MAK retweeted
𝟏𝟓-𝐘𝐞𝐚𝐫-𝐎𝐥𝐝 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐅𝐨𝐫𝐜𝐢𝐛𝐥𝐲 𝐃𝐢𝐬𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐅𝐂, 𝐋𝐚𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝 𝐄𝐱𝐭𝐫𝐚𝐣𝐮𝐝𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐊𝐢𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐞𝐫 𝐓𝐰𝐨 𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐍𝐢𝐧𝐞 𝐃𝐚𝐲𝐬
Date: November 12, 2026
Location: Nehang Kaur Kulahu, Tump, Balochistan
Zubair, son of Dad Kareem, was a 15-year-old student and resident of Gomazi, Tump, Balochistan. According to reports received by Paank, he was forcibly disappeared by personnel of the Frontier Corps (FC) on September 3, 2026, while travelling from Mand to Tump near the Aziyaan area.
After remaining forcibly disappeared for two months and nine days, Zubair’s body was reportedly discovered on November 12, 2026, in Nehang Kaur Kulahu, Tump. His killing raises grave concerns about the circumstances surrounding his death, the treatment of children in conflict-affected areas, and the continued pattern of enforced disappearances and alleged extrajudicial killings in Balochistan.
Zubair was only 15 years old, a child whose life should have revolved around education, childhood, and the pursuit of a hopeful future. He had not even reached the age at which he could obtain a national identity card. Instead, he was subjected to enforced disappearance and ultimately lost his life under circumstances that demand urgent investigation and accountability.
Paank expresses its deepest condolences and solidarity with Zubair’s grieving family, who endured months of uncertainty and anguish before receiving the body of their beloved child instead of his safe return.
The killing of a 15-year-old student is not merely the loss of one young life; it is a devastating violation of childhood, human dignity, and the fundamental right to life. The circumstances surrounding Zubair’s death must not go unanswered.
#StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances
چوہدری صاحب یہ ظلم ناں کریں آپ گہری نظر رکھتے ہیں پاکستان کی سیاست پر۔۔۔تھوڑا اور پیچھے جائیں آپ کو اول، اصل اور خالص پپلوتھیئے نظر آئیں گے۔۔۔جنہیں "جیالے" کہا جاتا تھا۔
ویسے تو ہم اس سے پیچھے سے شخصیت پرستی اور اندھی تقلید کے مریض رہے ہیں اور اس پر فخر بھی کرتے رہے ہیں۔
The highways in #Balochistan are called as,“killer highways”because more people are killed by traffic accidents than by the terrorism. We’ve lost so many beautiful souls. I blame the NHA & highway police as they’ve all the resources but don’t bother to control the over speeding.
Ten people were killed and at least 27 more injured after a passenger bus collided with an LPG tanker in Pakistan.
Ten killed in Pakistan as bus crashes into gas tanker
More on Aljazeera.com
1
39
MAK retweeted
بلوچستان میں شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو جب اس کی خونی شاہراہوں پر حادثات اور انسانی جانوں کے ضیاع کی خبریں سامنے نہ آتی ہوں۔ کوئی شاہراہ محفوظ نہیں اور کوئی مسافر اپنی منزل تک بحفاظت پہنچنے کی ضمانت نہیں رکھتا۔ اس خونی شاہراہوں پر پر ہونے والے حادثات ایک مسلسل انسانی المیے کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
آج مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کے خوفناک تصادم کے نتیجے میں بھڑکنے والی آگ نے خواتین، بچوں اور مردوں سمیت متعدد مسافروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس حادثے میں متعدد افراد کی ہلاکت اور جھلسنے سے کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ آگ میں جھلس کر تباہ ہونے والی یہ مسافر کوچ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ کئی جانوں کا ضیاع اور اپنے پیچھے کئی خاندانوں کے لیے ناقابلِ تلافی صدمے، اور تکالیف چھوڑ چکی ہے۔
بلوچستان ایک ایسی سرزمین ہے جس کے ساحل، وسائل اور جغرافیائی اہمیت پر پوری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ اس کے ساحلوں اور وسائل کی فروخت اور بولیاں لگائی جا رہی ہیں، مگر اس سرزمین کے اصل وارث، اس کے عوام، آج بھی بنیادی انسانی سہولیات اور اپنی جانوں کے تحفظ سے محروم ہیں۔ یہاں کے وسائل سے مستفید ہونے والے حکمرانوں اور نمائندوں کی ترجیحات میں عوام کی زندگی، فلاح اور تحفظ کہیں دکھائی نہیں دیتے۔
بلوچستان کی خونی شاہراہیں چاہے کوئٹہ کراچی شاہراہ ہو یا کراچی تربت پر ہونے والی مسلسل اموات حکومتی غفلت اور عوامی ضروریات سے لاتعلقی کی ایک واضح مثال ہیں۔ ناقص ٹریفک نظام، قوانین پر عمل درآمد کا فقدان، غیر محفوظ سفری انتظامات اور دہائیوں سے برقرار سنگل ٹریک شاہراہیں ان حادثات کی بڑی وجوہات میں شامل ہیں۔
ریکوڈک سیندک اور سوئی گیس اور دیگر بلوچستان کے زخائر جنہوں نے دیگر صوبوں کو موٹروے اور نجانے کیا کیا دیا مگر بلوچ عوام کی تقدیر نہیں بدل سکے، وہ گوادر جسے سی پیک کے نام پر اربوں میں بیچنے والی حکومت، بلوچستان کے ان شاہراہوں کو سنگل ٹریک سے ڈبل ٹریک بنانے اور عوام کے سفر کو محفوظ بنانے جیسے بنیادی اقدامات بھی نہیں کر سکے۔
ایک طرف بلوچستان حکومت کے روزانہ بلند و بانگ دعوائے ترقی ہیں، دوسری طرف زمینی حقائق ان دعوؤں کی حقیقت آشکار کر رہے ہیں جہاں کے لوگ محفوظ سفر جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہوں، جہاں ہر روز خاندان اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھانے پر مجبور ہوں۔
اس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا تصور ہی دل دہلا دینے والا ہے۔ اس سانحے سے متاثر ہونے والے تمام خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
رضی دادا، صحرانورد جیسے بہت سے سوشل میڈیا اکاونٹس جنکا مقصد صرف نفرت پھیلانا ہے کی وجہ سامنے آگئی.
