Aziz Khan Kakar (@Young_kakar) header
Aziz Khan Kakar (@Young_kakar) profile picture
Balochistan, Pakistan
Joined February 2023
Photo by Aziz Khan Kakar (@Young_kakar)Photo by Aziz Khan Kakar (@Young_kakar)Photo by Aziz Khan Kakar (@Young_kakar)Photo by Aziz Khan Kakar (@Young_kakar)Photo by Aziz Khan Kakar (@Young_kakar)Photo by Aziz Khan Kakar (@Young_kakar)Photo by Aziz Khan Kakar (@Young_kakar)Photo by Aziz Khan Kakar (@Young_kakar)
Aziz Khan Kakar retweeted
الحمدللہ! ❤️‍🩹🤲🏻 20 دن بعد اپنے پیاروں کے درمیان واپسی، اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ مشکل وقت گزر جاتا ہے، مگر حوصلہ، امید اور اچھے نظریات ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ زندگی ایک نئی امید، نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھانے کا نام ہے۔ ❤️✌️
3
3
5
200
Aziz Khan Kakar retweeted
اللہ کی قسم میں ڈر گیا ہوں 😭😭 اتنا ظلم سہیل آفریدی سچ کہتا تھا- کے یہ لوگ ہماری مسجدوں میں کتے بندہ کر کہتے تھے کے تم میں اور ان میں کوئی فرق نہیں-
84
962
16
2,123
51,222
Aziz Khan Kakar retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
994
13,621
225
29,256
976,751
Aziz Khan Kakar retweeted
نورین نیازی صاحبہ کی جیل میں طبعیت خراب ہونے پر پنجاب کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ان کی صحت کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔ 70 سالہ نورین نیازی غیر قانونی نظر بند ہیں اور ان کی ہسپتال منتقلی پر کسی خاندان کے شخص کو اطلاع نہیں دی گئی۔
18
301
33
623
71,096
Aziz Khan Kakar retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟ آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟ علامہ راجا ناصر عباس
135
2,395
34
6,834
99,212
Aziz Khan Kakar retweeted
ناجائز حکم مان کر ظلم کرنے والوں کی سزا
27
759
19
1,650
24,662
Aziz Khan Kakar retweeted
عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے وقت پاکستان پر قرضہ 44.4 ٹریلین روپے تھا۔ عمران خان کے مخالفین کے مطابق اس وقت پاکستان ڈیفالٹ کرنے جا رہا تھا، لیکن آج قرضہ بڑھ کر 97 ٹریلین روپے ہو چکا ہے، اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا۔ آخر یہ کیسا معاشی معجزہ ہے؟ 🤔
2
16
82
4,126
Aziz Khan Kakar retweeted
میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا۔ عمران احمد خان نیازی ♥️
9
321
3
822
7,900
Aziz Khan Kakar retweeted
تحریک انصاف کی قیادت کی کارکردگی یہ کہ تین سال پہلے عمران خان کے رہائی چاہتے چاہتے لانگ مارچ اور احتجاجوں سے ڈرنے والوں نے رہائی کو رسائی پھر دوائی تک لایا پھر یہاں تک ائے کہ خان کی بہن جیل گئے انکی رہائی اور اب پشتونخواہ کا وزیر اعلی اسپیکر سینکڑوں ورکرز لاپتہ وہ بڑے لوگو مطالبہ وہی ایک ہونی چاہے تھا خان کی رہائی لیکن اب خان کے رہائی کو کتنے پیچھے چھوڑ گئے ہو کہاں کہاں مصروف ہوگے اپنے لئے کتنا زیادہ کیا کام
2
37
113
1,828
Aziz Khan Kakar retweeted
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔ اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
87
4,245
23
14,302
97,464
Aziz Khan Kakar retweeted
انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی صدر احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی سمیت تمام اسیران کو رہا کیا جائے #ReleaseYouthWorkers #FreeImranKhanAndFamily @KaKaR_101 @Young_kakar
3
3
72
Aziz Khan Kakar retweeted
یوتھ وِنگ کے سب اندر، آئی ایس ایف کے سب باہر ٹیکنالوجیا
13
23
3
124
2,465
Aziz Khan Kakar retweeted
گلگت کے حقیقی لیڈر چیف اگیزیکٹو یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید کو جلد از جلد رہا کیا جاے۔ #ReleaseYouthWorkers #FreeImranKhanAndFamily
1
48
3
64
1,063
Aziz Khan Kakar retweeted
خیبر پختونخوا کے عوام کیا کھا رہے ہیں؟ یہ گندم کہاں سے آئی؟ شہری نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
7
135
6
267
44,871
Aziz Khan Kakar retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 لانگ مارچ سے گرفتار بلوچستان کے ورکرز کو بھولنا مت، ان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں #ReleaseYouthWorkers #FreeImranKhanAndFamily
5
421
2
549
5,838
Aziz Khan Kakar retweeted
اپنے قائد عمران خان کے رہائی کیلئے بلوچستان کے کونے کونے میں جانے والے انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کو رہا کیا جائے #ReleaseYouthWorkers
1
29
34
595
چیرمین بیرسٹر گوہر صاحب نے صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور اور جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کی منظر عام پر لیکر آنے کا مطالبہ کر دیا #ReleaseYouthWorkers
1
35
92
1,736
انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کے نوجوانوں جن میں ضلعی صدر صلاح الدین خان اور انفارمیشن سیکرٹری حکیم اللہ بٹے زئی کو غیر قانونی طور پر 3MPO میں جیل میں رکھا ہوا ہے ان کو رہا کریں، نوجوانوں کو جیل میں بند کرنے سے ان کی دلوں سے عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتے #ReleaseYouthWorkers
6
1
9
115
یہ جبر کا یہ جہل کا یہ زر کا تسلط تم دیکھنا اک وقت میں تینوں سے لڑیں گے اب جس کو برا لگتا ہے لگتا رہے صاحب ہم دیش کے بدذات کمینوں سے لڑیں گے عشروں کے تدبر نے یہی حکم دیا ہے اب خاک نشیں تخت نشینوں سے لڑیں گے #ReleaseYouthWorkers
19
2
22
354