ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987) header
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987) profile picture

https://nitter.cf/t.co/7f2XiCYsb3 ! @imrankhan ! #PTI

Dubai, United Arab Emirates
Joined June 2020
Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)Photo by ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 (@Zami3987)
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
بلاول کے اعتراف کے بعد اب ان بے غیرتوں کا کیا کرنا ہے جنہوں نے مخصوص نشستیں چھینی تھیں ؟
27
544
11
1,461
7,795
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
69
2,005
48
3,805
52,741
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
یہ منڈی شاہ جیوانہ کی سڑک ہے۔ ترقی کرتا پنجاب؟؟
117
642
39
1,626
41,748
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
گھر کو آگ لگی ہے تو بلاول صاحب بھی جمہوری ہونے بیان دے رہے ہیں۔اپوزیشن کو کھڈے لائن لگانے میں قانون سازیاں،اقتدار میں حصہ،عدلیہ کو کمزور کرنے میں بھاگ دوڑ،اب سندھ کی تقسیم کی بات ہوئی تو جمہوری بن رہے ہیں مولانا کے بیٹوں پر بولنے والے PTI کی خواتین،فیملیز پر کیا آبلے پڑگئے تھے
بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کے حق میں جاندار تقریر۔۔!! مولانا کے بیٹوں کی گرفتاری کی کوشش، اچانک خیال آئے گا کہ اُن کا گھر تجاوزات ہے، تو سسٹم کولیپس تو اِس لئے ہوا ہے، آپ سسٹم کو کولیپس کرا رہے ہو، بند کرو یہ کام، مولانا کے سوالات کا جواب دیں، آپ کو جتنا بھی بُرا لگے
31
142
2,016
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
اس وقت خوش تھے کہ اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو پھینٹا لگا رہی ہے، مار رہی ہے ان سب لوگوں نے بھرپور سپورٹ کیا کہ پی ٹی آئی کرش ہوجائے اب چونکہ اپوزیشن نام کی چیز رہی نہی میدان میں تو اسٹیبلشمنٹ نے تو حسب عادت کچھ کھانا ہے جو اب وہ ں جماعتوں کیساتھ کرے گی اسی لئے انہیں اب اپوزیشن یاد آرہی ہے۔ کسی نے خوب کہا تھا کہ حکومت کا سب سے بڑا گارنٹر تگڑی اپوزیشن ہوتی ہے جسے ان سب نے مل کر خود کچل دیا اب رو رہے ہیں ابھی تو پھینٹا شروع بھی نہیں ہوا۔
اندازہ لگائیں بلاول بھٹو نے بروٹ میجارٹی سے 26ویں ترمیم منظور کی پھر 27ویں کرائی آئینی بنچ پھر عدالت بنا کر آزاد عدلیہ کو منہدم کیا پھر کےپی حکومت گرا کر گورنر راج لگوایا اب اسکو مخصوص نشستوں پر اعتراض آگیا،عقل حیران ہے کیسے بلاول نے یہ بیان دیا ہے۔۔۔کون یقین کریگا ؟ مخصوص نشستوں کا فیصلہ دینے والے بنچ اور اسی سپریم کورٹ کے ساتھ کیا سلوک کیا بلاول صاحب سب کو یاد ہے۔۔ اب نئے صوبوں کا دباؤ آیا تو آپ کو عمران خان بھی یاد آگیا مخصوص نشستیں بھی خراب لگنے لگیں کل الیکشن کمیشن کو برا لگے گا آئینی عدالت بھی بری لگی گی۔۔ابھی آپ اپنی دوائی کا مزہ چکھیں Video credit @ahmadwaraichh
2
42
1
228
7,058
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
چیف جسٹس آئینی عدالت ۔۔۔ بنچ کے سربراہ گھر
سپریم کورٹ کے ججز کے لیے سوچنے کا مقام جنہوں نے پیپلز پارٹی سمیت مختلف جماعتوں میں پی ٹی آئی کی 78 مخصوص نشستیں مال غنیمت میں تقسیم کیں ۔ ان ججز میں اکثریت پھر بھی آئینی عدالت کے لیے ' کلیر' نہیں ہوپائے ۔
45
280
7,870
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
جب ہر کوئی کہہ رہا تھا ریفرنڈم ہو گا تو وفاقی آئینی عدالت ہے نا صوبے بنانے ہیں تو وفاقی آئینی عدالت ہے نا صدر زرداری کا استثنیٰ ختم کرنا ہے تو وفاقی آئینی عدالت ہے نا سہیل آفریدی کو گھر بھیجنا ہے تو وفاقی آئینی عدالت ہے نا گورنر راج ایمرجنسی ہے تو وفاقی آئینی عدالت ہے نا تو پھر بلاول بھٹو زرداری کو بھی ان کے قانونی دماغوں نے بتایا ہو گا نا کہ ۔۔۔۔ آج کل ہر طرف چل رہا ہے وفاقی آئینی عدالت ہے نا