800kg!
'Large amount of suspected donkey meat seized in Islamabad' dawn.com/news/2045496
32
MAK retweeted
پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے کارکن اپنی لیڈر کی بدبو کو مشک و زعفران کی خوشبو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کی مثال اس فرد کی مانند ہے جو اپنی ہوا خارج ہونے کی بد بو محسوس نہیں کرتا لیکن ارد گرد کے سارے لوگ اس بدبو کو محسوس کرتے ہیں۔
MAK retweeted
A misogynist in a misogynistic country, welcomed with open arms by fellow misogynists. Why am I not surprised???
MAK retweeted
Two Afghan migrants are found guilty of raping and sexually assaulting autistic 14-year-old girl on a commuter train trib.al/Jtkjx5K
ہمارا خاندان صغیر بلوچ اور اقرار بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف VBMP کے احتجاجی کیمپ میں تین روزہ احتجاج کروا رہا ہے۔ سیاسی جماعتوں، طلباء تنظیموں اور تمام مکاتبِ فکر سے اپیل ہے کہ ہمارے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں اور تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
نسیدہ بلوچ
MAK retweeted
جبری گمشدگی کے آٹھ روز بعد عمران عبداللہ ماورائے عدالت قتل۔ بی وائی سی
buff.ly/vFnsjvG
قیام پاکستان سے اب تک ریاست کو سمجھ نہیں آئی کہ بلوچستان کا مسئلہ کیا ہے اور اسے حل کیسے کرنا ہے. اگر اسے سینٹ کا سیٹ دلوانا ہی ہے تو ویسے ہی دلوا دیں یہ سب ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت؟ اس سے اچھی ڈرامے باز تو حامنا ملک اور تانیہ ہیں، انہی کو ان کے بے جا خدمات کا صلہ دے دیتے.
پاکستان سے کوئی بھی بلوچستان کی آواز بن سکتا ہے،میں اب آواز بنی ہوں اور چیزیں دیکھنا شروع کی ہیں،شکر ادا کرنا چاہیے کہ کوئی تو آواز اٹھا رہا ہے، حبا فواد چوہدری
#Balochistan #Quetta
سرفراز بگٹی اور فیصل کریم کنڈی کو کرسی پر بٹھانے کا اعزاز بلاول صاحب ہی کو حاصل ہے اس میں فضل الرحمن صاحب کا کوئی کمال نہیں، بلاول صاحب یوں ہی کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں
MAK retweeted
Seven years ago, human rights defender Idris Khattak was abducted and disappeared in Pakistan. For seven months, his family did not know where he was or if he was still alive. He later reappeared in government custody and was sentenced to 14 years in prison on baseless charges. On this solemn anniversary, Freedom House joined 30 human rights organizations condemning this injustice and calling for his immediate and unconditional release.
Read the joint statement: freedomhouse.org/article/pak… #FreeIdrisKhattak #FreeThemAll
MAK retweeted
What a shame! Almost 80 years since Partition, Hindus and other minorities still aren't safe in the "Land of the Pure." Amid rising intolerance and forced conversions, Hindu girls as young as 13 continue to be abducted and raped.
A 13-year-old girl's childhood has allegedly been stolen through abduction, sexual violence and forced conversion! 1/3
@fawadchaudhry @FSWarraich
MAK retweeted
آئین ، قانون اورحقوق کے بغیر چھوٹے صوبوں کے معدنیات پر قبضے کی کوششیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کر رہی ہیں یہ قبضہ گیری بلوچ ،پشتون ،سندھی ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو یقین دلانے کے لیے کافی ہے کہ وہ غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں ان کے قدرتی وسائل کو لوٹاجارہاہے
MAK retweeted
تمپ: دو ماہ قبل جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد
buff.ly/sHJbh1T






































