Pinned Tweet
اتنی عوام کیوں بھیڑوں کی طرح تماشا دیکھ رہی ہے پھاڑدو ان کی وردیاں یہ ہمارے محافظ نہیں ہیں
ایک باوردی بھیڑیا اپنے باپ کی عمر کے باریش شخص کے منہ پہ تھپڑ مار رہا کیوں ؟؟؟ اسلیئے کہ وہ کرک جلسہ گاہ کی طرف جارہا تھا ؟؟؟؟ جس دن پاس کھڑی بھیڑ بکریاں اس بھیڑیئے کا ہاتھ روکنے کو آگے بڑھیں گی اس دن یہ بھیڑیئے انسانوں کی تذلیل بند کردیں گے ۔۔۔۔ ورنہ ایک کے بعد ایک بھیڑ ان بھیڑیوں کی بربریت کا شکار ہوتی رہے گی
M Subhan chaudhary retweeted
عاصم منیر نے عمران خان کی بہن نورین نیازی تک فیملی کی رسائی روکنے کے لیے ICU وارڈ کو تالے لگوا دیے۔
🤖 Made with AI
M Subhan chaudhary retweeted
ہسپتال کی سیکیورٹی بہت سخت ہے لگتا ہے عمران خان کی بہن نہیں کلبھوشن یادیو لایا گیا ہے ہسپتال میں
🤖 Made with AI
M Subhan chaudhary retweeted
نوازشریف کو اس سب سے تسکین مل رہی ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو ان کی بیٹی کی حکومت نے قید کیا اور اس قید کے دوران صورتحال اس حد تک پہنچ گئی کہ ایک بہن کو ہسپتال لانا پڑا؟
M Subhan chaudhary retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا!
چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔
یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
M Subhan chaudhary retweeted
ایمان مزاری نے اگر بیرئر ہٹایا تو اسے دس سال قید ہوگئی۔
لیکن جنہوں نے آئین توڑ کر پھر وزیراعظم ہاؤس کا گیٹ پھلانگا انکو مسیحا بنادیا گیا
حالانکہ انکو تو پھانسی ہونی چاہیے تھی
M Subhan chaudhary retweeted
میرا آرمی کے ہر جنرل کے لئے پیغام ہے۔ بزرگ بہنوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے۔ ایسی حرکتوں سے عوام میں آپ سب کا امیج بہت خراب ہو چکا ہے اور مزید خراب ہو رہا ہے۔ اب بس کر دیں۔ اور کتنا ظلم کرنا ہے۔ کوئی حد تو چھوڑ دیں۔
M Subhan chaudhary retweeted
مرشد! ہماری فوج کیا لڑتی دشمن سے۔۔۔
مرشد! اسے تو ICU میں تالے لگانےسے فرصت نا ملی
M Subhan chaudhary retweeted
خاندانی ذرائع، PTI کے مطابق اس ویڈیو میں موجود تمام پانچ افراد لاپتا ہیں وزیراعلی سہیل آفریدی عمران خان کی بہنیں علیمہ خان نورین نیازی ڈاکٹر عظمی کزن قاسم خان فیلڈمارشل کے حکم پر مریم نواز حکومت نے انہیں فوجی قانون کے تحت قید کیا ہوا ہے
ادویات بند ہیں، ٹارچر کی اطلاع ہے نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی انہیں رات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں لایا گیا
وارڈ کو تالے لگا کر بند کردیا گیا
M Subhan chaudhary retweeted
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔
لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
M Subhan chaudhary retweeted
پاک فوج ریاست نہیں ہے پاک فوج واپڈا ، محکمہ بہبود آبادی ، محکمہ انہار جیسا ہی ایک محکمہ ہے جو اپنے وسائل کی طاقت کے بل بوتے پر پاکستان کے کرپٹ اور کمزور ڈھانچے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملک پر قابض ہے۔
M Subhan chaudhary retweeted
بنانے والے نے کیا کمال ویڈیو بنائی ہے! 🙌🏻🔥
عوام اس کھلے چیلنج کے ساتھ کھڑی ہے۔ اگر عاصم منیر کو اپنے اس دعوے پر ایک فیصد بھی یقین ہے کہ تحریک انصاف Done and Dusted ہے، تو عمران خان کو جیل سے باہر نکالے، پھر دیکھے کون Done and Dusted ہے۔
M Subhan chaudhary retweeted
ایک بیرئیر ہٹانے پر 10 سال سزا ہے تو الیکشن لُوٹنے پر تو پھانسی لگنی چاہیئے .
