے۔ پادری صاحب ویدوں کی کاسمولوجی کو جھوٹ کہتے ہیں۔ ربی مسیح کے جی اٹھنے کی کہانی غلط سمجھتے ہیں۔ مولوی صاحب اسی مسیح کے صلیب پر مر جانے کو تسلیم کرنے کو تیار نہی۔ مورمن ایلڈر کی تختیوں پر تو سب مل کر ہنس پڑتے ہیں۔ ہر ایک اپنے علاوہ ہر دعوے کا ملحد ہے بس اپنے دعوے پر پہنچتے ہی مومن ہو جاتا ہے۔
12
Translation: We still have no idea of what’s going on even after rebooting several times. Employees who worked on this are on vacation, and we don’t have any documentation. We will keep rebooting the servers.
Replying to @MSFT365Status
We've reviewed known impact scenarios and revised the list of impacted services and features, which can be viewed in the "more info" section of the communication MO1550821 in the Microsoft 365 admin center, as well as status.cloud.microsoft if the admin center is not available to you. We're continuing our work to isolate the issue affecting server availability, as well as other workstreams.
135
This situation has a name and it ends with ****ship or perhaps ***ism. I’m sure it’s one of these.
The bill that can cause the death of culture.
1
32
The MOST stupid argument ladies and gentlemen
اینکر رابعہ کے قتل کے بعد اُن کے شوہر کو دلیلوں سے قاتل قرار دینے والے میڈیا چیمپئنز کی پہلی ذمہ داری ہے کہ وہ رابعہ کی بیٹیوں کی پرورش تعلیم و تربیت کی ذمہ داری لیں اور اگر یہ نہیں کرسکتے تو رابعہ کے بچوں اور گھر والوں کو فیصلہ کرنے دیں کہ کیا غلط ہے کیا صحیح ہے۔ ہمدردی کرنے والے ماں باپ یا بچوں سے زیادہ ہمدرد نہیں ہوسکتے ۔ عامر متین صاحب کے لیے یہ خصوصی پیغام ہے۔
1
3
3
99
کیا ائیر پریشر بھی اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔۔۔؟ مسلمان علماء کو چاہیے کہ وہ پبلک کی عقیدت کو مس یوز نہیں کریں، اور اس مردہ بوجھ کو اپنے کندھوں سے اتار پھینکیں جو آج بھی اسلام کو سائنس کے مقابل لا کھڑا کرتا ہے۔
49
63
5
358
29,053