Waqas Azam🇵🇰 retweeted
🚨🚨🚨 توجہ توجہ توجہ 🚨🚨🚨
ان کا نام عبداللطیف چترالی ہے عمران خان کے ساتھ 1996 سے ہے--- ضلع چترال میں ایک ہی ایم این اے کی سیٹ تھی-- اس نظریاتی انسان نے اسٹیبلشمنٹ کے ارب پتی انسان طلحہ محمود کو شکست دیا
پھر یہ شخص ایم این اے بنا اسٹیبلشمنٹ نے ان سے جعلی ترامیم کے دوران ووٹ مانگا انکار پر اس کو جیل میں ڈالا مگر خان کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا--
یہ شخص بھی عمرہ ایوب زرتاج شیخ وقاص کی طرح ڈیل پر خود ساختہ روپوش ہو کر کاغان ناران میں مزے کر سکتا تھا یا پھر علی محمد خان گوہر اسد قیصر سریا بی بی کی طرح ڈبل وکٹ کھیل کر اچھا خاصہ عیاشی اور لوٹ مار کر سکتا تھا
قیادت میں کوئی ان کے لیے اواز نہیں اٹھا رہا -- اس دلیر انسان کے لیے اواز اٹھائے🙏
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
خیبر پختونخوا میں یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی ڈھونڈنے والوں کو خبر ہو کہ رکن اسمبلی عبدالطیف کا تعلق بھی چترال خیبر پختونخوا سے ہے
عبدالطیف اکتوبر 2025 سے قید میں ہیں اور ان کیلئے کوئی آواز بھی اٹھانے کو تیار نہیں
اب
اگر کوئی یہ خواہش رکھتا ہے کہ مینا خان شفیع جان علی امین اور تمام باقی 80 ممبران اسمبلی بھی قید ہوجائیں تو خواہشات پر پابندی نہیں
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
دور بدلنے کے لیے صرف ایک رہنما کا ہونا کافی نہیں، بلکہ اس کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے والی قوم بھی ضروری ہوتی ہے۔ افسوس کہ ہمارے ہاں تماشائی تو بہت ہیں، لیکن عملی کردار ادا کرنے والے کم ہیں، انور مقصود
@ANWARMAQS00D #Pakistan #SocialChange
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
انصاف اگر سی سی ڈی نے کی کرنا ہے تو ججوں کو اتنی بھاری تنخواہیں کیوں دی جاتی ہیں۔ عدالتیں بند کریں تاکہ غریب قوم کا پیسہ تو ضائع نہ ہو
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
عمران خان کے بہنوئی احد خان ، ایڈووکیٹ فیصل ملک ، بیرسٹر گوہر اور دیگر اڈیالہ جیل ملاقات کے لئے گئے انکی ملاقات نہیں کروائی گئی ، توہین عدالت اور جیل مینوئل کے خلاف ہے ، نا انصافی سے امن نہیں انتشار ہوتا ہے
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے کروڑوں روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑی سے دو لڑکیاں کُچل دیں۔ اور پھر پورا ”نظام الدین“ متاثرہ خاندانوں کو ”راہ راست“ پر لانے میں کامیاب رہا۔
پولیس کا محکمہ اور قانون کے دفاتر کس طرح استعمال ہوئے سب ریکارڈ پر ہے۔
جج شائستہ کنڈی نے رپورٹرز کو کمرہ عدالت سے نکال دیا۔
متاثرہ خاندانوں نے جج کے بیٹے کو ”معاف“ کر دیا۔ اور حکومتی محکموں نے وکلا کی درخواستوں کے باوجود کروڑوں روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑی کا مقدمہ نہ کھولا۔
اسی اسلام آباد میں طالبہ لائبہ کے کیس میں فراڈ کرنے والے کو پولیس نے ماورائے عدالت ختم کر دیا، اور لوگ تالیاں بجا رہے ہیں۔
تالیاں بجانے والے یاد رکھیں کہ آپ ”نظام دین“ کے لیے کیڑے مکوڑے ہیں۔ کسی بھی وقت کسی جج کے کم عمر بیٹے کی کروڑوں مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑی کے نیچے کُچلے جا سکتے ہیں۔
اُس سے پہلے جتنی تالیاں بجا سکتے ہیں، بجا لیں۔
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
کسی بدترین مارشلاء میں اتنا ظلم اور جبر خواتین پر نہیں ہوا،جتنا پچھلے 3 سالوں میں ہوا ہے،جن کی اپنی مائیں،بہنیں اور بیٹیاں ہوتی ہیں،وہ کسی کی ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں پر اتنا ظلم نہیں کرتے،کیونکہ ماواں،دھیاں تے بہناں تہ سب دیاں سانجھیاں ہندیاں نے!!
@PTIofficial
ایف پاس کو یہی سوٹ کرتا ہے۔ کوئی سوال نہ کرے کوئی قانون کی حکرانی کی بات نہ کرے۔ ائین کی بات نہ کرے۔ ووٹ چوری کا نہ پوچھے ملک میں امن کا نہ پوچھے
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
اگر پاکستان میں کوئی عدالت ہے تو ان کو صرف یہ بتانا ہے کہ ان سب کو 5 دن سے اغواء کیا ہوا ہے!!
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
The war on terror in KP is full swing. Since the imposition of Governor Rule, over 62 inauguration boards and plaques have been sent to hell. These numbers are in area where only Governor Rule has been imposed. In 12 districts where emergency has been imposed and is directly under the control of PM office and council of Federal
Ministers mostly from the Punjab, the number of sign boards and plaque sent to hell are much higher but due to the natural of the operation numbers are not publicly available.
اگر دہشتگردی ختم کرنا مقصد ہو تو یہ ختم کریں ۔ اس لعنت سے لوگ تنگ ہیں۔ امن مانگتے ہیں۔ یہاں تو بس ڈرامہ بازی کے علاوہ کچھ نہیں۔ قوم کو امن دو ۔
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
بورڈ تو اکھاڑ دوگے،دل سے کیسے اکھاڑوگے؟؟؟
نظریہ،سوچ،مزاحمت کو بورڈز اکھاڑنے جیسے نیچ حرکتوں سے ختم نہیں کیا سکتا۔۔۔جس طرح سورج کی شعاعوں کو زنجیریں نہیں پہنائی جاسکتی،اسی طرج سوچ اور نظریہ کو قید نہیں کیا جاسکتا؟؟؟
کیا یہی وہ دہشتگردی تھی جس کیخلاف گورنر راج کے بعد
سرکاری محکموں نے آپریشن شروع کیا ہے؟؟؟
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ اپنا مستقبل اس سیاسی انتقام کے آئینے میں دیکھ لیں۔۔
Waqas Azam🇵🇰 retweeted
جس کا کوئی دشمن نہیں وہ یا تو فرشتہ ہوتا ہے یا منافق
جو لوگ سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں انہیں ہمیشہ مخالفت اور دشمنی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بس اللہ سے ایک دعا ہمیشہ مانگنی چاہیے
کہ وہ دشمن اور مخالف بھی خاندانی عطا کرے، کم ظرف اور گھٹیا نہیں۔

