معاملہ نئے صوبوں کے قیام کا تھا، پھر نئی نویلی وفاقی آئینی عدالت کیوں نشانے پر آ گئی؟ ابھی جمعہ کو تو اس کا پرتپاک طریقے سے جنم دن منایا گیا تھا۔ ابھی تک اس عدالت نے سوائے پی ٹی آئی کے کسی بھی سیاسی جماعت یا ادارے کو مایوس نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی کو بھی اس میں اپنے حصے کا شیر ملا تھا۔
9
129
1
666
18,026
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
سپریم کورٹ کے ججز کے لیے سوچنے کا مقام جنہوں نے پیپلز پارٹی سمیت مختلف جماعتوں میں پی ٹی آئی کی 78 مخصوص نشستیں مال غنیمت میں تقسیم کیں ۔ ان ججز میں اکثریت پھر بھی آئینی عدالت کے لیے ' کلیر' نہیں ہوپائے ۔
اعتماد بحال کرنا ہو گا اپوزیشن کو مخصوص نشتیں واپس کرنا ہوں گی ، بلاول بھٹو زرداری
5
313
1
1,280
15,887
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
بلاول بھٹو زرداری کا آج کا خطاب موجودہ نظام کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ آئین کے ساتھ جس کھلواڑ کا بلاول اعتراف کررہے ہیں، یہ سیدھا سیدھا آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہے۔ جس کے مطابق طاقت کے ذریعے آئین کو subvert کی کوشش میں کسی بھی حیثیت میں ساتھ دینے والا بھی سنگین غداری کا مرتکب ہوگا۔
10
238
2
1,247
10,248
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
The first time I ever saw someone lying on live TV was Asma Shirazi, when I was a kid during the 2005 earthquake. She was reporting for geo tv from outside Ayub Medical Complex in Abbottabad while pretending to be in Balakot, telling us and the other kids to do the same.
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
75
870
32
2,591
70,037
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
خیبرپختونخوا میں کن اہم قومی ضروریات کے پیش نظر دوتہائی اکثریت سے منتخب عوامی حکومت کو معزول کرکے ہیرے لائے گئے اسکے لیے شہباز رانا صاحب کی یہ خبر بھی کافی ہے ۔ جو کام منتخب حکومت نے نہیں کیا وہ ہیروں نے کردیا ۔ گورنر راج والوں خیبرپختونخوا صوبے کے 157روپے وفاق کو دینے کے معاہدے پر دستخط کردئیے ۔ خیبرپختونخوا گورنر راج ایمرجنسی کے بعد صوبے کے اختیارات وفاق کے پاس ہیں تو عملاً وفاق نے خود سے ہی معاہدہ کرکے صوبے 157 ارب لے لیے ہیں ۔ اس لیے منتخب حکومتیں یا جمہوریت ہونی ہی نہیں چاہیے کام ذرا آسان رہتا ہے
7
311
5
698
12,585
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
موساد نے ایرانی جنرل کو ترکی سے اغواہ کیا اور کچھ دن مار پیٹ کر کہ قتل کر دیا اور لاش بحیرہ اسود میں پھنک دی نیویارک ٹائمز کی ایک آج کی خبر ہے 2006 یا 2007 فروری میں ایرانی قدس فورس کے جنرل اور ڈپٹی وزیر دفاع علی رضا عسگری کو استنبول کے سیلان ہوٹل سے اغواہ کیا گیا تین امریکی سابق حکام نے بتایا کے اسرائیلی پائلٹ رون عراد جو 1986 میں لبنان میں لاپتہ ہوگیا تھا اس کے بارے میں اسرائیلی علی رضا عسگری سے پوچھ گچھ ہفتوں تک کرتے رہے جب معلومات نہ ملی تو قتل کر کے لاش بحیرہ اسود میں پھنک دی اسرائیل نے آج تک اس کا انکار کیا ہے وہ تو اسرائیل غزہ نسل کشی کا انکار بھی کرتا ہے جنگی جرائم کا بھی انکار کرتا ۔ علی رضا عسگری کی بیوی زیبا احمدی نے بتایا تھا ایرانی اہلکاروں نے تحقیقات کی ہے اور یہ نتیجہ نکالا تھا کہ اسے نشہ آوار دوائی دے کر پہلے بے ہوش کیا گیا پھر اغواہ کیا
1
60
1
417
20,324
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
Unfortunate
Serious allegations are emerging from Kulgam district in Indian-occupied Kashmir, where reports claim that three villages are under a complete security lockdown, with allegations of civilian killings and media restrictions. Around 150 minors and young people have reportedly been subjected to severe torture over the past five days. These disturbing claims demand an independent investigation, transparency, and urgent attention to the safety and rights of civilians.