🤖 Made with AI
M Subhan chaudhary retweeted
کلثوم نواز کی وفات پر افسوس کا اظہار کرنیوالے عمران خان کی بہنوں کو میڈیکل سہولت دینے کی بجائے ہسپتالوں کو تالے لگا رہے ہیں
ایسے کیسے حوالدار؟
M Subhan chaudhary retweeted
نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ کو رات 3 بجے تک ہسپتال کے باہر کھڑا رکھا گیا۔ لیکن ماں سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ آج پھر سارا دن ملاقات نہیں کروائی۔ میڈیکل ریکارڈ ادویات پراسس کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں بتایا۔
بے شرم ہیں یہ لوگ۔ ایک بیٹی کو ماں کے لئے تڑپا رہے ہیں۔ یہ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں سے یہ سلوک کر رہے ہیں جو فرعون نے کیا۔ انکا انجام فرعون والا ہوگا۔
اپنا وقت یاد رکھنا۔ یہ سب لوٹ کر آنا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے۔یہ یاد رکھنا۔ کیوں کہ ہمیں یاد رہنا ہے۔
M Subhan chaudhary retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
M Subhan chaudhary retweeted
اگست کے بعد سے میرے والد کو نہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ اس وقت انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور حکومت انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کی حکومت نے محمد مرسی کے ساتھ کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے تشدد نے بھی بارہا یہ بات دہرائی ہے کہ ان کے ساتھ ہونے والا سلوک تشدد کے زمرے میں آتا ہے۔ سلیمان خان
پاکستان کی فاشسٹ حکومت، جس کی قیادت فوجی آمر عاصم منیر کر رہے ہیں، اگست میں سپریم کورٹ کے اس حکم کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے جس میں میرے والد کے معائنے اور علاج کے لیے انہیں نجی اسپتال شفا انٹرنیشنل میں منتقل کرنے، اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں اور وکلا تک رسائی کی ہدایت دی گئی تھی۔ سلیمان خان
یہ بالکل واضح ہے کہ وہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ملک کی سب سے مقبول سیاسی شخصیت ہیں اور حکومت ان سے خوف زدہ ہے۔ اگر خدا نہ کرے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے تو کسی کو اس کے ذمہ دار کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے ذمہ دار عاصم منیر ہوں گے، اور یہ غیر قانونی پاکستانی حکومت کی منظوری سے یہ ہوگا۔ سلیمان خان
جس ملک کی بھی حکومت اس نظام کو جائز تسلیم کرتی رہے گی، وہ اس صورتحال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انتشار اور خطے میں عدم استحکام کی ذمہ دار ہوگی۔ جو ریاستیں اس فاشسٹ پاکستانی حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھتی ہیں، وہ حقیقی معنوں میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی علمبردار ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتیں۔ سلیمان خان
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
M Subhan chaudhary retweeted
عمران خان کی بہن نورین خان نیازی کو دل کا دورہ پڑنے کی خبر سن کر دلگرفتہ ہوں۔ اطلاعات کے مطابق انہیں خاموشی سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ حکومتی رجیم مظلوموں کے خون سے ہاتھ رنگ چکا ہے اور ہر کمزور کو نشانہ بناتا ہے۔ اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے۔

























