
#Entrepreneur #gardening #accounting #business #NovusGreenPakistan #Environnement Always try to learn
Joined January 2015
- Tweets20.4K
- Following839
- Followers774
- Likes4.2K
Follow Me retweeted
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين
اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد و علی آلہ و صحبہ و بارک وسلم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Follow Me retweeted
ہم اُنکو بھی رمضان پیکج دے رہےجنہوں نےہمیں ووٹ نہیں دئیے۔۔مریم نواز
چونکہ آپ نےدوسری بار یہ بات کی اس لئیے پوچھ رہا،کیا رمضان پیکج آپ اپنےذاتی پیسوں سےدے رہی ہیں،اگر تو یہ ذاتی پیسوں سے پھر تو بہت شکریہ کہ آپ سیاسی مخالفین کو بھی دے رہیں،لیکن اگر یہ سرکاری پیسوں سےتو پھر یہ سستی شہرت کی ناکام کوشش کیوں ؟
اور سنا جا رہا کہ رمضان پیکج تھیلے پر نوازشریف صاحب کی تصویر،اگر ایسا ہےتو کس آئین،قانون کے تحت ہے،یقین کریں اگر کوئی آئین،قانون کی حکمرانی والا جمہوری ملک ہوتا تو آپ ایسا کرنے کا سوچ بھی نہ سکتیں اور اگر کر لیتیں تو اب تک قوم سے معافی مانگ چکی ہوتیں۔۔
Follow Me retweeted
Women, children are killed in Gaza while evacuating from the north.
Israel is committing war crimes
The civilised world fails to stop this genocide
#FreePalaestine
#GazaGenocide
Dear world leaders. Shame on you. How do you even sleep at night and how can you even defend it?
Follow Me retweeted
اللہ مسلمان حکمرانوں کو ہدایت دیں
آمین
#GazaGenocide #غزة_تنتصر
Follow Me retweeted
حکومت صرف ہمیں جگہیں مہیا کرے ٹیم گرین ایسی سو سڑکیں بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے ہم نہ صرف پودے لگائیں گے بلکہ ان کی بھرپور دیکھ بھال کرکے ان کو درخت بھی بنائیں گے ۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
Follow Me retweeted
نوجوانوں تم سب اس ملک و قوم کے معمار ہو
اس بات پر تمھیں دیدا دلیری دیکھنا ہو گی
اب میں۔ تو کبھی نہیں
تمھیں کھڑا ہونا ہو گا اس کرپٹ نظام اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#زمان_پارک_پہنچو
@TeamiPians
Follow Me retweeted
رزق اور عزت کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں، ﷲ پاک جسے چاہے بیشمار دیتا ہے
صبح بخیر دوستو
Follow Me retweeted
آئیے محبت کا دن مناتے ہیں
ایک پودا اپنے محبوب وطن کے لیے لگاتے ہیں
#Halal_Relationships
#velentinesday
Follow Me retweeted
کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم بھی دنیا کی زندگی میں کھو کر مطمئن ہو گئے ہیں؟ حالانکہ یہ دنیاوی زندگی اللہ کے نزدیک ایک مچھر کے پر کے برابر بھی حیثیت نہیں رکھتی❤🩹
#letsconnect #saramunir #JummaMubarak #Jummah #fridaymorning
Follow Me retweeted
If you have the courage to begin, you have the courage to succeed.
#quotes #motivation #courage #success
Follow Me retweeted
جب کبھی مایوسیاں ہونے لگیں تو اللّٰہ کی مہربانیاں یاد کرلیا کرو، پُرسکون ہو جاؤ گے۔ ❤
Follow Me retweeted
بل گیٹس نے ایک بار کہا تھا کہ
"میں ہمیشہ مشکل کام کرنے کے لیے سست شخص کا انتخاب کروں گا کیونکہ ہمیشہ سست شخص ہی اسے کرنے کا آسان طریقہ تلاش کرتا ہے"۔
Follow Me retweeted
نیا ہفتہ، نئی ُامید
تھکنا نہیں جمے رہو
ڈرنا نہیں ڈٹے رہو
کامیاب ہو جاؤ گے
ہاں دیر سویر اپنی جگہ
صبح بخیر دوستو
Follow Me retweeted
ٹویٹر کا عشق اور پڑوس میں پکنے والی بریانی
ایک جیسی ہوتی ہے ملتا کچھ نہیں بس خوشبو چھائی رہتی ہے😜
#ByElection2022
Follow Me retweeted
اگر لوگ فیصلہ کر لیں کہ انہیں مواخات کے اصول کے تحت زندگی گزارنا ہے تو کیا کوئی روک سکتا ہے #ادب_کا_سفر #نماز_قائم_کرو #letsconnect #hishamsarwar #اخوت
#AsiaCup2023
Follow Me retweeted
اگر لوگ فیصلہ کر لیں کہ انہیں مواخات کے اصول کے تحت زندگی گزارنا ہے تو کیا کوئی روک سکتا ہے #ادب_کا_سفر #نماز_قائم_کرو #letsconnect #hishamsarwar #اخوت
. #AsiaCup2023



