91
193
10
721
55,503
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
جیو نیوز نے پہلے بار خان صاحب کا نام لے لیا ، اور ساتھ میں عمران خان کی بھیجے گئے خط پر ایک بہترین ڈاکومنٹری بھی بنائی اس کو پوری دنیاں میں پھیلائے
8
1,147
8
3,579
52,015
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
Imran's open letter to top judges, agonising situation in Pakhtunkhwa and enforced disappearances should be prioritised by @HRCP87 new Council elected in wee hours today. More so, as the parliament, political parties, media, judiciary are on back foot dawn.com/news/2044922
14
201
1
643
6,643
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
اسد طور, عمران خان کا خط بیان کررہا ہے! یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا!! یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہاہے!
11
1,935
9
5,122
40,734
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
"انہوں نے ان کا ٹائٹل، ان (عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی ) کاباکسنگ لائسنس اور ان کے کیریئر کے ساڑھے تین سال چھین لیے۔ مگر ان کے اصول نہ چھین سکے۔۔ جن لوگوں نے ان سے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا۔ محمد علی کو سب یاد رکھتے ہیں۔میرے ماموں عمران خان بھی کبھی عالمی چیمپئن تھے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور ہر ڈیل ٹھکرا چکے ہیں۔ کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں۔ اس کی پہچان نہیں چھینی جا سکتی" ۔عمران خان کے بھانجے ولی خان کا پیغام @oxwali سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
6
1,243
3,582
26,728
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
Don't turn a blind eye,justice must prevail. #ImranKhan is the beloved,elected leader of a heavy majority of people of Pakistan. #FreeImranKhan @UNHumanRights @CHRI_INT @Reuters
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly... In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care. He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest. Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented. “Give me justice before it is too late.” 💔 Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
13
744
6
1,833
8,495
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
غمران خان کا خط انٹرنیشنل ایشو بن گیا، انٹرنیشنل میڈیا ( CNN ) بھی بول پڑا۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
1,221
3
2,989
17,775
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا مسئلہ ان کے پاس ہمیشہ کی طرح معلومات نہ ہونا ہے۔پچھلے 15-20سالوں میں انھیں کبھی خبر دیتے نہیں دیکھا، ہمیشہ کمزور تجزیہ اور موضوع پر بات کرتے دیکھا۔ معلومات کا فقدان ہے جو نہیں معلوم کہ ا-نوازشریف کی بیماری جعلی تھی، ڈیل تھی۔ ب-عمران خان نے ہی دانستہ رحم کھا کر نوازشریف کو باہربھیجا تھا جب جنرل باجوہ اور فیض نے انھیں (جھوٹی) بیماری کا بتایا۔ (عوامی سطح پر وہ شیریں مزاری اور فواد چوہدری وغیرہ کا نام لیتے رہے جیسے شاہد عباسی کے اے سی اتروانے کا اعلان کیا لیکن کبھی ایسا نہیں کیا۔ جیسے رانا ثناءاللہ نے خود اعتراف کیا کہ انھوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ عمران نے نہیں آپ نے گرفتارکروایا۔ جیسے خواجہ آصف نے خود اب اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ نے جیل بھجوایا تھا کیونکہ گوجرانوالہ جلسہ کی مذمت نہیں کی۔ جیسے فریال تالپور کو بھی عمران خان نے گرفتار نہیں کروایا تھا اور ایسے بیشمار ملکی سیاست سے جڑے واقعات اور الزامات) پ- ایک سال سے جس شخص سے کسی نے ملاقات نہ کی ہو اس کی ذہنی حالت کیا ہوگی، جو ہسپتال سے باربار واپس جیل گیا ہو پیشکش کے باوجود کے وہ ڈیل کرکے ہسپتال رہ سکتا ہے اس شخص اور نواز شریف، آصف زرداری کو ملانا اور سنگین بیماری کو ریلیف قرار دینا قابل شرم تجزیہ ہے۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!! 🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!! آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی. @asmashirazi
62
627
9
1,677
18,568